Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 03/12/2024امت مسیلمہ کے متفقہ نشئی اعظم کی خاطر جن لوگوں نے اپنی جانیں قربان کیں اللہ نے ان کو دوبارہ سے زندگی دے دی ہے 278 میں سے 270 لوگ دوبارہ زندہ ہو کر گھروں کو پہنچ چکے دیکھی ہیں نشئی کی کرامات 021
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 30/11/2024ہواؤں کا رخ تبدیل ریاست پاکستان کی فائنل کال انتشار پسندوں کو نشان عبرت بنانے کا فیصلہ لسٹیں تیار کر لی گئیں 021
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 30/11/2024احتجاج سے پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں دیتے ھیں اور بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں دیتے ھیں 010
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 30/11/2024فلموں میں دیکھا تھا کہ انسانوں کی کیسی کیسی فینٹیسیز ہیں۔ کبھی سیڑھیوں میں،کبھی کچن میں اور کبھی واش روم میں نماز محبت ادا کرنے کی فینٹیسیز،لیکن یار یہ چار کنٹینرز کے اوپر نماز پڑھنا تو سوچا نا سنا۔ 010
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 30/11/202424 نومبر ہولو کاسٹ نہیں کہ سوال پوچھنے والے کو انسانیت سے عاری قرار دے دیا جائے، پلیز!!! 010
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 30/11/2024اُنج پنڈی تے پشور لگا جاندا وے بنگلہ دیش توں کربلا دور تے نئیں 000
Reposted by Nadeem SiddiquiAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 29/11/2024عمران خان کو زہر کون دینا چاہتا ہے؟ سات عورتوں کا مافیا؟ بشری بی بی حکومت کیسے چلاتی تھی۔، میڈیا لوگوں کو کیسے گمراہ کرتا ہے 👇 youtu.be/EL2ezqW0xas?...youtu.bePTI Protest: What Happened in Islamabad? | Imran Khan Upset with Bushra? Mere Sawal with Absar AlamYouTube video by SAMAA TV 02913
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 29/11/2024لاشیں چھوڑو۔۔۔ مرنے والوں کے ورثا تو ہوں گے۔۔۔ ان کی بیوہ ہوں گی۔ یتیم بچے ہوں گے۔بوڑھے ماں باپ ہوں گے۔۔۔ وہ ڈھونڈ کر لے آو۔یا ان سب کو بھی محسن نقوی نے ڈلیٹ کردیا ہے۔300 چوہے مارے جائیں تو پورے پاکستان میں چرچے ہوتے ہیں 300انسان مارےگئے ہوں اورڈیڈباڈی ایک بھی ناملےیہ کیسےممکن ہے؟؟؟ 020
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 28/11/2024ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما نے کہا بانی پی ٹی آئی نے سنگجانی میں احتجاج اور دھرنا دینے کی ہدایت کی تھی۔ بانی کی ہدایت تھی سنگجانی جانے سے قافلے نہیں ٹوٹیں گے۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے سنگجانی میں دھرنا دینے سے انکار کیا۔ بشریٰ بی بی نے حکم دیا بانی نے انہیں ڈی چوک میں دھرنا دینے کا کہا۔ 011
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 28/11/2024بیرسٹر گوہر کی چئیرمین کے عہدے سے چھٹی اسد قیصر تحریک انتشار کا چئیرمین ھو گا سلمان اکرم راجہ کی جگہ علی محمد خان سیکرٹری جنرل عمران سے جیل میں ملاقات پر تو پابندی ہے پھر فیصلے کون کررہا ہے😜 031
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 26/11/2024حکومت کے ترجمان وزیر اطلاعات کا بیان ہے اس احتجاجی جلوس کو افغانی لیڈ کررہے ہیں یہ کرائے کے لوگ دہشتگردی کررہے ہیں کیا ایک ایٹمی ملک کی حکومت اتنی کمزور و بے بس ہے کہ کرائے کے افغانیوں کو جو غیر ملکی ہیں اور انتشار و دہشتگردی کررہے ہیں کہ ان کو گرفتار نہ کرسکے اور انکے خلاف بھر پور ایکشن نہ لے سکے 010
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 22/11/2024ریسکیو 1122 پشاور ہیڈکوارٹر بشری بی بی کی سوشل میڈیا ٹیم کیلئے بیس کیمپ قرار 24 نومبر احتجاج کیلئے بشری بی بی کی سوشل میڈیا ٹیم کے انچارج سمیت 25 لڑکے اور لڑکیاں ریسکیو 1122 کے ہیڈز کوارٹر میں کانفرنس روم میں بٹھا دئیے گئے قیام و طعام کے تمام اخراجات بھی سرکاری خزانہ سے ادا کئے جارہے ہیں 000
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 21/11/2024شریعت کے نفاذ میں گھڑیاں بیچنا ٹرانسفر پوسٹنگ پر پیسہ لینا توشہ خانہ کے تحائف پر قبضہ کرنا اور ملک ریاض سے ہیرے کی انگوٹھیاں لینا بھی شامل ہوتا ہے؟؟یہ خان سے بھی بڑی جھوٹی ہے 020
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 21/11/2024قوم کو شریعت کا نیا چورن بیچ رہے ویسے بی بی سے پوچھنا ہے شریعت میں اپنے بچے نواسے نواسیاں چھوڑ کر اپنے آشنا ساتھ بھاگنے پر شریعت کا کیا حکم ہے سعودی عرب پاکستان کے سب سے زیادہ خیر خواہ ملک ہے ان کے انتشاری سیاست پاکستان کے ہر دوست کو نشانہ بنا رہی ہے 010
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 20/11/2024مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے،ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں،میں نے گزشتہ نشست میں بھی کہا تھا کہ مایوسی مسلمان کے لیے حرام ہے،آرمی چیف کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب 000
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 20/11/2024ججوں کا بس نہیں چلتا کہ عمران کو اپنی بچیاں پیش کردیں ضمانت چیز کیا ہے 000
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ ٹو:جج کیاعمران نےفائدہ لیا جی سر اُنکی اہلیہ بشریٰ نےفائدہ لیا جج:تو بتائیں عمران کو کیافائدہ ہوا ؟ وکیل :سر وہ ۰۰۰بشریٰ نے لیا جج:مذاق مت کرو عمران نے فائدہ نہیں لیا بشری الگ عمران الگ ضمانت منظور جج:نوازشریف نے اقامہ لیابیٹےسےتنخواہ لی؟ وکیل:نہیں لی جج :بس نااہل ممتاز بھٹی 000
Reposted by Nadeem SiddiquiMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 19/11/2024آپ سٹاک مارکیٹ سے کیوں نہیں انڈے لیتے۔ وہاں کی مرغیاں روزانہ دس بارہ ہزار پوائنٹس انڈے دے رہی ہیں۔ 376
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 19/11/2024انڈے 345 روپے درجن جو کہتے ہیں کہ مہنگائی کم ہوگئی ہے اگر فرصت ملے تو ڈوب کر مر جائیں 110
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 19/11/2024جو ڈٹ کر کھڑا تھا آج مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے جیل میں اچھے اچھوں کے دماغ ٹھکانے پر آجاتے ہیں 010
Reposted by Nadeem SiddiquiMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024Twitter is having brain drain. Almost every serious community from Machine Learning to philosophy moved to BlueSky in past few months. Guardian abandoned Twitter altogether. More publications might follow. 67519
Reposted by Nadeem SiddiquiAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇 1421373
Reposted by Nadeem SiddiquiAzma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں 62388144
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 18/11/2024فیض حمید کے فیصلے سے متعلق جتنی بھی باتیں کی جارہی ہیں وہ سب یاوہ گوئی ہیں جناب ممتاز بھٹی جو کہ ڈیفنس کو کور کرتے ہیں انکے مطابق پانچ چھ مہینے بعد ہی کچھ ہوگا @razidada.bsky.social 000
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 18/11/2024چھ مہینے سے پہلے سوچنا بھی مت یہ سب افواہیں پھیلائی جارہی ہیں 010
Reposted by Nadeem SiddiquiRazi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024سموگ ختم ہونے کا ایک نقصان ہوا ہے۔ پرندوں کی دانا کھانے کے لئے ہمارے آشیانے پر آمد کم ہو گئی ہے۔ پہلے سموگ کے باعث جب انہیں دانا دنکا نظر نہیں آتا تھا تو وہ پروں کے پرے چلے آتے تھے۔ 🫣🫣 2931866
Reposted by Nadeem SiddiquiMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024لطیفہ یاد آگیا کہ بعد از جماعت مسئلہ کھڑا ہو گیا کہ رکعتیں تین ہوئیں کہ چار۔ کافی بحث توتکار ہوئی، بات قریب قریب کافر کافر تک پہنچنے کو تھی کہ ایک صاحب نے کہا رکو میں بتاتا ہوں، تین ہوئی ہیں کیونکہ میری چار دکانیں ہیں ہر رکعت میں ایک دکان کا حساب کرتا ہوں اور آج صرف تین دکانوں کا ہی حساب ہوا ہے۔ 2175
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 18/11/2024 بلیو اسکائی نیا پلیٹ فارم ٹوئیٹر جیسی مقبولیت حاصل نہیں کرپائے گا۔یہ ابتدامیں ٹوئیٹر ہی کابغل بچہ تھا۔ٹوئٹرکےبانی جیک ڈورسی ہی نےبنایاتھا۔لیکن ڈورسی کےجومقاصد تھے،وہ پورےنہیں ہوئےتووہ اس کے بورڈ سے نکل گئےبلکہ اپنااکاونٹ تک ڈیلیٹ کردیا۔فالوورزسےبھی کہاکہ ٹوئیٹر ہی استعمال کریں،بلو اسکائی نہ چلنےکا۔ 000
Reposted by Nadeem SiddiquiMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024آپ سچ بہت بولتے ہیں، یہ پلیٹ فارم بھی بند کروائيں گے۔ 011
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 18/11/2024بہت تھورے عرصہ میں ہی میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک کو پٹری پر چڑھا دیا ہے ، انتشاری ٹولہ کو بھی چاہیے تمام تر احتجاج چھور کر ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں 100
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 18/11/2024سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا.، وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے. عجیب رنگ تھا مجلس کا، خوب محفل تھی.، سفید پوش اٹھے، کائیں کائیں کرنے لگے. شاعر راحت اندوری 010
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 18/11/2024@cmmaryamnawaz.bsky.social میم یہ آپ کی آفیشل آئی ڈی ہے اب ٹوئٹر کی طرح فالو بیک بھی دے دیں😂 000
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 18/11/2024اس بھاگتی ہوئی زندگی میں اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹہراؤ پیدا کرنے کی ضرور کوشش کریں کہ آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں ✨😞 000
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 18/11/2024المیہ یہ ہے کہ طاقتور کیلئے کعبے کا دروازہ بھی کھلتا ہے اور عدالت کا بھی، لیکن کمزور ان دونوں دروازوں کے گرد صرف چکر ہی کاٹ سکتا ہے ۔ 000
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 18/11/2024ساٹھ ستر برس کی معمولی سی زندگی گزارنے کے لیے بھی لوگوں کو بے ایمانی کا سہارا لینا پڑتا ہے افسوس! 010
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 18/11/2024@absaralam.bsky.social سر ہم نے آپ کو یہاں بھی نہیں چھوڑنا کیونکہ آپ ہمارے دل میں رہتے ہیں ❤❤❤❤❤ 000
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 18/11/2024مچلکے منسوخ کرنے سے کچھ نہیں ہوگا اس جادوگرنی کو پٹہ ڈالنا ہوگا 000
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی اب تک وکیلوں کو 87 کروڑ روپے کیسسز کی مد میں دے چکی ہے اور چندہ مانگنے کے لیے پی ٹی آئی نے اس مرتبہ سلیکٹ کیا ہے سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم یہ لوگ انباکس اور ڈی ایم میں چندہ مانگتے ہیں اس چکر بہت سے اپنی دیہاڑیاں بھی لگا رہے ہیں 000
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 18/11/2024*اے اللہ!* ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤ 000
Nadeem Siddiqui @nadeem68.bsky.social · 17/11/2024نیلے نیلے امبر ہم جب آئیں سب کو بھا جائیں کام بن جائے 000
Reposted by Nadeem SiddiquiMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 17/11/2024رحجانات سے لگتا ہے کہ جنوری میں ٹرمپ کی حلف برداری تک پاکستانی حکومت کے اپنے اقدامات اور پالسیوں کے سبب پاکستانی ٹویٹر صارفین کی قابلِ ذکر تعداد بلیو سکائے پر منتقل ہو جائے گی۔ باقی بلیو سکائے بھی بند ہونا چاہئے اس کا اپنے اپنے سیاسی اعتقادات کے حوالے سے خود فیصلہ کر لیں۔ 4213