Sign in

kkabbasi

@kkabbasi.bsky.social
710 followers 617 following 206 posts

"Out of all the things I have lost, I miss my mind the most"

PostsRepliesMedia
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 29/11/2024
غیر سیاسی بلیو سکائی اکاونٹس؟
790
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 23/11/2024
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
2123
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 23/11/2024
@waqasified.bsky.social واجد بھائی کتھے؟
200
Reposted by kkabbasi
𝚖𝚘𝚘𝚍𝚋𝚘𝚊𝚛𝚍. @moodboard.bsky.social · 22/11/2024
#moodboard
21126284
Reposted by kkabbasi
Samia @lostinsight.bsky.social · 22/11/2024
خزاں کو ایویں شاعروں نے بدنام کیا ہوا ہے۔ بہت خوبصورت موسم ہے، پتوں کے مختلف رنگ Captivated ہوتے ہیں۔ کیٹس نے "An ode to Autumn" میں کیا خوب کہا ہے Season of mists and mellow fruitfulness, Close bosom-friend of the maturing sun; Conspiring with him how to load and bless With fruit the vines ...+ ❤️❤️❤️
3103
Reposted by kkabbasi
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 22/11/2024
وہ ٹھیک ہے لیکن کسی روز "گائز دیکھ کر بتائیں کیسی لگ رہی ہوں" نہ پوسٹ ہو جائے۔
2114
Reposted by kkabbasi
Todd in the Shadows @shadowtodd.bsky.social · 21/11/2024
#NeverThreads
2290661
Reposted by kkabbasi
Michael Molcher @molcher.bsky.social · 22/11/2024
Occasionally I need to completely clean up my desktop, so I dump everything into a file named 'desktop'. Then my screen gradually fills up and I do the same. Laptop now resembles a fractal, a bottomless descent down folders marked 'desktop'.
8784634
Reposted by kkabbasi
Geronimouh @geronimouh.bsky.social · 22/11/2024
youtu.be/ZR3clu8Sujw?...
youtu.be
Ajab Khail | Shafqat Amanat Ali | Season 2 | Coke Studio Pakistan |@RohailHyattMusic
YouTube video by Rohail Hyatt
121
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 22/11/2024
چاھئیے کوئی اور، گھوڑی تقدیر کو بنانا۔۔۔پولی گیمی کی معراج ہے یہ شعر/مصرع
010
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 22/11/2024
چار لائنز میں کہا ہے کہ ایک لائن میں لکھاکریں
2104
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
کوئی سنہ انیس سو نواسی کی ٹویٹ چوری کی ہے اس اکاونٹ نے۔ پس ثابت ہوا کہ یہ اصلی جوید چوھدری ہے۔ لوگوں کے بلاگ چوری کر کے کالم لکھتا رہا۔ اب ٹویٹیں چوری کر کے بلیو سکائے پر پوسٹیں لگا رہا۔
022
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
ترجمہ: یہ کیا اٹھا لائے ہو؟
010
Reposted by kkabbasi
Ephemeral @the-ephemeral.bsky.social · 21/11/2024
بلیک زیرو کون تھا؟ وہ کون سی سڑک تھی جس پہ گاڑیاں دھنس جایا کرتی تھیں؟ پاکیشیا سیکرٹ سروس میں دشمن کا مخبر کون تھا؟ کیا عمران قید سے آزاد ہوا؟ یہ سب جاننے کے لیے اس اکاؤنٹ کو فالو کیجیے۔
582
Reposted by kkabbasi
Ali Noorka @ali-noorka.bsky.social · 21/11/2024
محبتیں بانٹنے والی جگہ ہے یہ کیوں سیاست زدہ کر رہے ہیں اسے آپ سب 🍂
001
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
ماذا طرحت؟
010
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
اہم اعلان: واجد بھائی کا ہراول دستہ بلیو سکائے پر آ چکا ہے۔
260
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
شادی شدہ سواتی کا روگ:
110
Reposted by kkabbasi
Samee Chaudhry @sameesays.bsky.social · 21/11/2024
جادو لکھیں پھر 5 دیکھیں
201
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
"ابتداء ہے رب جلیل کے بابارکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے" یہ مشہور جملہ کس شخصیت سے منسوب ہے؟
450
Reposted by kkabbasi
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 21/11/2024
‏انسان کبھی بھی اپنے لفظوں میں اتنا خود کفیل نہیں ہوسکتا, کہ کسی بھی کیفیت کو اسی شدت سے بیان کرسکے جتنی شدت سے وہ محسوس کرتا ہے۔
0154
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
سیاسی اختلاگ اپنی جگہ لیکن جو مزہ سردیوں میں گرم حمام استعمال کرنے کا ہے اس کا کوئی مقابلہ نہیں
122
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
ReTweet = ReSkeet RT = RS #BlueSkyJargon
031
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
subtweet = subskeet #BlueSkyJargon
120
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
tweet = skeet #BlueSkyJargon
120
Reposted by kkabbasi
Controversial Bakra @bakraviews.bsky.social · 21/11/2024
apna paigham mohabbat hai jahan tak pohanchay ❤️
032
Reposted by kkabbasi
lagom @nikkiibibi.bsky.social · 21/11/2024
نفرتوں میں مکمل محبتوں میں ادھورے لوگ
011
Reposted by kkabbasi
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 21/11/2024
زمانہُ قدیم کے جدید لوگ.....
011
Reposted by kkabbasi
Ayesha @ayshaimtnan.bsky.social · 21/11/2024
myn bohot dheemy mizaaj ki khatoon hoon....haha🤭
001
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
اوپر بہتر کوالٹی ہے، نیچے گھٹیا کوالٹی۔
200
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
ول یو ریپلائے ٹو مائی سلام؟
330
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
اپنی شخصیت کے بار میں ایک جملہ؟
030
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024
کمنٹ میں 5 لکھیں پھر جادو دیکھیں
520
Reposted by kkabbasi
حسین @jafarwrites.bsky.social · 21/11/2024
ٹنڈیں بھی وراثت میں ملتی ہیں محسن قسمت میں مربعے نہیں ٹنڈیں نکلیں
244
Reposted by kkabbasi
حسین @jafarwrites.bsky.social · 21/11/2024
دنیا کو لاتعلقی اور دلچسپی سے ایسے دیکھنا جیسے تھئیٹر، فلم، ناول وغیرہ دیکھا، پڑھا جاتا ہے۔ جیسے تماشا ہو، جیسے سرکس ہو، جیسے میلہ ہو، جیسے ماتم ہو۔
32314
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 20/11/2024
ہمارا نیتا کیسا ہو محسن حجازی جیسا ہو
101
Reposted by kkabbasi
jave23.bsky.social @jave23.bsky.social · 20/11/2024
سابقہ ڈیرے پہ سیاسی پوسٹ کردی ہے یہاں پہ اچھی اچھی باتیں ہوں گی ۔ اور سنائیں کیا حال چال ہے ؟
671
Reposted by kkabbasi
Shahid Sidhu @shahidsidhu.bsky.social · 20/11/2024
وہ جو کسی نے کہا ہماری نسل وہ ہے جو پہلے بڑوں سے ڈرتے رہے اور خود بڑے ہوئے تو اب بچوں سے ڈرتے ہیں۔
022
Reposted by kkabbasi
Geronimouh @geronimouh.bsky.social · 20/11/2024
Treat them with more contempt than they show and they run with their tails between their legs
011
Reposted by kkabbasi
Ali Noorka @ali-noorka.bsky.social · 20/11/2024
تقریبا سات آٹھ سال بعد اپنے میوزک کی پلے لسٹ دوبارہ مرتب کی ہے ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی گڑھے میں سے باہر نکلا ہوں اب میں اور نیلے آسمان تلے کھلی سانسیں آ رہی ہیں ✨🙏
041
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 20/11/2024
بلیو سکائے کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ لوگ اس کے ذریعے اپنے اے آئی ماڈلز کو بہت پریکٹس کرا سکتے ہیں، پھر اس کے بعد اے آئی بوٹس سے ایکس پر پوسٹیں کر کر کے کمائیاں ای کمائیاں، ڈالر ای ڈالر۔۔۔
121
Reposted by kkabbasi
A.Jay @sniper121.bsky.social · 20/11/2024
‏تیرے دست ستم کا عجز نہیں دل ھی کافر تھا جس نے آہ نہ کی ‎#فیض
041
Reposted by kkabbasi
Imran @ideas2025.bsky.social · 20/11/2024
Its not just boomers, If one listen to a couple of millennials or Z'ers conversing, one can easily find the generation gap. Its time for the us the X'ers we realized this difference to catch up with them. The sooner the better.
111
Reposted by kkabbasi
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 20/11/2024
مُشکل میں ساتھ دینے کو آئیں گے غمگُسار؟ ہرگز نہیں ! یہ وہم تمہارا ہے ، میری جان اچھے دِنوں میں مِلتے ہیں آ کر ہمیں یُوں لوگ ہر شخص جیسے فقط ہمارا ہے ، میری جان بدلے میں اِس ضمیر کے ، مَنصب مِلے بھی تو تجارت میں ایسی کتنا خسارہ ہے ، میری جان صہیب
011
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 20/11/2024
سیاسی اکاونٹس کو میوٹ/انفالو کرنے کے بعد امتنان کے فارسی پوسٹس ہی بچے ہیں ٹائم لائن پر
133
Reposted by kkabbasi
Samee Chaudhry @sameesays.bsky.social · 20/11/2024
فیض صاحب بھی کہیں کہیں مشکل پسندی میں اپنے عہد کے استاد امتنان واقع ہوئے۔
111
Reposted by kkabbasi
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 20/11/2024
لمسِ ہست یہ مرا دستِ مرگِ زرد ہے یہ مرا وجود بھی جفا کا دُکھ سرد ہے دامنِ تہی کا دکھ کربِ زہر و تُند ہے نہ فَریبِ محفلاں نہ خیالِ فرد ہے ہاں مگر یہ نعمتیں زندگی کی دَین ہیں زندگی کی دَین کا زندگی کے لین کا التزام کچھ نہیں احتساب کچھ نہیں
121
Reposted by kkabbasi
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 20/11/2024
میں جانتا ہوں بصارت کا عیب ہے لیکن کبھی کبھی تیرا چہرہ سنائی دیتا ہے! دانش نقوی
031
Reposted by kkabbasi
Samee Chaudhry @sameesays.bsky.social · 20/11/2024
'If at age 20 you are not a Communist then you have no heart. If at age 30 you are not a Capitalist then you have no brains.' George Bernard Shaw
137