Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 20/09/2026رہائش گاہ کے باہر سے چوروں کی طرح علیمہ خان کا اغواء فسطائی ریاست کی شرمناک ترین حرکت! #ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط 010
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 20/09/2026عاصم منیر کی فسطائیت اور بربریت جاری، علیمہ خان کی گرفتاری کے بعد ان کے گھر کا محاصرہ کر کے تمام خاندان کو گھر میں محصور کردیا گیا۔ 000
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 20/09/2026عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے. کپتان عمران خان 000
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 18/08/2026سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم 010
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 17/08/2026’’ہمارا درد سمجھیں، جب آپ کے گھر میں آپ کا بھائی یا والد بیمار ہوتی ہیں تو آپ بتائیں سب سے پہلے آپ کی ترجیح کیا ہوگی؟ عمران خان کو اپنے ڈاکٹرز اور اہلِ خانہ کی زیرِ نگرانی علاج کے لیے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے۔‘‘ عمران خان کی ہمشیرہ، علیمہ خان 030
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 17/08/2026عمران خان پاکستان کے وہ واحد لیڈر ہیں جو جیل میں رہ کے بھی آزاد ہیں ان کی سوچ آزاد ہے آئیں تیاری کرتے ہیں اسلام آباد جانے کے لیے اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے پاکستانیوں 27 ستمبر 2026 ایک فیصلہ کن لانگ مارچ کیونکہ ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا۔۔!! #قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے #LongMarchOnSeptember27th 030
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 13/08/2026وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی پشاور سے اڈیالہ جیل روانہ،آج عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں سہیل آفریدی کا نام شامل ہے۔۔۔ دیکھتے آج نظام ایک صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو اپنے لیڈر عمران خان سے ملنے دیتا یے یا اپنی انا اور ضد پر قائم رہتا ہے۔۔!! #خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو 020
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 12/08/2026ہم نے اس لانگ مارچ کا نام " بِالْقِسْطِ-Long March " رکھا ہے یعنی کے “انصاف پر مضبوطی سے قائم رہو اور اللہ کے لیے گواہی دو۔” انشاءاللہ ہم نے اپنے لیڈر عمران خان کو انصاف کے ساتھ رہا کروانا ہے اور ملک میں انصاف قائم کرنا ہے۔۔!! وزیر اعلٰی سہیل آفریدی #خان_کے_لیے_متحد #خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو 010
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 10/08/2026وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس! 010
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 10/08/202627 ستمبر فائنل کال - اسلام آباد انشااللہ 010
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 10/08/2026سابق وزیراعظم چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی صحت اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ اس وقت ایک انتہائی اہم معاملہ ہے۔ آئینِ پاکستان اور بین الاقوامی قوانین ہر شہری کو بہترین علاج اور بنیادی انسانی حقوق کی مکمل ضمانت دیتے ہیں۔ قابض رجیم نے عمران خان کے تمام بنیادی انسانی حقوق معطل کر رکھے ہیں۔ 020
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 09/08/2026پاکستان کی نامکمل آزادی کو حقیقی آزادی میں بدلنے کا فیصلہ کن وقت آن پہنچا ہے۔ عمران خان کی قیدِ ناحق سے رہائی ہی حقیقی آزادی کے سفر کی پہلی اور اہم ترین منزل ہے۔ کیا آپ آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کے لیے اس تاریخی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں؟ #LongMarchOnSeptember27th 030
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 09/08/2026 یہ معاملہ پاکستان کے ایک سابق وزیراعظم کے ساتھ ہونے والے ظلم کا ہے، جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھی آواز اٹھانی چاہیئے۔ بیرسٹر شہزاد اکبر 000
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 09/08/2026تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، پارلیمانی ممبران، آئی ایل ایف اور سینیئر وکلاء کو ہائی کورٹ جانا چاہیے۔ 4 نومبر 2025، اڈیالہ جیل سابق وزیراعظم عمران خان #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا #حق_کی_جیت_ہو_گی 000
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 14/07/2026عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ کپتان عمران خان #ذہنی_مریض #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر 001
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 09/05/2026#May_9th A huge conspiracy, facts that every Pakistani should know. نو مئی ایک بہت بڑی سازش! وہ حقائق جو ہر پاکستانی کو پتا ہونے چاہئے. #3rd_part 000
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 09/05/2026#May_9th A huge conspiracy, facts that every Pakistani should know. نو مئی ایک بہت بڑی سازش! وہ حقائق جو ہر پاکستانی کو پتا ہونے چاہئے. #2st_part 011
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 09/05/2026#May_9th A huge conspiracy, facts that every Pakistani should know. نو مئی ایک بہت بڑی سازش! وہ حقائق جو ہر پاکستانی کو پتا ہونے چاہئے. #1st_part 000
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 05/05/2026عدالت کا آخری فیصلہ بھی یہی ہوگا۔۔۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو 021
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 04/05/2026ميرپور خاص جا رهواسي، پنهنجي حلقي NA212 جي واٽس ايپ چينل کي وڌ کان وڌ جوائن ڪريو ته جيئن عمران خان جي تازي اپڊيٽس توهان تائين پهچي سگهن۔ whatsapp.com/channel/0029... 010
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 01/05/2026The most important day of May 1, 2023, when Imran Khan came out for the workers. #May1_2023 021
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 30/04/20261000 Days Of Imran Khan's Illegal Solitary Confinement 031
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 30/04/2026نہ ڈھیل دے نہ ڈیل کرے کپتان تیرا کپتان میرا صبر و استقامت کے 1000دن #1000DaysKhanUnbroken 141
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 30/04/2026چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کے ذریعے پورے عدالتی نظام کو یرغمال بنا لیا گیا ، ایک نئی عدالت بنا دی گئی جہاں شہباز شریف کے لگائے ہوئے جج بیٹھے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ 021
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 19/04/2026آج مردان میں عوام ایک بار پھر اپنے کپتان کی کال پر ظالم کو پیغام دے گی کہ قوم اپنی حقیقی آزادی کے لیے عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے. #MardanJalsa 100
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 14/04/2026اللہ میں صرف تیری ہی عبادت کرتا ہوں اور تیرے سے ہی مدد مانگتا ہوں! #عمران-خان 011
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 14/04/2026سیاستدان کا ساتھ دینا تو سنا تھا!! لیکن سیاستدان سے عشق پہلی بار دیکھا ہے۔۔۔ تاریخ لکھ رہی ہے اُسے کاغذوں میں یوں، حق کے محاذ پر تھا اور اس کرپٹ نظام کے سامنے ڈٹ کے کھڑا تھا۔۔۔ #امن_کا_علمبردار_عمران_خان #SaveImranKhansEyesight 021
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 13/04/2026عمران خان تین ماہ تک جیل سپرنٹنڈنٹ کو بتاتے رہے کہ ان کی آنکھ میں تکلیف ہے، مگر انہیں علاج کی سہولت فراہم نہ کی گئی۔ اس غفلت کے نتیجے میں ایک آنکھ کی بینائی مکمل طور پر چلی گئی اور وہ............ بیرسٹر سلمان صفدر 012
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 13/04/2026دنیا کو وہ لوگ تبدیل کرتے ہیں جو زمینی حقائق کو قبول نہیں کرتے. کپتان عمران خان 011
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 11/04/2026Former Prime Minister Imran Khan is recognized as the world’s most prominent political prisoner. His inhumane treatment, illegal incarceration and the denial of adequate and independent medical care by General Asim Munir’s regime is a crime. #SaveImranKhansEyesight 020
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 11/04/2026A message of hope and diplomacy - PTI expresses sincere prayers for the success of ongoing US-Iran talks in Islamabad, aiming for peace, stability, and prosperity in the region. 041
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 11/04/2026ہم لا الٰہ الا اللہ کو ماننے والے ہیں، کسی ظالم کے سامنے نہیں جھکتے۔ کپتان عمران خان 021
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 11/04/2026ا إياك نعبد وإياك نستعين The return is inevitable. Unbroken. Unbowed. Upcoming. HE WILL RETURN! #Insha’Allah. 020
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 10/03/2026نالائقوں سے ہوشیار ‼️ ن لیگ اپنی نالائقی اور نا اہلی کے لیے AI سے بنائی گئی وڈیو کے ذریعے جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا جھوٹ اور پراپیگنڈہ ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ایکسپوز ہو چکا ہے ۔۔!! 073
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 10/03/2026رمضان کے مقدس مہینے میں بھی عمران خان کی بزرگ بہنوں کو صرف اپنے بھائی سے ایک سادہ سی ملاقات کے لیے سڑک پر بٹھایا جا رہا ہے۔ یہ نہ صرف غیر انسانی رویہ ہے بلکہ بنیادی انسانی اقدار کے بھی خلاف ہے۔ #AsimLaw 152
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 10/03/2026وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی سے گزارش ہے کہ شمالی وزیرستان سے خاجی نیک مخمدخان کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے۔ 021
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 10/03/2026وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی سے گزارش ہے کہ شمالی وزیرستان سے خاجی نیک مخمدخان کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے۔ 021
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 07/03/2026عمران خان کی عوام دوست حکومت گرا کر ، ہینڈلرز نے کرپٹ اور نالائق ٹولہ عوام پر جعلی مینڈیٹ کے ذریعے مسلط کر کے عوام کے ساتھ جو ظلم کیا ہے ، آج ہر پاکستانی اس کا خمیازہ بھگت رہا ہے ۔۔۔ 031
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 16/02/2026#آئی_ایس_ایف کے جوانوں نے اسلام آباد کشمیر ہائی وے اپنے مدد اپ بلاک کر دی #repost 042
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 15/02/2026صوابی دھرنے رات 2:40am بجے کے مناظر #میناخان-آفریدی,شاہدخٹک،شفیع جان اور دیگر ساتھی کارکنوں کا لہو گرماتے ہوئے 000
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 15/02/2026#مطالبہ صرف ایک کپتان کی رہائی #khan_khan_Imran_khan 021
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 14/02/2026پچھلے 48 گھنٹوں میں جو بیس بائیس ہزار لوگوں نے مجھ سے مسیج کے ذریعے رابطہ کیا کہ لائحہ عمل دیں ان سب سے اپیل ہے کہ کل صوابی انٹر چینج پہنچ جائے، صوابی انٹر چینج آپ منتظر رہے گا، انقلاب میسجز کے ذریعے نہیں آتا۔ #صوبائی-صدر-خیبر-پختونخوا #جنید-اکبر-خان 020
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 14/02/2026احتجاج جاری رہے گا!! جیل کی دیواریں بلند ہو سکتی ہیں، لیکن وہ عوام کے دلوں میں بسی خان کی محبت کو قید نہیں کر سکتیں۔ حالیہ عوامی ردعمل نے ثابت کیا کہ قوم اپنے لیڈر کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔ #CometoStreetsForKhan #KhanNeedsUrgentTreatment 021
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 14/02/2026کپتان #عمران_خان کے ساتھ ریاستی طبی دہشتگردی کیخلاف #لندن میں احتجاج، اوورسیز #پاکستانیوں کی جانب سے" گو عاصم گو" کے نعرے 010
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 14/02/2026وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قریبی ساتھی ڈاکٹر شفقت آیاز نے صبح ہوتے ہی کارکنان کو فوری صوابی موٹروے دھرنے میں پہنچنے کی اپیل کر دی اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل نا کیا گیا تو اسلام آباد لانگ مارچ شروع کر دیتا جائے گا۔ ڈاکٹر شفقت آیاز ♥️ 010
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 14/02/2026اگر یہی رویہ رہا تو کل کو ملک کا ہر چوک بند ہوگا، ہم کسی کے بچوں کو نہیں مروا سکتے اگر ضرورت ہوئی تو خود جان دینگے، رابطہ ہو یا ناں ہو دھرنا جاری رہے گا۔ محمود اچکزئی 000
Pakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 14/02/2026اہم اعلان‼️ کپتان عمران خان کے علاج سے متعلق کسی بھی خبر پر یقین نہ کریں جب تک اس خبر کی تصدیق ان کے ذاتی معالج یا ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے نہ ہو جائے. 000