PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 11/12/2024* *آجــ۔۔ـکی حـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻِـدیث شـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـریف* * *✨`تـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـم میں سے بہـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـتر کـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـون ہے؟`* *◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇* *✍️◈◈ PᴏsT Bʏ⇘* *❥︎_____ᴹᴿ᭄ͪᴜͣмᷫǝꙶꮢᷦ𒈞* *❤️ㅤ ✍🏻ㅤ 📩 📤* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* 010
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 09/12/2024* *آجــ۔۔ـکی حـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻِـدیث شـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـریف* * *✨`جنـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـت میں داخـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـلے سـے قبـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـل مـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ــظالم کا بدلـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـہ`* *◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇◆◇* *✍️◈◈ PᴏsT Bʏ⇘* *❥︎_____ᴹᴿ᭄ͪᴜͣмᷫǝꙶꮢᷦ𒈞* *❤️ㅤ ✍🏻ㅤ 📩 📤* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* 010
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 07/12/2024*بچوں سے متعلق آئین کے آرٹیکل 11 تین کی تشریح کی ضرورت ہے میں اب یہ تشریح کر نہیں سکتا، آئی ایم سوری، مجھے یہ بار بار کہنا پڑ رہا ہے مگر میں اب کیا کروں؟ جسٹس سید منصور علی شاہ* 021
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 06/12/2024جس وڑھنے کے پیچھے لگے ہوئے تھے نا تو دیکھوں وڑھنا اس کو کہتے ہیں #گولی_کیوں_چلالی 011
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 01/12/2024حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان! #گولی_کیوں_چلائی 100
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 01/12/2024قوم کو اس بات کا جواب دو کہ تم نے نہتی عوام پر گولی کیوں چلائی؟ 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 01/12/2024"یہ تفصیلات روکنی نہیں چاہیے تھی لیکن ہم پر دباؤ تھا، پمز سے آنے والی تفصیلات کو بھی روکا گیا" انڈیپینڈینٹ اردو کی پولی کلینک کے عہدے دار سے کی گئی گفتگو 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 01/12/2024_*گولیاں چلانے والوں ہم تمہیں بجٹ اس لیے نہیں دیتے کہ تم اپنے بچوں پر ڈی چوک میں گولیاں چلاؤ۔*_ _*شکریہ رضوی صاحب۔*_ _*کم از کم جو نہیں بول رہے ان سے تو بہتر ہی ہے۔*_ سعد بھائی بہت بہت شکریہ۔ جو اپ نے مذمت کی ۔ #گولی_کیوں_چلالی 021
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 30/11/2024میرے مرشد کے سینے میں دل ہے تب ہی انہوں نے اس قوم کیلئے 3 کینسر کے ہسپتال بنائے ان فرعونوں جیسے پتھر دل نہیں ہے مولانا کے دھرنے میں مظاہرین کیلئے بسترے کھانے کا بندوبست کا حکم دیا تھا نہ کہ ان ظالموں کی طرح گولیاں چلانے کا حکم دیا تھا 😓 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 30/11/2024*_سو باتوں کی ایک بات، اور سو فیصد درست_* 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 28/11/2024*_Ham B apke sath bewafai nae krain gain Murshad🥹 hi💔_* 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 28/11/2024مرنے والوں کو کتنا یقین تھا کہ یہ فوج ان پہ گولی نہیں چلائے گی 💔 نفرت کی وہ لکیر کھینچ دی گئی ہے جو کئی دہائیوں تک نہیں ختم ہونے والی 🖐️ 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 28/11/2024گھبرائیں نہیں وقت ضرور بدلے گا انشاء اللہ ۔ یہ محبت رائگاں نہیں جائے گی۔ 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 28/11/2024اہم خبر : عمران خان، علیمہ خان،بشریٰ بی بی،علی امین گنڈا پور، عمر ایوب، حماد اظہر، اسد قیصر، عارف علوی سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنمائوں کےخلاف پنڈی کے تھانے صادق آباد میں ایک اور مقدمہ درج،اقدام قتل، کار سرکار مزاحمت سمیت تعزیرات پاکستان کی 14دفعات شامل۔۔!! 000
Reposted by PTI 🇧🇫 OF PUNJABPTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 21/11/2024🍁ﺑِﺴْـﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ🍁 🍁ﺍِﯾّﺎﮎَ ﻧَﻌۡﺒُﺪُ ﻭَ ﺍِﯾَّﺎﮎَ ﻧَﺴۡﺘَﻌِﯿۡﻦۡ🍁 042
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 28/11/2024*_ڈرتے ہیں بندوقوں والے قلم والوں سے ۔۔۔۔_* 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 28/11/2024*_بے نظیر کی شہادت کے فورا بعد جائے وقوعہ کو کیوں دھویا گیا اس سوال کی تلاش میں پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے ساتھ مل کر D چوک کی جائے وقوعہ کو دھو دیا۔_* 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 28/11/2024*_عینی شاہد نے ویڈیو بنالی تھی چیک کریں سب کو گولیاں ماری گئی ہیں اب یہ زخمی ہیں زندہ ہیں کچھ معلوم نہیں_* 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 28/11/2024*_ریاست کے ظلم سے اندازہ لگاؤ۔ کہ یہ عمران خان سے کتنے ڈرتے ہیں_* 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 27/11/2024*🚨🇵🇰فرعونی طاقت اور ریاستی مشینری آپ کے پاس تھی، آپ 10,000 یار 50,000 گرفتار اور قید کر لیتے.!* *ظالمو.! تم نے جان سے ہی مار دیا.؟؟؟* *کسی ماں کا لال، آنکھوں کا تارا، کسی کے آنگن کا سہارا،* *کسی کا سہاگ، کسی بہن کا مان، کسی معصوم اولاد کا سائبان، کسی کا واحد کفیل* 😭 *اللّٰہ اکبر 💔* 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 27/11/2024آج سے 5 سال قبل اسی ماہ، جے یوآئی، نون لیگ اور پیپلز پارٹی قیادت نے اسلام کی طرف لانگ مارچ کیا اور چودہ روز تک دھرنا دیا۔ کنٹینر سے اعلان ہوا کہ ریاست کی رٹ ہمارے ہاتھ میں ہے، ہم چاہیں تو وزیراعظم ہاؤس پہنچ کر وزیراعظم کو گریبان سے پکڑ کر گھر بھیج دیں۔ بارشیں ہوئی تو کارکنان سردی سے بیمار پڑنے لگے، 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 27/11/2024دل نہیں چھوڑنا یہ ظلم ختم ہو گا۔ قانون کی حکمرانی، رائے کی آزادی، بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہو گا۔ ظالم برباد ہوں گے اور ہمارا ملک آگے بڑھے گا۔ انشاءاللہ عمران ریاض خان 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 27/11/2024یہ رہا وہ ثبوت ڈائریکٹ فائر ماننے کا ۔ اب کوئی یہ بکوس مت کریں کہ ہماری فوج ، ایسی فوج پر اللہ تعالی اپنی طرف سے عذاب نازل کر دے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 27/11/2024سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم : #اسلام_آباد_قتل_عام ! 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 25/11/2024🚨سب لوگ نوٹ کر لیں ۔ یہ پولیس وین جس پر کارکنان نے قیدی نمبر 804 کے نعرے لکھے تھے اب 6 سے 7 نامعلوم افراد آئے ہیں فائرنگ کرتے ہوئے انہوں نے منہ چھپا رکھے تھے وین کو آگ لگا کر چلے گئے ہیں ۔ یہ الزام تحریک انصاف پر لگائیں گے اس لیے پہلے ہی یاد دہانی کر لیں 032
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 25/11/2024کپتان کی کال ہو اور عوام نہ نکلے، ایسا ممکن ہی نہیں! #imrankhan 010
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 24/11/2024پاکستان کےسینیئر صحافیوں کے رابطہ نمبر: ان کو ہر وہ ویڈیوز سینڈ کریں جس میں ظلم و زیادتی ہوئی ھو۔۔۔۔خاص کرکے موجودہ حالات 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 24/11/2024*Pak Army Reached D chowk* *پاک فوج ڈی چوک پہنچ گئی!*🚨 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 24/11/2024ریاستی اداروں میں بیٹھے ان بہروپیوں سے ہوشیار رہیں جو سول کپڑوں میں عوام کے درمیان پہنچ کر ان کو گرفتار کر رہے ہیں: 1:- وائرلیس سیٹ 2:- ہتھیار 3:- سادہ کپڑے یہ نامعلوم افراد اس وقت تحریک انصاف کے پرامن مظاہرین کے خلاف غیر قانونی آپریشن میں مشغول ہیں۔ 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 24/11/2024اگر میں گورنمنٹ سے باہر نکلا تو زیادہ خطرناک بنوں گا تہمارے لیئے پاکستانیوں یاد ہیں وہ الفاظ، خوف!! 😁💪✌️🏏 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 24/11/2024🚨علی امین گنڈاپور انقلابی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد کی جانب بڑھ رہے ہیں 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 24/11/2024جس ٹائم کے پی کے اور پنجاب کے قافلے اسلام آباد پہنچے پھر مری سائڈ سے پھر دامن کوہ والی سائڈ سے پھر دیکھنا ہر طرف سے عوام اسلام آباد میں داخل ھو رہی ھوگی ان شاء اللہ 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 24/11/2024 ان افسران کے نام بھی نوٹ کریں، جو ان کے بیجز پر درج ہوں، اور ان کی تصویر کے ساتھ انہیں بے نقاب کریں، تاکہ ریاستی اداروں میں چھپی ان کالی بھیڑوں کو منظر عام پر لایا جا سکے- جو عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لے کر عوام پر ہی ظلم ڈھاتے ہیں اور اشرافیہ کی غلامی میں آئین و قانون کو پامال کرتے ہیں۔ 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 23/11/2024چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 010
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 23/11/202424 نومبر کی فائنل کال کسی صورت واپس نہیں ہو گی! #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 010
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 23/11/2024انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔ 022
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 22/11/2024پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 22/11/2024ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 22/11/2024*چلو آو ہمت کرتے ہیں۔ عمران کی طاقت بنتے ہیں۔ ظالم کو غارت کرتے ہیں.*✌️ *#FinalCall* 000
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 21/11/2024اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #imrankhan 010
Reposted by PTI 🇧🇫 OF PUNJABپاکستان تحریک انصاف 🇧🇫 آوف پنجاب @ptiofpunjab007.bsky.social · 21/11/2024🍁ﺑِﺴْـﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ🍁 🍁ﺍِﯾّﺎﮎَ ﻧَﻌۡﺒُﺪُ ﻭَ ﺍِﯾَّﺎﮎَ ﻧَﺴۡﺘَﻌِﯿۡﻦۡ🍁 021
PTI 🇧🇫 OF PUNJAB @samundriboy.bsky.social · 21/11/2024🍁ﺑِﺴْـﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ🍁 🍁ﺍِﯾّﺎﮎَ ﻧَﻌۡﺒُﺪُ ﻭَ ﺍِﯾَّﺎﮎَ ﻧَﺴۡﺘَﻌِﯿۡﻦۡ🍁 042