Sign in

Long Live 1947

@longlive1947.bsky.social
310 followers 96 following 39 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Long Live 1947
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 13/12/2024
ناظرین 139 لاشوں میں سے 59 ویں نمبر والی لاش زندہ ہوکر بتلا رہی ہے کہ “ میں الحمدللہ زندہ ہوں اور میں عمران خان پر لعنت بھی نہیں بھیجتا “ ‏فکر نہ کیجیے لسٹ میں موجود اکثر افراد زندہ اور سلامت ہیں ‏فتنہ عمرانیہ کی یہ دونمبری بھی پھڑی گئی ہے
22214
Reposted by Long Live 1947
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 12/12/2024
شبلی فراز اور عمر ایوب نے رکشہ روک کر پوچھا "فارغ ہیں؟" رکشے والے نے جواب دیا "جی فارغ ہوں بتائیے ۔۔" شبلی فراز بولا "کچھ نہیں بس مزاکرات کرنے تھے۔۔۔۔"
0111
Reposted by Long Live 1947
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 10/12/2024
‏فیض حمید کے ساتھ اگر ان سب کےاستاد محترم قمر باجوہ، تبدیلی سرکار آصف غفور، پاپاجونز والے عاصم باجوہ اور NDMA والے پیارے افضل سمیش والےعرفان ملک سمیت ثاقب نثار کھوسہ بندیال گلزار عظمت سعید کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے تو یقیناً کم از کم آئندہ 25 سال کیلئے ملک سیدھا ہو جائے گا۔
43512
Reposted by Long Live 1947
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 09/12/2024
ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے
24726
Reposted by Long Live 1947
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 04/12/2024
‏حکومت تو پاگل لگتی ہے جو یہ مطالبہ کر رہی ہے کہ لاشیں دیکھاو، جنازے ثابت کرو، 278 نام سامنے لاو، یہ سراسر احمقانہ مطالبہ ہے، روحوں کی لاشیں کہاں ہوتی ہیں؟ ان کے جنازے کہاں ہوتے ہیں؟ وہ تو موکل تھے، جن تھے، روحیں تھیں، سب جادو کا کارخانہ ہے، سہیل وڑائچ
15415
Reposted by Long Live 1947
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 04/12/2024
‏اس صدی کا سب سے زبردست کارٹون 👇
094
Reposted by Long Live 1947
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 03/12/2024
امت مسیلمہ کے متفقہ نشئی اعظم کی خاطر جن لوگوں نے اپنی جانیں قربان کیں اللہ نے ان کو دوبارہ سے زندگی دے دی ہے 278 میں سے 270 لوگ دوبارہ زندہ ہو کر گھروں کو پہنچ چکے دیکھی ہیں نشئی کی کرامات
021
Reposted by Long Live 1947
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 29/11/2024
0144
Reposted by Long Live 1947
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024
یقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا
69836
Reposted by Long Live 1947
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 27/11/2024
‏پی ٹی آئی کو چاہئے کہ جن اموات کا دعوی کیا جا رہا اُن کے وارثان کو پبلک میں لے کر آئیں تصویروں کے ساتھ، ویڈیوز وغیرہ بھی شئیر کریں تبھی اُن کے موقف میں جان پڑے گی ورنہ مخالفین یہی کہیں گے کہ بشری اور علی امین کے اچانک فرار سے پیدا ہونے والی ورکرز بے چینی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے
1121
Reposted by Long Live 1947
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 27/11/2024
‏سوشل میڈیا پر تحریک انتشار کا ہولڈ چیک کریں کہ جب اسلام آباد پر چڑھائی کرنے میں مصروف تھے تو ان کے اپنے صوبے میں تین دن پہلے سانحہ ہوا 100/200 سے زیادہ لوگ مارے گئے، پورے بازار جلا دئیے گئے جن کا کہیں کوئی ذکر نہیں مگر انہوں نے خیالی لاشوں پر پوری حکومت کو صفائیاں دینے پر لگایا ہوا ہے
052
Reposted by Long Live 1947
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
کل دھرنے میں تحریک انصاف کے گولیاں لگنے سے 278 ورکرز ہلاک اور 1900 زخمی ہو گئے۔ سردار لطیف کھوسہ یہ بات ہوئئ ناں, جب جھوٹ بولنا ہی ہے تو بندہ کُھل کے بولے
98620
Reposted by Long Live 1947
Zahid shahzad @zahidpmln941.bsky.social · 27/11/2024
ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں
06133
Reposted by Long Live 1947
Murtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 27/11/2024
دھرنے میں عوام کی کیا ضرورت ہے؟ ‏جب اُمِ جنات المعروف پنکی پیرنی موجود ہوں تو عوام کو تکلیف دینے کیوں دیں؟ ڈی چوک کو جنات سے بھر دیں۔ ‏ویسے وہ آج نظر نہیں آئیں۔ انہوں تو کارکنوں سے حلف لیا تھا ڈی چوک پر اس وقت تک رہنے کا جبتک “ خان” رہا نہیں ہو جاتا۔ ہو سکتا ہے وہ رہا ہو گیا ہو اور اُمِ جنات کے پاس ہو۔
0124
Reposted by Long Live 1947
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
پختون دانشوروں ،پختون صحافیوں, پختون سیاسیردانوں اور پختون سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیےسب سے اہم اور وقت کی ضرورت ہے کہ وہ پختونوں کو سمجھائیں کہ آپ نے اور کتنا استعمال ہونا ہےان بے شعور لوگوں کے دماغ کے تالے کھولیں ان جاہلوں کو بتائیں کہ تم لوگ اپنا اور اپنی قوم کا کس قدر نقصان کر چکے ہو
32112
Reposted by Long Live 1947
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 26/11/2024
یوتھر کی مادر ذلت کی دوڑکی پے شاعر فرماتا ہے پتر.... نچن آلیاں تے پتر آزادی دی جنگ نہیں لر سکدے
061
Reposted by Long Live 1947
SF Said @whatsfsaid.bsky.social · 25/11/2024
Every single school should have a library & a librarian, to help every single child find the books that will make them readers, and give them all the lifelong benefits of literacy. Libraries & librarians change children's lives FOREVER! #literacy #libraries #librarians
820372975291
Reposted by Long Live 1947
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 24/11/2024
ناکام عاشق لکھ رہا کہ پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے وٹس ایپ انسٹا کچھ نہی چل رہا یوٹیوب پر پابندی پر میرا یوٹیوب چینل سبکرائب کرو میں رپورٹ کروں گا ‏تو یہ پوڈری کیا ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا؟
912730
Reposted by Long Live 1947
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 24/11/2024
نکلو 🔥
0176
Reposted by Long Live 1947
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 23/11/2024
سوفٹ ویئر تو اس گنجے دت کا اپڈیٹ ھوا تھا۔
23812
Reposted by Long Live 1947
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 23/11/2024
‏مذہب اور مظلومیت کارڈ سمیت شریعت ٹچ کی ناکامی کےبعد غیر سیاسی گھریلو خاتون نے الجہاد کا جو نعرہ لگایا تھا اس سےبھاگ کھڑی ہوئی ہےلوگوں کے بچوں کو اپنی گندی غلیظ سیاست اور ذاتی مفادات کیلئے ایندھن کےطور پر استعمال کرنا انکا وطیرہ بن چکا ہے۔یہ بےشرم لوگ شرم اور غیرت سےکوسوں دور ہیں۔
56628
Reposted by Long Live 1947
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 22/11/2024
In all this fiasco media is trying to make Niazi innocent and Bushra evil which is nothing but professional dishonesty. Guy married her and took every decision in accordance with her witchcraft so you cannot absolve him from all the blame.
041
Reposted by Long Live 1947
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 22/11/2024
کون کون علیمہ باجی کی بات سے متفق ہے؟
48633
Reposted by Long Live 1947
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024
افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟ کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
1919864
Reposted by Long Live 1947
Hotsy 🍃🦜 @lohdi03.bsky.social · 22/11/2024
33710
Reposted by Long Live 1947
فاطمہ شفیق @swati786.bsky.social · 21/11/2024
‏بشری بی بی نے کل کارکنان سے خطاب میں کہا وفادار شخص ہی غیرت مند ہوتا ہے یاد رہے 40 سالہ ازدواجی تعلق اور پانچ بچوں کو خاتون محترمہ نہایت وفاداری سے چھوڑ کر چھ مہینے پرانے مرید سے نکاح کر چکی ہیں کہاں ملتی ایسی غیرت اور وفاداری ؟
011
Reposted by Long Live 1947
sheikh567.bsky.social @sheikh567.bsky.social · 20/11/2024
Ameen ❤️
021
Reposted by Long Live 1947
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 20/11/2024
1316130
Reposted by Long Live 1947
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 20/11/2024
یوتھیے 24 تاریخ کی تیاریاں کرتے ھوئے۔
15316
Reposted by Long Live 1947
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
پنجاب کالج میں جو آگ لگی اس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئئ کا مین پراپوگنڈا میدان ٹک ٹاک اور انسٹا ہے وہاں مکمل آزادی ہے جبکہ حکومت ٹویٹر وغیرہ بند کر کے کاروائی ڈال رہی ہے ایک طرف آزادی اظہار والے جوتے کھا رہے دوسری طرف فتنہ بھی پھیلتا جا رہا ہے ‏کون دیتا ہے انکو مشورے ؟
1615148
Reposted by Long Live 1947
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏علیمہ خان اور بشریٰ بی بی جس کو چاہتی ہیں ڈانٹ دیتی ہیں، یہ سیاسی نہیں تو اور کیا ہے؟ یہی سیاست ہے، سہیل وڑائچ۔۔۔!!!
819255
Reposted by Long Live 1947
Kami @k4mii.bsky.social · 19/11/2024
Tujhe jeet jeet haarun 🖤
0174
Reposted by Long Live 1947
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 18/11/2024
مرحوم مشاہداللہ خان صاحب آپ کی یاد آئی آپ کے جانے کے بعد۔ شعر پسند آئے ری ٹویٹ کریں۔❤️🌹❤️
05515
Reposted by Long Live 1947
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 19/11/2024
Kon Ho Tum ?
042