ishratdar.bsky.social @ishratdar.bsky.social · 06/12/2024*ابومسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لئے کافی ہو جائیں گی ۔💛🤲🏻🌹* (صحیح بخاری، رقم: 5009) Good evening 120