Sign in

عاصمہ

@aian-meem.bsky.social
76 followers 31 following 32 posts

شعور مسئلہ اے

PostsRepliesMedia
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 05/02/2025
بلیو سکائی ہے یا لاہور کا سموگ زدہ آسمان.... دور دور تک سناٹا...
130
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 08/12/2024
اٹھا لو اپنا سایہ تو، میری اوقات ہی کیا ہے.....
030
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 06/12/2024
پیار خواہش ہے لیکن توجہ حاجت ہے انسان کی......
050
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 02/12/2024
ہر طرح کی بے سر و سامانیوں کے باوجود آج وہ آیا تو مجھ کو اپنا گھر اچھا لگا ہم بھی قائل ہیں وفا میں استواری کے مگر کوئی پوچھے کون کس کو عمر بھر اچھا لگا
020
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 29/11/2024
'سابق' سے تعفن اٹھ رہا ہے....
010
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 28/11/2024
بے پرواہ، بے لوث، بے غرض.....
041
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 23/11/2024
محبت ہو، عقیدت ہو یا نفرت... اتنے دبیز نقاب ہیں کہ آر پار کچھ دکھائی نہیں دیتا....
110
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 21/11/2024
نے مژدۂ وصال نہ نظارہُ جمال مدت ہوئی کہ آشتی چشم و گوش ہے
000
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 21/11/2024
رنگین مزاجی.....
010
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 21/11/2024
زمانہُ قدیم کے جدید لوگ.....
011
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 20/11/2024
لمّی رات سی درد فراق والی تیرے قول تے اساں وساہ کر کے کوڑا گُھٹ کیتی مِٹھڑے یار میرے مِٹھڑے یار میرے، جانی یار میرے تیرے قول تے اساں وساہ کر کے جھانجراں وانگ زنجیراں چھنکائیاں نیں کدی پیریں بیڑیاں چائیاں نیں
110
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 20/11/2024
اپنے انعامِ حسن کے بدلے ہم تہی دامنوں سے کیا لینا آج فرقت زدوں پہ لطف کرو پھر کبھی صبر آزما لینا
130
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 20/11/2024
بربادئ دل جبر نہیں فیض کسی کا وہ دشمنِ جاں ہے تو بھلا کیوں نہیں دیتے
031
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 18/11/2024
"کچھ تعلق صرف کتھارسس کے ہوتے ہیں"
000
عاصمہ @aian-meem.bsky.social · 17/11/2024
بنا پنکھ ہی اڑ آئے.... نیلے آسمان پہ
000