S__hid @shahidansari.bsky.social · 12/03/2025‼️بی ایل اے کے پنڈت🇮🇳 دہشتگردوں کی آڈیو لیک "ہر طرف فوج ہی فوج ہے، ہم پھنس گئے ہیں" بی ایل اے کے پنڈت🇮🇳 اپنی موت دیکھ کر گھبرا گئے۔ 010
S__hid @shahidansari.bsky.social · 06/01/2025خدارا وفاقی حکومت مداخلت کرے ۔ پاکستان کا پہلے ہی براحال ہو چکا ہے ۔آگے جو بگاڑ پیدا کیا جا رہا ہے اس سے ملک کا کیا حال ہو گا اس ویڈیو سے انداز لگا لیجئے *اندرون سندھ 80 سے 90 پرسنٹیج لانے والے ہونہار بچے ۔۔۔۔* ہر شاخ پہ اُلّو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہوگا 010
S__hid @shahidansari.bsky.social · 29/12/2024کیا ہمارے پیٹرولیم کے اداروں میں اتنے غیر سنجیدہ لوگ بھی موجود ہیں ۔؟ 010
S__hid @shahidansari.bsky.social · 21/12/2024ہم کے الیکٹرک کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ان مشکل حالات میں کم از کم اتنی بجلی تو فراہم کر ریے ہیں کہ ہم موبائل تو چارج کر سکیں @KElectricPk شکریہ 000
S__hid @shahidansari.bsky.social · 21/12/2024لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا 25 سویلینز کو ملٹری کورٹس سے آج سزائیں سنا دی گئیں جو کہ جناح ہاؤس حملے میں ملوث تھے ۔ 000
Reposted by S__hidMuneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 13/12/2024عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 84 زیرِ حراست ملزمان کے مقدمات کا فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان مقدمات میں عمران خان، حسان نیازی، میاں محمود الرشید، اور یاسمین راشد جیسے اہم نام شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 15 اہم ملزمان کو 10 سال قید بامشقت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ 1429
S__hid @shahidansari.bsky.social · 08/12/2024پراجیکٹ گولڈ سمتھ کے مہرے عمران خان کا مستحکم پاکستان پر ایک بار پھر وار 🖇️ اسٹاک مارکیٹ نے 1 لاکھ پوائنٹس کراس کر کے تاریخ رقم کر دی لیکن بیرونی مہرے عمران خان سے یہ برداشت نہیں ہو رہا اور ایک بار پھر سول نافرمانی تحریک کا اعلان کر کے اپنے ملک دشمن ہونے کا ثبوت دے رہا ہے 000
S__hid @shahidansari.bsky.social · 08/12/2024سبحن اللہ شامی ٹیلی ویژن پر اسد حکومت کے خاتمے کا اعلان کیا جا رہا ہے۔۔۔ کل تک اس ٹیلی ویژن پر جن کو "دہشتگرد" اور "تکفیری" کہا جارہا تھا آج وہ مجا@دین اسی ٹی وی پر آزادی کا اعلان کررہے ہیں 011
S__hid @shahidansari.bsky.social · 08/12/2024اللہ اکبر پورا حما شہر اسوقت سڑکوں پر ہے، مظلوم شامی مسلمان ظالم بشار اور ایرانی ملیشیا سے نجات پر خوشیاں منا رہے رہیں۔ یا رب! اھل شام کی خوشیوں کو دوام دے اور زوال سے محفوظ فرما۔ 000
S__hid @shahidansari.bsky.social · 01/12/2024پاکستان میں فضول قسم کے سوشل میڈیا کی مکمل بندش وقت کی سب سے اہم ترین ضرورت ہے ۔ اگر ابھی یہ نا ہوا تو بہت دیر ہو جائے گی ۔ اور ہماری فورسسز بھی یہ میڈیائی وار فئیر نہی سنبھال سکیں گی 010
S__hid @shahidansari.bsky.social · 30/11/2024افسوس یہ ویڈیو کسی ٹی وی چینل پر اب تک نہیں چلی، کہ خیبر پختونخواہ پولیس اہلکار کو علی آمین کا دست راست احکامات دے رہا ہے کہ پنجاب پولیس کے سروں میں گولیاں مار دو، اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے؟؟؟ 000
Reposted by S__hidسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024تحریک انصاف کی حکومت میں پی آئی اے پر یورپ میں پابندی لگا دی گئی، اسکے صرف پانچ ماہ بعد ورجن اٹلانٹک کی پاکستان کیلئے ڈائریکٹ فلائیٹس کا آغاز ہوگیا۔ ورجن اٹلانٹک کے مالک کی عمران خان اور زلفی بخاری سے بہت زیادہ دوستی ہے اور پی آئی اے کی بندش کا ڈائریکٹ فائدہ ورجن اٹلانٹک کو ہوا۔ 1167
Reposted by S__hidدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 30/11/2024جنہیں آج تک پنجاب گروپ آف کالج کی متاثرہ لڑکی نا مل سکی وہ 278 لاشیں کیسے ڈھونڈ کر بطور ثبوت پیش کریں گے بھئ ؟ ..!!!! 03210
S__hid @shahidansari.bsky.social · 25/11/2024اہل اقتدار مزے کی نیند سوتے چلے آرہے ہیں ۔ وہ جاگنا ہی نہی چاہتے ۔ اگر جاگ جائینگے تو تو اس عمران نامی ناسور کو لانے والے سر اپنے کاندھوں پر نہی رہتے 000
S__hid @shahidansari.bsky.social · 24/11/2024media.tenor.coma poster that says follow me and i will follow you with three yellow birdsALT: a poster that says follow me and i will follow you with three yellow birds 000
S__hid @shahidansari.bsky.social · 23/11/2024{وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ:اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔} ارشاد فرمایا کہ اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ہم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔ 000
S__hid @shahidansari.bsky.social · 21/11/2024America and the rest of the civilized world are extremely dishonest and shameless. These are animals, not humans 000
S__hid @shahidansari.bsky.social · 21/11/2024The International Criminal Court has issued arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu and former Defense Minister Yoav Galant. It says it has “reasonable grounds” to believe they have committed war crimes, including using starvation as a means of warfare. 000
S__hid @shahidansari.bsky.social · 21/11/2024بریکنگ نیوز ۔ تحریک انصاف کے لیے بری خبر ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی: 153
S__hid @shahidansari.bsky.social · 21/11/2024جن لوگوں نے فالو بیک نہیں دیا انہیں ان فالو کر دیا گیا ہے 000
S__hid @shahidansari.bsky.social · 21/11/2024انگریزوں کے کتے نہلا کر جاگیر حاصل کرنے والے سندھ کے ایک وڈیرے کو جب پولیس گرفتار کرنے آئی تو اس کی اکڑ اور غرور ملاحظہ کیجئے ۔ 100
Reposted by S__hidS__hid @shahidansari.bsky.social · 18/11/2024اسلام علیکم دوستوں فالو کیجئے ، ریپلائے بھی فوری لیجئے ۔media.tenor.coma young boy is riding a scooter down a sidewalk with his arms outstretched .ALT: a young boy is riding a scooter down a sidewalk with his arms outstretched . 021
S__hid @shahidansari.bsky.social · 19/11/2024JF-17 Thunder Block-3 From No. 08 squadron of Pakistan Airforce on a static display At #IDEAS2024. 020
S__hid @shahidansari.bsky.social · 19/11/2024یہاں کوئ بھی بڑا نام یا اکاؤنٹ اگر فالو بیک نہی دے گا تو اسے انفالو کر دیا جائے گا ۔ 110
S__hid @shahidansari.bsky.social · 18/11/2024اسلام علیکم دوستوں فالو کیجئے ، ریپلائے بھی فوری لیجئے ۔media.tenor.coma young boy is riding a scooter down a sidewalk with his arms outstretched .ALT: a young boy is riding a scooter down a sidewalk with his arms outstretched . 021
S__hid @shahidansari.bsky.social · 17/11/2024#خاتم_النبیین_محمدﷺ اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے ہم کہاں سرکار جائیں آپ ﷺ کی ہوتے ہوئے 020