پنجاب کا سب صاف ستھرا شہر راولپنڈی ہی ہے، اسکے بعد اگر کوئی شہر پسند آیا تو وہ بہاولپور تھا، لیکن منڈی بہاؤالدین آ کر حیران رہ گیا ہوں۔ صاف ستھری سڑکیں ، سرائے عالمگیر سے منڈی بہاؤلدین تک دو رویہ بہترین سڑک، اچھے معیاری ریسٹورنٹ،اور عوام بھی تمیزدار واضع دار۔