Sign in

Anis Farooqui

@theanisfarooqui.bsky.social
438 followers 57 following 63 posts

A journalist, PTV News reporting |finding truth and solace in poetry, my birthplace #PakistanFirst 🇵🇰

PostsRepliesMedia
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 07/12/2024
انور مقصود کو شرم آنی چاہئے | بشری بھاگی نہیں | مجھے کیوں اکیلا چھوڑا youtu.be/9vycEz7l5Ks
youtu.be
انور مقصود کو شرم آنی چاہئے | بشری بھاگی نہیں | مجھے کیوں اکیلا چھوڑا
YouTube video by Anis Farooqui Official
162
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 30/11/2024
‏سوتروں کے انوسار مرنے والوں کی تعداد چار سو سے بڑھ کر 2 ہوگئی ہے۔ ‏کینیڈا میں غائبانہ نمازِ جنازہ کے اعلان ہو رہے ہیں۔ ‏امام صاحب پوچھ رہے ہیں کہ ”کتنے آدمی تھے“ ‏اسی پہ صفیں باندھ کر بحث چل رہی ہے مختلف دھڑوں میں۔ ‏ادھر خان کی ضمانت مسترد ہو گئی ہے۔
060
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 28/11/2024
کتنی لاشیں ۔۔ کتنے جنازے اور کتنی میتیں ؟ youtu.be/1xVLFYYg2aY?...
youtu.be
How many Died in Islamabad ? | Who’s the real Leadership of PTI | Political Lies vs Reality
YouTube video by Anis Farooqui Official
050
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 27/11/2024
‏دھوپ میں نکلا نا کرو روپ کی رانی ‏گورا رنگ کالا نہ پڑ جائے _______ ‏⁧‫#پنکی_پیرنی_نس_گئ‬⁩
050
Reposted by Anis Farooqui
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 26/11/2024
باقی پی ٹی آئی ایک فاشسٹ کلٹ ہے ہم نے جنرل فیض اور باجوہ کے دور میں بھی ڈٹ کے ان کا مقابلہ کیا آئیندہ بھی کرتے رہیں گے حکومت بزدل ہو سکتی ریاست شکست کھا سکتی مگر ہم ان کو کل بھی غلط سمجھتے تھے آج بھی غلط سمجھتے اور آئیندہ بھی غلط سمجھتے رہیں گے
310929
Reposted by Anis Farooqui
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 27/11/2024
تحریک انصاف کے ورکر نے لیڈروں کا کہی کا نہیں چھوڑا
32913
Reposted by Anis Farooqui
Adnan Khan Kakar @adnan.humsub.com.pk · 27/11/2024
میں نے 4 دن پہلے ہی یہ بتا دیا تھا کہ یہ لوگ خان کو دھوکہ دیں گے۔ مارچ میں پنجاب کا کوئی لیڈر نہیں ہوتا۔ صرف کے پی کے لیڈر ہوتے ہیں۔کارکنوں کی جانبازی کے بل پر یہ اسلام آباد پہنچ جاتے ہیں۔پھر لیڈر غائب ہو جاتے ہیں۔ اور لگتا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے بالکل مطمئن ہیں www.humsub.com.pk/571216/adnan...
humsub.com.pk
انصافی لیڈر شپ خان کی رہائی نہیں اپنے لیے چَوتھ چاہتی ہے - ہم سب
کپتان کے فدائی ووٹر اور کارکن پہلے مرحلے میں اس کی رہائی اور دوسرے مرحلے میں اس کا اقتدار چاہتے ہیں۔ لیکن کیا تحریک انصاف کی آزاد لیڈر شپ بھی یہی چاہتی ہے؟ یا پھر اسے کپتان کی رہائی درکار نہیں بلکہ صر...
073
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 26/11/2024
کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا یہ سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات سحر سے پہلے پہلے سب تماشا ختم ہوگا تماشا کرنے والوں کو خبر دی جا چکی ہے کہ پردہ کب گرے گا کب تماشا ختم ہوگا
040
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 26/11/2024
‏دنیاکی اور کوئی بھی نام نہاد مہذب، جمہوری ”آزاد“ ریاست ہوتی تو اب تک انتہائی اقدام ہوچکا ہوتا ۔۔ مگر شاید ہم بے بس مقروض لاچاراور مجبور ہیں جو صرف مرنے اور اپنے سپاہی مروانے کے بعد بھی مصلحت، مفاہمت بھائی چارہ اور پتہ نہیں کس جبرکے تحت ”کچھ“ نہیں کرسکتے۔ ایڈی ایٹمی طاقت😢
040
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 25/11/2024
‎کینیڈا میں اتوار کی چھٹی کا دن چھہ لاکھ کینیڈین پاکستانیوں نے بھی سکون سے اپنے پیاروں کے ساتھ گھر پر ہی رہ کر گزارا۔
030
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 24/11/2024
پہلے تو وہ ڈٹ گیا تھا ۔۔۔پھر دم والا پانی پلایا ۔۔۔ فائنل میں کالُ دی گئی اور جیل توڑ کر چھڑا کر لے گئے ۔۔۔ حقیقی آزادی!
040
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 22/11/2024
‏یا اخی ⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
080
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 21/11/2024
انقلاب کو دس دن تک روکے رکھیں ۔۔ فائنل کے لئے شبھ گھڑی اور مہورت کے درمیان نند بھاوج میچ چل رہا ہے ۔۔۔ مزاکرات بھی ساتھ چل رہے ہیں۔۔ نام نہیں بتاؤں گا ۔۔ ویسے ڈٹ کے کھڑا ہے۔
070
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 21/11/2024
سینما گھروں میں کھڑکی توڑ نمائش جاری ہے ۔۔ بھابی نند اور بھائی ۔۔۔ ٹکٹ صرف بلیک میں دستیاب ہیں ۔۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
030
Reposted by Anis Farooqui
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 21/11/2024
میں نے میاں نواز شریف سے زیادہ نیک، بااخلاق اور اللہ سے ڈرنے والا انسان نہیں دیکھا۔ آنے والی نسلیں بھی میاں نواز شریف کو یاد رکھیں گی۔
65614
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 21/11/2024
وفاقی وزارتِ داخلہ کا خیبر پختونخواہ کے چیف سیکریٹری کو خط۔۔۔سیاسی مقاصد کے لیے سرکاری وسائل استعمال نہ کئے جائیں۔
051
Reposted by Anis Farooqui
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024
کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟ ‏کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟
2429378
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 20/11/2024
حافظ سید عاصم منیر شاہ !
021
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 19/11/2024
Kon Ho Tum ?
042
Reposted by Anis Farooqui
Razi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024
چاچو کا پی ٹی آئی پر کاری وار سگریٹ اور چینی ساز اداروں میں پیداواری عمل پر کیمرے لگانے کا فیصلہ، اب نہ ٹیکس چوری ہو سکے گی اور نہ ہی کینسر ہسپتال کے ذریعے اس وائیٹ کرکے ریاست کو بلیک میل کیا جا سکے گا۔ نئیں ریساں ساڈے چاچو دیاں 😍😍😍
2530582
Reposted by Anis Farooqui
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 19/11/2024
فوج پر اعتماد ہے مگر فوجی عدالت پر نہیں مہاطمع کا موقف
615031
Reposted by Anis Farooqui
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں
27374105
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 19/11/2024
یہاں تسلی بخش مرمت کا انتظام موجود ہے۔
000
Reposted by Anis Farooqui
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
‏پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک
1221271
Reposted by Anis Farooqui
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024
جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇
1421373
Reposted by Anis Farooqui
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
بریکنگ نیوز فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف
1227776
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 18/11/2024
اللہ کے راستے نہیں اللہ کے واسطے شہید ہی ہوجاو۔ ویسے بھی ٹائم کم ہے تہاڈے کول۔
031
Reposted by Anis Farooqui
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
یاد کرے گی تجھے دنیا قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں
67517
Reposted by Anis Farooqui
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 18/11/2024
‏کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ ‏👇👇
8569
Reposted by Anis Farooqui
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024
حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔ جھوٹی پوسٹوں سے۔ ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔ تم چنّے کاکے ہو۔ جھوٹی پوسٹوں سے تم گمراہ ہو کر دیوارِ گریہ سے جا لپٹو گے۔ ہیکلِ سلیمانی کی فرمائش کرنے لگو گے۔ حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔ جھوٹی پوسٹوں سے۔ ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔ تم چنّے کاکے ہو۔ حکومت تمہیں۔۔۔
2218
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 18/11/2024
فالو اور فالو بیک کا سلسلہ نہیں رکنا چاہئے۔ یہ ایک تحریک ہے جسے ہم نے ایکس پہ متحد ہو کر لڑی ہے۔ یہاں بھی ایک دوسرے کے ہاتھ مظبوط کریں۔
193
Reposted by Anis Farooqui
Syed Faraz Darvesh @syedfarazdarvesh.bsky.social · 17/11/2024
Good to see you here Anis bhai !
021
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 17/11/2024
کون کون اور یہاں آچکا ہے اور ہمیں علم نہیں۔ ایک آدھ کمنٹ کرلیا کریں تاکہ کوئی مس نہ ہوجائے۔
040
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 17/11/2024
@bepeer999.bsky.social yeh aap hi hi na ?
140
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 17/11/2024
ایکس سے جو بھی دوست یہاں آرہا ہے وہ پلیز اپنی سیم آي ڈی رکھے تاکہ پہچاننے میں آسانی رہے۔ آئیے مل کر ایک دوسرے کو فالو کریں اور ہاتھ مظبوط کریں۔
0111
Reposted by Anis Farooqui
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024
youtu.be/duFKPd_Lasw?...
youtu.be
Mere Sawal with Absar Alam | PTI Final Call | Shah Mehmood Warns PTI | Resignation | Samaa TV
YouTube video by SAMAA TV
2119446
Reposted by Anis Farooqui
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 17/11/2024
عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔ اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔
اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
1210231
Reposted by Anis Farooqui
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
122515183
Reposted by Anis Farooqui
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 17/11/2024
سئینیر صحافی و جرنلسٹ ابصار عالم صاحب کو لازمی فالو کریں تاکہ حقائق پر مبنی خبریں آپ تک یہاں بھی پہنچتی رھیں ۔ 🙏 @absaralam.bsky.social
2406
Reposted by Anis Farooqui
سید عدنان بادشاہ🇵🇰 @syedbadshah.bsky.social · 17/11/2024
انیس بھائی کو خوش آمدید
031
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 17/11/2024
@syedbadshah.bsky.social چھا گئے عدنان بھائی یہاں بھی۔
160
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 17/11/2024
@waqarsatti.bsky.social Welcome Waqar brother.
010
Reposted by Anis Farooqui
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 17/11/2024
‏🚨 "ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے۔" -سید علی شاہ گیلانی بھارت کی نیندیں حرام کرنے والا قول جو واہگہ بارڈر پر آویزاں ہے۔
88127
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 17/11/2024
@absaralam.bsky.social Good to see you here as well bhai.
010
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے دفاع کے لیے ہر پلیٹ فارم پہ ہم موجود ہوں گے۔ ہورکوئی خدمت؟
551
Reposted by Anis Farooqui
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 17/11/2024
سارے پٹواری اور جمعیت والے یہاں یوتھیوں کے خلاف لکھتے رھے اور معلوم چلا کہ یہاں تو کوئی یوتھیا ھی نہیں 😂😂 وہ وھیں پر گند پھیلا کر نوجوان نسل کو برباد کرتے رھے تو بھی مسئلہ ھے لہذا جب تک چل رھا وھاں بھی توجہ سے کام کریں ۔ سب سے پہلے پاکستان ۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
5223
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 17/11/2024
Ok here I am world.
010