Sign in

DR QAMAR

@drqamarshafiq.bsky.social
2.2K followers 4.4K following 21 posts

Resident paediatrician 🧑‍⚕️

PostsRepliesMedia
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 02/02/2025
:ویسے ختم ہیں شوق و شغل حیات کے جینا تو ہےاب کیو نکہ جان ابھی باقی ہے 🌼💐🥀🌻💥
080
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 14/12/2024
‏اور اب محبتیں۔۔۔!! اصحابِ کہف کے سِکوں کے مانند ٹھہریں، اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود رائج الوقت نہیں۔۔
151
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 09/12/2024
بہکا تو بہت بہکا سنبھلا تو ولی ٹھرا ۔۔!! اس خاک کے پتلے کا ہر رنگ نرالا ہے۔۔۔!!!!
2174
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 04/12/2024
050
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 01/12/2024
🍁🌾 🍁 . .
062
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 30/11/2024
جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں، ان کو آپ کی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم ہوتا ہے۔ جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں، وہ آپ کی اچھائیوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں۔ جو لوگ آپ کو ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، در حقیقت وہ آپ سے جیت نہیں سکتے۔ تو زندگی میں ہر اُس شخص سے خوش رہیں جو آپ سے ناخوش ہے۔
142
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 29/11/2024
0111
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 27/11/2024
شہر میں کون جانتا تھا ہمیں معتبر ۔۔۔ آپ کے حوالے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔ اجائیے گا ملنے کو ہم نے کچھ راستے نکالے ہیں۔
271
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 26/11/2024
061
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 26/11/2024
161
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 23/11/2024
:اک ویران سا راستہ سمجھ کہ بھول گیا وہ شخص جو کہتا تھا میری دنیا تم ہو 🥀
0122
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 23/11/2024
:وہ درجن بھر مہینوں سے صدا ممتاز لگتا ہے نومبر کس لیے اخر..؟؟" ہمیشہ خاص لگتا ہے بہت سہمی ہوئی صبحیں اداسی سے بھری شامیں کبھی گزرے حوالوں کا کبھی مشکل سوالوں کا بچھڑ جانے کی مایوسی ملن کی آس لگتا ہے
1173
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 20/11/2024
کی ہلچل میں اگر کوئی ایسا شخص ملے جو آپ کو سمجھتا ہو اُسے پکڑے رہو, کیونکہ جو لوگ ہمیں نہیں سمجھتے وہ تعداد میں بیشمار ھیں اور جو سمجھ جاے وہ ھی ساتھ نایاب ھے
061
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 19/11/2024
کسی بھی انسان سے کسی قسم کی کوئی توقعات نہ رکھیں ہر قسم کی توقعات کا محور منبع اللہ پاک کی ذات کو بنا لیں انشاء اللہ کبھی دکھی نہیں ہونگے ہمیشہ اللہ پاک کی مدد بھی شامل حال رہے گی۔ خوش رہیں اپنوں کو خوش رکھیں
290
Reposted by DR QAMAR
Sabir Shakir @arysabirshakir.bsky.social · 19/11/2024
جس جس کو فالو بیک نہیں ملا وہ پوسٹ کو ریپوسٹ کرتا جاۓ شکریہ
72516
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 18/11/2024
Be careful about who you invest your time in. Wasted time is more costly than Wasted money..
010
DR QAMAR @drqamarshafiq.bsky.social · 17/11/2024
Hello blue sky family 🪭
040