Abdul basit gohar @abdulbasitgohar.bsky.social · 29/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🌹 میرے #خاتم_النبیین_محمدﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. ہماری زندگی کی سب سے بڑی نعمت آپﷺ کا اُمتی ہونا ہے. 2202