Reposted by @ishratdar.bsky.social𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 @gulfamabbas.bsky.social · 06/12/2024پاکستانی فوج صرف اپنے ہی لوگوں پر گولی چلا سکتی ہے جب دشمن کے سامنے جاتے ہیں تو ان کی ٹانگیں کانپتی ہیں 02914
Reposted by @ishratdar.bsky.socialRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 06/12/2024@naeem86.bsky.social @saad33.bsky.social @fat9t.bsky.social @aminakh.bsky.social @irmakhan.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @1gijl.bsky.social @ptiofficial-multan.bsky.social @samundriboy.bsky.social @ptiofficial11.bsky.social bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیںbsky.socialBlueskySocial media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again. 71811
ishratdar.bsky.social @ishratdar.bsky.social · 06/12/2024*ابومسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لئے کافی ہو جائیں گی ۔💛🤲🏻🌹* (صحیح بخاری، رقم: 5009) Good evening 120
Reposted by @ishratdar.bsky.socialReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 06/12/2024بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ۔ 🔥🔥 ہم سب کو اپنی گروسری کی ویڈیو اس طرح اپ لوڈ کرنی چاہیے۔پاک فوج کے ان خونی کاروبار کا بائیکاٹ کریں ظالم فوج کو ہرانا ہے قبضہ چھوڑنا ہےبائیکاٹ کرنا ہے میں سب سےاپیل کرتا ہوں پٹواریوں سے بھی کل کو تُم بھی رو گے،سیاست سیاستدان کریں فوج نہیں، جمہوری مُلک چاہئے تو بائیکاٹ کرو 02817
ishratdar.bsky.social @ishratdar.bsky.social · 05/12/2024🌺 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀🌹 صبح بخیر 🍞☕ 010
ishratdar.bsky.social @ishratdar.bsky.social · 05/12/2024سکا بلو پر تو کوئی سلام کا جواب بھی نہیں دیتا 030
ishratdar.bsky.social @ishratdar.bsky.social · 04/12/2024السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌹 القرآن❤ ترجمہ👇 اور (اے پیغمبر!) دن کے دونوں سروں پر اور رات کے کچھ حصوں میں نماز قائم کرو۔ یقینا نیکیاں برائیوں کو مٹادیتی ہیں۔ یہ ایک نصیحت ہے اُن لوگوں کے لئے جو نصیحت مانیں۔ سورۃ ھود 010
Reposted by @ishratdar.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 30/11/2024ڈی چوک پر لائٹیں بند کروائی گئیں،پھر اپنی ہی عوام پر گولیاں چلا دیں، اور پھر اسکے کتنی بے غیرتی سے کہتے ہیں کہ کوئی لاش لا کر دکھاؤ۔ علامہ زبیر احمد۔ #IslamabadMassacare 25325
Reposted by @ishratdar.bsky.socialInayat khan @inayatkhan921.bsky.social · 29/11/2024#گولی_کیوچلائی سب ایس ٹرینڈ می حصہ لے 22315
Reposted by @ishratdar.bsky.socialM.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 29/11/2024او خان میرے کپتان میرے پیچھے ہٹنا نہیں ڈٹ جانا ہے ان چوروں اور لٹیروں سے تونے ملک آزاد کرانا ہے تونے قوم کو ایسا جوڑ دیا جو خوف کا بت تھا توڑ دیا اس قوم کی آخری امید ہے تو 🥺🥺 1167
ishratdar.bsky.social @ishratdar.bsky.social · 29/11/2024اور گنڈا پور مستری کا ملازم ہے جس نے اتنے بندے مروا دئیے 000
ishratdar.bsky.social @ishratdar.bsky.social · 29/11/2024🌼💦 السلام علیکم ♥️ 🌺 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 010