Sign in

Ayesha

@ayshaimtnan.bsky.social
59 followers 34 following 22 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Ayesha
عائشہ @aeysha.bsky.social · 05/12/2024
پتہ نہیں کیوں یہ معاشرہ تھکتا نہیں تقسیم کے سفر سے ۰۰۰فرقوں کی اس تقسیم میں ایک فرقہ “انسان” بھی ہونا چاہیے
2173
Ayesha @ayshaimtnan.bsky.social · 05/12/2024
💕💕
000
Reposted by Ayesha
Naghmana @naghmana.bsky.social · 03/12/2024
ایک مزید خوشخبری ۔۔۔۔ پاکستان کے 6 سالہ بچے محمد ابراہیم نےعالمی ریکارڈ اپنےنام کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انفرادی کیٹیگری میں ریکارڈبنا کر سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بننےکاٹائٹل اپنےنام کرلیا ابراہیم کے ریکارڈ کی تفصیلات گنیز ورلڈ ریکارڈنے اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کردی ہیں
081
Reposted by Ayesha
Naghmana @naghmana.bsky.social · 04/12/2024
کیتھارسس کے لیے ایک سننے والا بہت ضروری ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
0121
Reposted by Ayesha
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 24/11/2024
About Love and loss. The spent and unspent lives. The realized and unrealized selves.
3279
Reposted by Ayesha
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 04/12/2024
‏حکومت تو پاگل لگتی ہے جو یہ مطالبہ کر رہی ہے کہ لاشیں دیکھاو، جنازے ثابت کرو، 278 نام سامنے لاو، یہ سراسر احمقانہ مطالبہ ہے، روحوں کی لاشیں کہاں ہوتی ہیں؟ ان کے جنازے کہاں ہوتے ہیں؟ وہ تو موکل تھے، جن تھے، روحیں تھیں، سب جادو کا کارخانہ ہے، سہیل وڑائچ
15415
Reposted by Ayesha
11:11 @11hr11min.bsky.social · 02/12/2024
747245
Reposted by Ayesha
Nature Nomad @naturecompass.bsky.social · 01/12/2024
@naturelove.bsky.social Nature’s masterpiece🌎🦋🍀⛰️
778689414
Reposted by Ayesha
Mira🌺 @deepgreens.bsky.social · 02/12/2024
Soothing colors and gentle breeze…
1727863466
Reposted by Ayesha
Naghmana @naghmana.bsky.social · 01/12/2024
عمان میں جاری جونیئر ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان نےمسلسل تیسری فتح حاصل کرلی پاکستان نےایونٹ کے3 میچز میں20گولز کیےہیں۔پاکستان گروپ بی کا آخری گروپ میچ اتوارکوملائیشیا کےخلاف کھیلےگا۔ پاکستان نےاس سےقبل اپنے پہلےمیچ میں چین کو 2-7 سےشکست اور دوسرے میچ میں بنگلادیش کو0-6 سےہرایاتھا
042
Reposted by Ayesha
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 01/12/2024
Pakistan needs that Australian Legislation which has prohibited social media for children below 16!!
597
Reposted by Ayesha
Naghmana @naghmana.bsky.social · 02/12/2024
ایک داعی کو داروغہ بننے کی بجائے اللہ کا پیغام ڈلیور کرنا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
031
Reposted by Ayesha
Naghmana @naghmana.bsky.social · 02/12/2024
بچپن میں زیادہ وقت ، توجہ اور محبت دینے والے گرینڈ پیرینٹس ہی ہوتے ہیں۔
1103
Reposted by Ayesha
Naghmana @naghmana.bsky.social · 02/12/2024
ناسا نےایک ایساسیارہ دریافت کیا ہے، جس کاسال دورانیہ صرف 21 گھنٹوں پرمحیط ہے یہ سیارہ اپنےسورج کےانتہائی قریب مدار میں چکر لگاتا ہے،جسکی وجہ سےاسکاسال بہت مختصر ہوتا ہے۔اس سیارےکاحجم نیپچون کے برابر ہےاور انتہائی گرم ہے۔اس قسم کےسیارے کے وجود میں آنےکی تحقیقات میں یہ مدددےسکتاہے
051
Reposted by Ayesha
Naghmana @naghmana.bsky.social · 02/12/2024
ایک اچھی خبر کہ پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ پاکستان اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا اور ورلڈ اسکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025ء تک کراچی میں ایونٹ کے انعقاد کی تصدیق کر دی ہے۔
093
Reposted by Ayesha
Aaish ali @farahali.bsky.social · 28/11/2024
اپنی خوشی اور محبت جتنا ہو سکے لوگوں سے چھپا کر رکھیں۔ لوگ خوبصورت چیزیں تباہ کر دیتے ہیں🖤🌻
3194
Reposted by Ayesha
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 28/11/2024
خوشیوں کے پل کتنے مختصر ہوتے ہیں
142
Reposted by Ayesha
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 28/11/2024
یہ تو چلو ڈرامہ ہے مگر اصل میں بھی جب آدمی دوسری شادی کرتے تو اکثر ان کا جھکاؤ دوسری بیوی کی طرف ہی ہوجاتا زیادہ اور اس کے بعد پہلی بیوی اور فیملی جیسے سفر کرتے (انگریزی والا) اسے دیکھ کے شدید دکھ ہوتا ہاں سب کے پاس یہ مرنے والی عیاشی نہیں ہوتی اصل زندگی میں جینا پرتا ہے
162
Ayesha @ayshaimtnan.bsky.social · 29/11/2024
The war will end. Leaders will meet, shake hands, and smile. And there will remain that old mother waiting for her martyred son. That young girl waiting for her beloved. And those children waiting for their brave father. I don't know who sold the country, But I saw who paid the price.😥😥
010
Reposted by Ayesha
Naghmana @naghmana.bsky.social · 27/11/2024
جو ختم ہو گیا اس کی فکر چھوڑ دیں جو بچ گیا ھے اس کی حفاظت اور آبیاری شروع کر دیں ۔
031
Ayesha @ayshaimtnan.bsky.social · 28/11/2024
its actually complicated, beautiful and fearful as well
111
Reposted by Ayesha
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 27/11/2024
شادی 😂😂😂😂
352
Reposted by Ayesha
حسین @jafarwrites.bsky.social · 22/11/2024
مدینہ میں ننگے پاؤں پھرتے ہیں اور مسجد نبوی میں ننگی گالیاں دیتے ہیں۔
1117
Ayesha @ayshaimtnan.bsky.social · 22/11/2024
🤭😝
000
Ayesha @ayshaimtnan.bsky.social · 21/11/2024
myn bohot dheemy mizaaj ki khatoon hoon....haha🤭
001
Ayesha @ayshaimtnan.bsky.social · 21/11/2024
kal aap k kehny py uraan jo bhari thi to aaj aasmano myn ponchi....🙋🏻💕
110
Ayesha @ayshaimtnan.bsky.social · 21/11/2024
haha...befikar rahain...ankhain aap ki mushkil hee hy thandi hoon....😝
100