Sign in

MA_Shahzad

@ma-shahzad.bsky.social
914 followers 1.1K following 26 posts

A proud Muslim and Pakistani 🇵🇰

PostsRepliesMedia
Reposted by MA_Shahzad
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 06/02/2025
‏عصر حاضر میں دنیا کے تین سب سے بڑے شیاطین بالفاظِ دیگر فرعون ، ھامان اور قارون ایک ساتھ 🖐️ ‏‎اور ہمارے پاکستان میں ہامان کے رشتے داروں نے جو اس فرعون سے امیدیں لگائی ہوئی ہیں کہ فرعون آے گی اور پھر وہ ہمارے خان کو چھڑاے گی اور پھر خان انہی فرعون ہامان و قارون کی مدد سے ریاست دجال بناے گی۔ #Pakistan
023
MA_Shahzad @ma-shahzad.bsky.social · 07/01/2025
‏سلام صبح! اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌹
000
MA_Shahzad @ma-shahzad.bsky.social · 30/12/2024
کچھ کنجر اس لنگڑے کو بھی بہادر سمجھتے ہیں جو صرف کندھے پر ہاتھ رکھنے پر ہی وہیل چیئر سے اٹھ کر بھاگنے لگ گیا تھا۔ 🤣🤣
000
Reposted by MA_Shahzad
Morgan J Freeman @mjfree.bsky.social · 25/12/2024
I'm going to post this video every day so we never forget Even Christmas morning!
478217885410
Reposted by MA_Shahzad
Samia @lostinsight.bsky.social · 23/12/2024
فلسطین کے معصوم بچوں پر بمباری کو اسرائیل کا Right of self Defence کہنے والے اور اس کیلئے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والے برطانیہ کو بھی یوتھیوں کو ملٹری کورٹ سے ملنے والی سزاؤں پر تشویش لاحق ہے۔ منافقت ختم ہے امریکہ برطانیہ پر!!!
0115
Reposted by MA_Shahzad
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 11/12/2024
1182
Reposted by MA_Shahzad
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 11/12/2024
‏قوم کے عظیم سپوت کو یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت۔ آپ نے اپنے خون سے وطن کی حفاظت کی، اور آپ کی قربانی ہماری غیرت اور عزم کا سرچشمہ ہے۔
25317
Reposted by MA_Shahzad
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 11/12/2024
اُنکے لئے جن کی اینٹی اسٹیبلشمنٹ آنکھ 2022 کے بعد کھلی ہے۔
073
Reposted by MA_Shahzad
فیضی @faiztahir.bsky.social · 11/12/2024
عام انتخابات دھاندلی سے متعلق پی ٹی آئی کی 4 درخواستیں آج سپریم کورٹ میں لگیں پی ٹی آئی کے درخوست گذار قیوم خان، محمود اختر،میاں شبیر عدم پیروی پر خارج جبکہ حامد خان نے عدالت سے مقدمہ کی تیاری کے لئے وقت مانگ لیا عدالت نے تیل لگا کر دے دیا وقت ثبوت کوئی نہ لعنت یوتھیاپا
media.tenor.com
a man with a mustache is standing in front of a group of people .
ALT: a man with a mustache is standing in front of a group of people .
062
Reposted by MA_Shahzad
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 11/12/2024
گھڑی کیوں چرائی؟پیرنی کیوںبھگائی؟بچی کیوں چھپائی؟جواب دو
04519
Reposted by MA_Shahzad
Kmalik @khmalik.bsky.social · 11/12/2024
‏شامی مہاجرین۔۔۔۔ترکیے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہ 13 سال ہماری میزبانی کی۔ہم شکرگزار ہیں۔ اور دوسری طرف جن افغانوں کی پاکستان نے 40 سال میزبانی کی وہ نمک حرام پاکستان پر بھونکتے ہیں۔ پس ثابت ہوا کہ۔۔۔۔۔ "مہمان بھی نسلی ہونا چاہیے"
0183
Reposted by MA_Shahzad
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 11/12/2024
مسلمانوں کے ملک صاف ہورہے ہیں غلاظت سے، الحمدُللّٰہ۔
0239
Reposted by MA_Shahzad
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 11/12/2024
حلال ملٹری کورٹ vs حرام ملٹری کورٹ ماضی قریب میں عمران خان ملٹری کورٹ کے فضائل بتایا کرتا تھا اور اب جب خود پھنسا تو ملٹری کورٹ پر اعتراضات شروع کر دیئے نہ چن نہ ہن نئیں
0219
Reposted by MA_Shahzad
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 11/12/2024
گولی کیوں چلائی
0103
Reposted by MA_Shahzad
Mudasir Rajput💫 @mudiasir.bsky.social · 08/12/2024
‏خان کی محبت میں ڈی ایج اے کی انٹیاں بھی قربان کر دی۔۔۔۔ کیسا جادو کر دیا 😭😭
041
Reposted by MA_Shahzad
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰 @dukhtarbalochistan.bsky.social · 08/12/2024
بلوچستان میں موجود تاریخی اثاثوں اور جگہوں کو جلانا دہشتگرد تنظیم BLA کا پرانہ دھندہ ہیں پہلےاس تنظیم نےاکبر بگٹی کےمجسمے کو نقصان پہنچایا جب اس عمل کےبعد بلوچستان میں قوم پرستی کی آگ ناجلا سکے تو قلات میں تاریخی مجسموں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچاکرایک بار پھر قوم پرستی کی آگ پھیلاناچاہتے ہیں
0123
Reposted by MA_Shahzad
S__hid @shahidansari.bsky.social · 08/12/2024
سبحن اللہ شامی ٹیلی ویژن پر اسد حکومت کے خاتمے کا اعلان کیا جا رہا ہے۔۔۔ کل تک اس ٹیلی ویژن پر جن کو "دہشتگرد" اور "تکفیری" کہا جارہا تھا آج وہ مجا@دین اسی ٹی وی پر آزادی کا اعلان کررہے ہیں
011
Reposted by MA_Shahzad
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 07/12/2024
مہر شرافت دراصل غیرت سے عاری شخص جب بھی کوئی پوسٹ شیئر کرے، کمنٹس میں گنڈا پور کی آڈیو لگا دیں۔
0124
Reposted by MA_Shahzad
Luqman @trulydemocratic.bsky.social · 07/12/2024
ہائے رافعہ!! پیدل چل کے جانے والوں کو بھاگنے والا کہنا کہاں کا انصاف ہے؟؟
041
Reposted by MA_Shahzad
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 05/12/2024
🚨اہم اعلان اسے ہر طرف پھیلا دو فوجی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم بیرون ملک مقیم یوتھیے بہت کامیابی سے چلا رہے ہیں ہم جلد ڈی ایچ اے میں مقیم پی ٹی آئی قیادت کی لسٹ جاری کریں گے اور پوچھیں گے وہ کب ڈی ایچ اے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ عام آدمی سے دلیہ سیمنٹ کھاد بائیکاٹ کروانے والے خود ڈی ایچ اے کیسے رہ سکتے ہیں؟
13310
Reposted by MA_Shahzad
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 04/12/2024
‏وہ چاہتی تو طلبہ کے ہاتھوں ميں ڈنڈے،بمب،غليل پکڑا سکتی تھی ليکن اس نے ان کے ہاتھوں ميں سکالرشپش پکڑائيں🙌🏻❤️ ‏⁦
16827
Reposted by MA_Shahzad
Kmalik @khmalik.bsky.social · 04/12/2024
‏جب ہزارہ برادری کے شہیدوں کی لاشیں شدید سردی میں انصاف و داد رسی کے لیے کوئٹہ کی سڑکوں پر رکھی تھیں ، تو فوجیوں کی گود میں بیٹھے طاقت کے نشے میں مبتلا ایک گھمنڈی شخص نے کہا تھا ،،"" میں ان لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوں گا ""،،
0163
Reposted by MA_Shahzad
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 04/12/2024
یہ وہ آدمی تھا جس کو سیکورٹی اہلکاروں نے کنٹینر سے دھکا دیا اور یہ شہید ہو گیا ۔ کافی دن پروپیگنڈہ چلتا رہا ، عمران ریاض جیسوں کو ویوز ملتے رہے اور آج یہ علی امین سے ملاقات کر رہا ہے ۔
23810
Reposted by MA_Shahzad
Bankay.mian @bankaymian.bsky.social · 04/12/2024
ہماری جو لاشیں ہماری اجازت کے بغیر منظر عام پر آئی ہیں ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں پی ٹی آئی 😂
14813
Reposted by MA_Shahzad
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰 @dukhtarbalochistan.bsky.social · 04/12/2024
مسنگ پرسن قمبر بلوچ کی بازیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر مسنگ پرسن کے لواحقین ماہ رنگ غفاراورباقی انتشاریوں کے پاس جانے کی بجائےریاست سےخود رابطہ کریں تو یہ مسئلہ شاید کچھ ہی وقت میں حل ہو جائےاوربلوچ قوم اپنے اصل دشمنوں یعنی دہشتگرد تنظیم BLA/BLF اور ان کےسہولتکاروں کو بھی پہچان جائیں ‎#Balochistan
1124
Reposted by MA_Shahzad
Uzair Bilal Rana @uzairana.bsky.social · 02/12/2024
‏گرفتاری سے بہتر تھا کہ مطیع اللہ جان کو پانچ سو کروڑ کا نوٹس بھیجتے اور کہتے کہ جو فیک نیوز تم نے پھیلائ، اسے ثابت کرو یا معذرت بھرا ایک ولاگ اپ لوڈ کرو۔ انھیں گرفتار کر کے ہیرو بنانے کی بجاۓ ان کو سچ بولنے پہ مجبور کریں
0145
Reposted by MA_Shahzad
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 03/12/2024
‏کیلوں والے ڈنڈوں اور رائفل کے بٹ سے جتھوں نے سکیورٹی اہلکاروں کو الگ کرکے مارا PTI ورکرز کے ہجوم کے تشدد سے زیر علاج اہلکاروں کی ٹانگیں بازو فریکچرہو چکی تھیں, SP کو کیلوں والے ڈنڈوں سے اس قدر بے رحمی سے مارا گیا کہ اسکی کھوپڑی اور برین ڈیمج ہوگیا اور آنکھ سوج گئی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف
12310
Reposted by MA_Shahzad
Kmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024
‏ان (تحریک انصاف کارکنان) کے پاس برازیل سے درآمد شدہ آنسو گیس شیل تھے جو انہوں نے اٹک پولیس کے اوپر پھینکے۔ ڈی پی او اٹک
12512
Reposted by MA_Shahzad
Kmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024
‏فیک نیوز اور سائبر کرائم کے لیے بہت سے ممالک نے الگ سائبر سکیورٹی پولیس بنائی ہے اسے ایف آئی اے سے الگ کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے الگ سپیڈی کورٹ بنائیں اس کا مقدمہ عام عدالتوں میں گیا تو وہی حال کریں گے جو ہمارے جج اب تک کرتے آئے ہیں
03216
Reposted by MA_Shahzad
Mian Emmy @a4immy.bsky.social · 03/12/2024
ساڈا وی اک سوال اے 🤔🤔🤔
33611
Reposted by MA_Shahzad
Uzair Bilal Rana @uzairana.bsky.social · 02/12/2024
‏🚨 بنگلہ دیش پاکستان سے جدید فائٹر جیٹ طیارے خرید سکتا ہے۔ بھارت کو روکنے کے لیے بنگلہ دیش کو JF-17 کے 3 سکواڈرن پاکستان سے لینے چاہییں۔ ڈھاکہ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شاہدالزماں کا حکومت کو مشورہ
0246
Reposted by MA_Shahzad
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024
‏شام کو کہتے فوج نے ہاتھ کھڑے کر دیۓ رات کو روتے ہوۓ کہتے وہ ہاتھ نہیں تھے🤦🏻‍♂️😭
2257
Reposted by MA_Shahzad
Kmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024
‏تحریکِ انصاف نے اسکی جیت پر پاکستان میں مٹھائیاں بانٹ کر خوشیاں منائ تھیں
22811
Reposted by MA_Shahzad
somi216.bsky.social @somi216.bsky.social · 03/12/2024
‏چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی جیل ریفارمز کمیٹی کی ممبر پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے بھی اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج مقدمہ میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
04014
Reposted by MA_Shahzad
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 03/12/2024
‏جب اندھا دھند گولیاں چلائی جا رہی تھیں تو ایک گولی میرے پاس آئی اور بولی باجی! باجی! آپ سائیڈ پر ہو جاو ہم نے کسی لیڈر کو نہیں لگنا آپ تو پھر بھی ایم این اے ہو.. زرتاج گُل کے دل دکھا دینے والی داستان!
2237
Reposted by MA_Shahzad
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 02/12/2024
‏سلمان اکرم راجہ کا بشری کو کہا گیا تاریخی جملہ ‏ ‏ " میں جسم فروش عورت کا حکم ماننے کا پابند نہیں "
85615
Reposted by MA_Shahzad
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 01/12/2024
سلمان اکرم راجہ کو میرا کھلا چیلنج ہے کہ وہ آٹھ شہداء کے کوائف اس پوسٹ کے جواب میں لکھ کر بتائے- میں اگلی بات کوائف آنے کے بعد کروں گا- @salmanakramrajapti.bsky.social
23215
Reposted by MA_Shahzad
PML-N @pmln9.bsky.social · 01/12/2024
‏بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا! ⚠️⚠️ جعلی خبریں دینے پر BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی۔ برطانوی ادارے BBC نے درجنوں ہلاکتوں کی کہانیاں لکھی تھیں جو کہ مکمل جعلی نکلیں۔ اب حکومت کو فیک نیوز سے نمٹنا ہوگا، بڑے بڑے ادارے اس سے مخفوظ نہیں۔
59041
Reposted by MA_Shahzad
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 30/11/2024
ایک حرامزازادہ جھوٹا مکار پہلے جھوٹی تصاویر لگائی عقل سے خالی یوتھیو نے سچ سمجھ کر اسے خوب شئیر کیا آج حرازادہ کہہ رہا ہے۔ یہ فیک بنائئ ہے۔
44315
Reposted by MA_Shahzad
PML-N @pmln9.bsky.social · 30/11/2024
‏زیک گولڈ سمتھ کی ٹوئٹ کے بعد چلیں آج یہ بات بھی ثابت ہو گئی کہ عمران نیازی پاکستان میں گولڈ سمتھ کا ایجنٹ ہے اور یہاں مورخ آپکو ڈاکٹر اسرار احمد کا وہ بیان یاد دلانا چاہتا ہے جس میں کئی دہائیوں پہلے جو بتایا گیا تھا آج وہ سو فیصد سچ ثابت ہوچکا ہے
02815
Reposted by MA_Shahzad
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 01/12/2024
‏مراد سعید خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں روپوش ہے وفاق نہیں چاہتا کہ وزہر اعلیٰ ہاؤس میں کاروائی کی جائے۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
0115
Reposted by MA_Shahzad
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 01/12/2024
‏پی ٹی آئی کے احتجاج میں جرائم پیشہ اور افغانی موجود تھے۔احتجاج میں شامل یہ لوگ تربیت یافتہ تھے۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
0114
Reposted by MA_Shahzad
PML-N @pmln9.bsky.social · 01/12/2024
‏جب ساری دنیا کہتی تھی کہ عمران خان پاگل ہے تب کوئی مانتا نہیں تھا اب قاسم سوری کہہ رہا ہے تو یوتھیے یقین کررہے ہیں، پہلے ہی ساڈی مَن لیندے
02813
Reposted by MA_Shahzad
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 01/12/2024
‏اس قادیانیوں کے کتے پر لعنت بھیج کر ریٹویٹس کرکے ثواب کمائیں مفت میں ‎@Ahmad_Noorani
75020
Reposted by MA_Shahzad
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 01/12/2024
یوتھیوں کے انقلاب میں سب سے دلچسپ مرحلہ وہ تھا جب ایک شخص نے کنٹینر پر چڑھ کر نماز پڑھی اور سجدہ زمین پر کیا 😂
35321