kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 06/12/2024میلینئیلز ساروں کے پاس 5 سال سے زیادہ ہی ہو گا سیم نمبر 141 4
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 23/11/2024آپکی عربی کی ضرورت تھی یہاں ۔۔۔۔ "ایہہ کھوتا کتھوں چک کے لے آیا ایں" کا عربی ترجمہ چاھئیے تھا 010 1
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 23/11/2024آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے 2123 12
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 23/11/2024ایسا نہیں ہونا چاھئیے۔ انفیکٹ یہ نرگسیت پسندی کی نشانی ہے۔ ہم جس دور میں ہیں، بدقسمتی سے ہمارے مفادات ہی تعلقات کو جنم دیتے ہیں۔ سب سے سچا دوست وہی ہو گا جس سے دوستی کی بظاہر کوئی وجہ نہ ہو، یا اگر ہو بھی لیکن وہ دوستی کی بنیاد نہ ہو۔ ارسطو کا دوستی کا فلسفہ کافی انٹرسٹنگ ہے 265 6
Reposted by kkabbasiSamia @lostinsight.bsky.social · 22/11/2024خزاں کو ایویں شاعروں نے بدنام کیا ہوا ہے۔ بہت خوبصورت موسم ہے، پتوں کے مختلف رنگ Captivated ہوتے ہیں۔ کیٹس نے "An ode to Autumn" میں کیا خوب کہا ہے Season of mists and mellow fruitfulness, Close bosom-friend of the maturing sun; Conspiring with him how to load and bless With fruit the vines ...+ ❤️❤️❤️ 3103 10
Reposted by kkabbasiMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 22/11/2024وہ ٹھیک ہے لیکن کسی روز "گائز دیکھ کر بتائیں کیسی لگ رہی ہوں" نہ پوسٹ ہو جائے۔ 2114 11
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 22/11/2024مزہ تب آنا جب ڈاکٹر اسرار کے اکاونٹ سے شعر و شاعری نشر ہونی 142 4
Reposted by kkabbasiTodd in the Shadows @shadowtodd.bsky.social · 21/11/2024#NeverThreads 2290460 904
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 22/11/2024غم یہ ہےکہ ڈالر ویلیو میں اب بھی 2017 لیول تک نہیں پہنچی 100 1
Reposted by kkabbasiGeronimouh @geronimouh.bsky.social · 22/11/2024youtu.be/ZR3clu8Sujw?...youtu.beAjab Khail | Shafqat Amanat Ali | Season 2 | Coke Studio Pakistan |@RohailHyattMusicYouTube video by Rohail Hyatt 121 2
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 22/11/2024حسیناوں سے ڈرنے والے، اے آسماں نہیں ہم سو بار کر چکا ہے، تو امتحاں ہمارا 121 2
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 22/11/2024چاھئیے کوئی اور، گھوڑی تقدیر کو بنانا۔۔۔پولی گیمی کی معراج ہے یہ شعر/مصرع 010 1
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024ہم پرانے شادی شدہ ہیں۔۔۔اب تک یک جان دو قالب ہو چکے ہوتے۔ 000 0
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024کوئی سنہ انیس سو نواسی کی ٹویٹ چوری کی ہے اس اکاونٹ نے۔ پس ثابت ہوا کہ یہ اصلی جوید چوھدری ہے۔ لوگوں کے بلاگ چوری کر کے کالم لکھتا رہا۔ اب ٹویٹیں چوری کر کے بلیو سکائے پر پوسٹیں لگا رہا۔ 022 2
Reposted by kkabbasiEphemeral @the-ephemeral.bsky.social · 21/11/2024بلیک زیرو کون تھا؟ وہ کون سی سڑک تھی جس پہ گاڑیاں دھنس جایا کرتی تھیں؟ پاکیشیا سیکرٹ سروس میں دشمن کا مخبر کون تھا؟ کیا عمران قید سے آزاد ہوا؟ یہ سب جاننے کے لیے اس اکاؤنٹ کو فالو کیجیے۔ 582 8
Reposted by kkabbasiAli Noorka @ali-noorka.bsky.social · 21/11/2024محبتیں بانٹنے والی جگہ ہے یہ کیوں سیاست زدہ کر رہے ہیں اسے آپ سب 🍂 001 1
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024اہم اعلان: واجد بھائی کا ہراول دستہ بلیو سکائے پر آ چکا ہے۔ 260 6
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024آپ اپنے تجربے کی بنیاد پر کس گرم حمام کی طرف داری کرینگے؟ 000 0
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024"ابتداء ہے رب جلیل کے بابارکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے" یہ مشہور جملہ کس شخصیت سے منسوب ہے؟ 450 5
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 21/11/2024اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں 000 0