Sign in

Khurram Liaqat

@kkaf786.bsky.social
408 followers 359 following 1 posts

I'm a pmln spotter from my childhood since 1985

PostsRepliesMedia
Reposted by Khurram Liaqat
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 26/11/2024
صبح بخیر ❣️ *‏زمین پھٹ سکتی ہے* *آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے* *لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا* *اور یہی ہمارا ایمان ہے*💯🤍
0206
Reposted by Khurram Liaqat
Samia @lostinsight.bsky.social · 25/11/2024
ٹویٹر پر ایسے لگتا کہ خدانخواستہ جیسے ریاست ناکام ہو چکی ہے، حلانکہ ریاست اپنے نارمل روٹین کیمطابق کام کر رہی ہے، بیلاروس کے صدر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ وہ 27 نومبر تک پاکستان میں رہینگے۔ حکومت اپنی مستی میں ہے۔ آپ بھی اپنا خون مت جلائیں اور چل کریں کیونکہ خان رہا نہیں ہو گا 😆
24618
Reposted by Khurram Liaqat
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 25/11/2024
سردار غیاث اٹک ڈی پی آو کے لئے لائیک اور ری پوسٹ تو بنتی ہے۔🌹❤️🌹
612028
Reposted by Khurram Liaqat
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 23/11/2024
Like father, like daughter! CM Maryam Nawaz mirrors her father’s legacy of service, proving that dedication runs in the family. #PMLN
1017242
Reposted by Khurram Liaqat
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 21/11/2024
حکومت پنجاب کی طرف سکھ یاتریوں کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب
714842
Reposted by Khurram Liaqat
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں
1825263
Reposted by Khurram Liaqat
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 20/11/2024
شہدا وطن کو سلام 🇵🇰
0193
Reposted by Khurram Liaqat
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 19/11/2024
‏خان لائق نہیں ہیں، اس کے مخالفین نالائق ہیں جو ابھی بھی 90 کی سیاست کررہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بہت پیچھے ہیں یاسر شامی ورکر یہی بات قیادت سے کہ رہا ہے مگر قیادت چین کی نیند سوئی ہوئی ہے
196
Reposted by Khurram Liaqat
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 19/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس " ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے
1713844
Reposted by Khurram Liaqat
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 19/11/2024
خان ایک عالمی بھکاری ہے ۔ کیا خیال ہے ؟
082
Reposted by Khurram Liaqat
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
2335896
Reposted by Khurram Liaqat
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏میں آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں کہ حکومت کے خلاف کوئی جھوٹا Scam بھی نہیں آیا، وزیراعظم شہباز شریف
312423
Reposted by Khurram Liaqat
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر سے ملک میں احتجاج کے نام پر انتشار پیدا کرنے کے لیے تیار ، کیونکہ پی ٹی آئی والوں سے ملکی ترقی برداشت نہیں ہو رہی
4197
Reposted by Khurram Liaqat
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 19/11/2024
Public dealing hours being observed by AC Sadar, Gujranwala under #cminitiatives of #GoodGovernance Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala
0101
Reposted by Khurram Liaqat
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏ادب سے درخواست کرنا چاہتا ہوں پاکستان کی خوشحالی عزیز ہے تو فیصلہ کرنا ہے دھرنے دینے ہیں یا ترقی و خوشحالی کے مینار کھڑے کرنے ہیں، شہباز شریف۔
716033
Reposted by Khurram Liaqat
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024
دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکورٹی تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ نائب وزیر داخلہ اور ان کے وفد کا دورہ ان حساس شعبوں میں تعاون کے حوالے سے دونوں فریقین کو قریب لانے میں مدد دے گا۔ #PMLN
0123
Reposted by Khurram Liaqat
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے سعودی عرب کےنائب وزیرداخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نےآج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نےپاکستان میں 2.8 بلین امریکی ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری کےحوالےسےسعودی عرب اور پاکستان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں کےعمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا۔ #PMLN
14315
Reposted by Khurram Liaqat
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 19/11/2024
04010
Reposted by Khurram Liaqat
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 19/11/2024
سڑکیں بحال، پنجاب خوشحال ضلع شیخوپورہ میں جوئیانوالہ سے سانگھم تک 11 کلومیٹر روڈ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری
1498
Reposted by Khurram Liaqat
SadiasOfficial @sadiasofficial.bsky.social · 18/11/2024
نیازی اپنے بچے پاکستان لاؤ ۔
1122
Reposted by Khurram Liaqat
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 17/11/2024
نو مئی کے فسادات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی گئی۔۔۔
45718
Reposted by Khurram Liaqat
Nida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 18/11/2024
اج دن چڑھیا تیرے رنگ ورگا #Lahore #SmogFreePunjab
411519
Reposted by Khurram Liaqat
Nida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 18/11/2024
نیلا آسمان ہے نہ سموگ ہے نہ کوئ یوتھیا نظر آ رہا ہے کہیں خواب تو نہیں دیکھ رہے
910312
Reposted by Khurram Liaqat
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا زبردست رجحان برقرار 100 انڈیکس 500 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 95310 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ گیا #PMLN
418255
Khurram Liaqat @kkaf786.bsky.social · 18/11/2024
x.com/NabilaPMLN/s...
000
Reposted by Khurram Liaqat
Nida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 18/11/2024
سنتالیس کے بعد سب سے بڑی ہجرت ایکس سے سکائ بلیو پر ہو رہی ہے ۔ لیکن یہاں دوہری شہریت کی اجازت ہے
1316624
Reposted by Khurram Liaqat
😎😎 پینڈو بوائے 😎😎 @painduboy786.bsky.social · 18/11/2024
‏"ان پڑھ لوگ اتنے معصوم ہوتے ہیں کہ پڑھے لکھے کو محتــــرم" مانتے ہیں اور پڑھے لکھے اتنے باشعور ہیں کہ ان پڑھ کو جـــاہل" تصور کرتے ہیں...!!" #Bluesky
031
Reposted by Khurram Liaqat
M Fiaz awan 🇿🇦🤝🇵🇰 @kashmirimfa.bsky.social · 17/11/2024
نواز شریف سے محبت میری اخری محبت ہے اعلان ختم
18513
Reposted by Khurram Liaqat
🇦ᴢʜᴀʀ 🇧ʜᴀᴛᴛɪ @azharbhattipmln.bsky.social · 17/11/2024
9 مئی کے مجرم جنہوں نے ریاست پر حملے کئے ۔۔
033
Reposted by Khurram Liaqat
Sheikh Talha @bwn1995.bsky.social · 17/11/2024
جس نے نواز شریف نوں ستایا اونے منگ کے ہی کھایا منگتوں کی جماعت پھر اپنی اوقات پر آگئی ہے🤣
053
Reposted by Khurram Liaqat
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے 7 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت وزیرِ اعظم کی 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی۔
06625
Reposted by Khurram Liaqat
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
‏"غریب خواتین کے لیے معاش کا انتظام لائیوسٹاک کی بہتری ، معیشت کا استحکام" ⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی ▪: اپلائی کا طریقہ . پلےسٹور / ایپ سٹورسے ایپلکیشن ڈاون لوڈ کریں . ویٹرنری ڈسپنسری میں قائم وزیراعلیٰ پنجاب سہولت ڈیسک سےرجوع کریں
08429
Reposted by Khurram Liaqat
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قلات میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت
010037