Sign in

Nasir

@imr785.bsky.social
285 followers 96 following 21 posts

Social media activest

PostsRepliesMedia
Reposted by Nasir
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 17/01/2025
عمران کی سیاست دوسروں کو چور کہنے سے شروع ہوئی. خود کو فرشتہ اور دوسروں کو چور کہہ کر اپنے سپورٹرز کو یوتھیا بنایا. آس کی بہن علیمہ خان اربوں روپے باہر لے جانے کا اعتراف کر چکی. آج عمران خود 190 ملیئن پاونڈز کا چور ثابت ہوا. اخلاقی اور مالی کرپشن کا سرٹیفائد مجرم . ‎#عمرانہ_ڈاکو
43913
Reposted by Nasir
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 17/01/2025
فیصلہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 14 سال کی سزا سنادی گئی جبکہ بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
33813
Reposted by Nasir
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 21/12/2024
‏سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو چھ ماہ کی توسیع مل گئی جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ رہیں گے۔جسٹس منصور علی شاہ کے خط پر کسی نے غور نہیں کیا۔
052
Reposted by Nasir
Samia @lostinsight.bsky.social · 21/12/2024
نو مئی کے چھوٹے یوتھیئوں کو ملٹری کورٹ سے سزائیں ملنے سے یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ اپنے لیڈرز کیلئے جذباتی مت ہوں۔نہ اتنا آگے جائیں۔آپکے لیڈر کو تو جیل میں TV، AC، ہیٹر ، دیسی مرغا، چیا سیڈز اور ابلے انڈے ملتے ہیں اور مشقتی بھی ملا ہوا ہے جبکہ آپکو جیل کی دال روٹی کھانا پڑے گی اور مشقت بھی کرنا پڑے گی۔
0135
Reposted by Nasir
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 21/12/2024
وزیر اعظم شہباز شریف نے کم ٹیکس دینے اور ٹیکس چوری کرنے والی شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت جاری کر دیں
052
Reposted by Nasir
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 12/12/2024
وفاقی وزیر اطلاعات ٹی آر ٹی ورلڈ ہیڈ کوارٹرز اور البیرک میڈیا گروپ کا بھی دورہ کریں گے۔ اپنے دورہ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات ڈی جی انٹرنیشنل براڈ کاسٹ، سی ای او البیرک میڈیا گروپ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
051
Reposted by Nasir
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 12/12/2024
فیض حمید پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد سے تحریک انصاف کے سیاسی پائوں بھی ڈگمگا چکے ہیں- جو جماعت صرف دھمکیاں دینے میں مصروف تھی آج مذاکرات کی بات کر رہی ہے، جو چند دن پہلے شرائط پر مذاکرات کے علاوہ کوئی بات ہی نہیں کرتی تھی، آج ہر قیمت پر بس مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔ "لیکن اس جماعت کا شیوا ہی یو ٹرن ہیں"
0249
Reposted by Nasir
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 11/12/2024
‏وزیر اعلیٰ مریم نواز کی چین کے دورے میں خواتین کی فلاح و بہبود اور سکلز کے حوالے سے بہت بہتری آئے گی۔ ‎#CMMaryamInChina
0102
Reposted by Nasir
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 11/12/2024
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ "حکومت عام آدمی کے لئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی یے۔ ہمارے ہر فیصلے اور اقدام میں قومی مفاد مقدم رہنا چاہیے۔" ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
0125
Reposted by Nasir
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 02/12/2024
‏الحمدللہ وزیراعظم اور انکی ٹیم کی محنت اور بہترین پالیسیوں کی بدولت نومبر میں مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد تک آگئی یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
1367
Reposted by Nasir
Muhammad Mohsin Khan @mmohsinkhan92.bsky.social · 30/11/2024
1419
Reposted by Nasir
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 30/11/2024
‏گندم کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ کھاد کے بعد گندم کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ بھی نیچے آگئے۔ مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ میں زبردست کمی
26122
Reposted by Nasir
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 30/11/2024
Never Forget, what PTI did with the state of Pakistan
26436
Reposted by Nasir
وقاص🪶 @waqasified.bsky.social · 28/11/2024
آنے والے دنوں میں آپ بیرون ملک اکاؤنٹس اور نیوز ایجنسیوں سے لاش لاش کا راگ سنیں گے۔ اب انکے پاس یہی چورن بیچنے کو بچ گیا ہے اور انہیں نیازی پر لگائی گئ اپنی سرمایہ کاری ڈوبتی نظر آ رہی ہے۔
055
Reposted by Nasir
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 28/11/2024
مسلم لیگ نون کے بندے شاہنواز خان کو پی ٹی آئی کا شہید بنا دیا 😂😂 اخے "فخر شیخوپورہ" 🤣🤣🤣- بس کسی گبرو جوان کی فوٹو ہاتھ لگنے کی دیر ہے 🤦‍♂️ بھائی شاہنواز کی فیس بک آئی ڈی یہ ہے 👇 facebook.com/shanoshah708?m…‎
2196
Reposted by Nasir
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 28/11/2024
‏یہ رویہ کسی سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ ایک دہشتگرد تنظیم کا ہے۔ پولیس اہلکار پر تحریک انتشار کا دہشتگردوں کا تشدد ان کے نام نہاد پرامن احتجاج کے دعوؤں کو بے نقاب کررہا ہے۔
0225
Reposted by Nasir
Kmalik @khmalik.bsky.social · 27/11/2024
‏آپکی 278 لاشیں کہاں ہیں جی وہ وفاق نے غائب کردی ہیں آپکی 278 لاشوں کا کوئی اتا پتہ تو دیں جی وہ ہمارے پاس نہیں ہے آپکو 278 لاشوں کا فِگر کیسے پتہ چلا جی سوشل میڈیا پر ویڈیوز موجود ہیں اپکی 278 لاشوں کے ورثا کہاں ہیں جی ہم تلاش کررہے ہیں اور لاشوں کیلئے فنڈریزنگ شروع کردی ہے جی ناظرین
45513
Reposted by Nasir
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 27/11/2024
مانسہرہ میں PTI کارکنوں نے غنڈا پور کو گھیرلیا اور ایک کارکن نے شعر پڑھا کہ ’’تو ادھر اُدھر کی بات نہ کر، یہ بتا کہ قافلہ کیسے لٹا ۔۔ مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے‘‘ یہ سن کر غنڈا پور خاموشی سے فرار ہوگیا۔ مریم وٹو نے الزام لگایا کہ بشریٰ کو زبردستی اسلام آباد سے لے جایا گیا.
0147
Reposted by Nasir
Kmalik @khmalik.bsky.social · 27/11/2024
‏سانحہ 9 مئی کے دن 25 جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا مظفر آباد جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا ازبکستان میں جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا پنجاب کالج میں ریپ کا جعلی بیانیہ بنایا اور اب 200 جعلی لاشوں کا بیانیہ جاری ہے پس ثابت ہوا کہ اس ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان نہیں بلکہ فیک نیوز ہے
0189
Reposted by Nasir
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 27/11/2024
‏جس شخص کو پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سارا دن یہ بتا کر چلاتے رہے کہ اسے نماز پڑھتے ہوئے کنٹینر سے گرانے سے اس کی موت ہو گئی ہے، رحیم افغانی دوستوں سے شرط لگا کر کنٹینر پر ٹک ٹاک بنانے کیلئے چڑھا تھا اور اب تک زندہ بھی ہے۔ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت.
17238
Reposted by Nasir
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 27/11/2024
‏تحریک انتشار دا ٹُٹ گیا پاوا 🤣 شاوا تارڑ شاوا عطا بھائی چس آگئی 😁😁😁 پنکی نس گئی ۔۔۔‎@TararAttaul
1203
Reposted by Nasir
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 27/11/2024
اتنے بزدل تھے
071
Reposted by Nasir
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 26/11/2024
ٹویٹر پر یہ ٹرینڈ چل رہا ہے ۔ #پنکی_پیرنی_نس_گئ
092
Reposted by Nasir
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 26/11/2024
مزہ آگیا 😂 پٹواریو مبارک ہو🌹
43612
Reposted by Nasir
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 26/11/2024
‏کُتا مار مُہم شُروع
1164
Reposted by Nasir
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 26/11/2024
یوتھیوں نے گنڈا پور اور پنکی چڑیل کے مرکزی کنٹینر کو آگ لگا دی ..
1164
Reposted by Nasir
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 26/11/2024
‏پشتون جتھے علی امین کی گاڑی پر چڑھ گئے ہیں جنوبی جتھے کسی کے نہی ہوتے ہیں
02911
Nasir @imr785.bsky.social · 26/11/2024
‏شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، وزیراعظم، ڈپٹی وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی شرکت، جنازوں کو کندھا دیا
020
Nasir @imr785.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨🚨🚨 پنجاب پولیس اسلام آباد پولیس رینجرز اور فوج ڈی چوک اور اطراف میں پہنچ چکی ہیں کچھ دیر میں گرینڈ آپریشن شروع کیا جائے گا جس میں کچے پکے یوتھیئے روسٹ کر دیئے جائیں گے۔ ۔
000
Reposted by Nasir
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/11/2024
‏یہ دہشت گرد جماعت ہے ان کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو دہشت گردوں کے ساتھ کیا جاتا ہے مذاکرات دہشت گردوں کے ساتھ نہیں ہوتے۔
0106
Reposted by Nasir
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
1117054
Reposted by Nasir
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 25/11/2024
‏آخر ی حل گورنر راج جو بھی متفق ہے ریٹویٹس کرے
32414
Reposted by Nasir
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 25/11/2024
کوئ یہ ویڈیو اسٹیبلشمنٹ کوبھی دکھاؤ اور بتاؤ جب ڈھاکہ میں پتلونیں اتری تو سوشل میڈیا نہیں تھا اور اگر اسلام آباد میں اتری تو ساری قوم لائیو دیکھے گی اب بھی افغانی نہیں پکڑے اور ملاقات والی چوت چالاکیاں جاری رکھیں تو نئی مطالعہ پاکستان لکھنی پڑ جائے گی
01711
Reposted by Nasir
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 25/11/2024
‏یہ سب زخمی اہلکاروں کی تصویریں ہیں جن کو مارا گیا ہے کسی کی گردن پر گولی لگی ہے کسی کے بازو پر گولی لگی ہے اور یہ گولیاں پرامن کارکن چلا رہےہیں، یہ ایک طرف ریاست پر حملہ ہے دوسری طرف کہتے ہیں ہم سے مذاکرات کر لیں، کیا ریاست یہ سب کچھ کروانے کیلئے ان کو شہ دینے کیلئے مذاکرات کرے؟
25420
Nasir @imr785.bsky.social · 25/11/2024
Salute you sir❤️❤️
020
Reposted by Nasir
Bankay.mian @bankaymian.bsky.social · 25/11/2024
" راگ آزادی " اڈیالہ سے براہ راست 🤣
34411
Reposted by Nasir
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
کیا کمال کر دیا اس لڑکے نے ویلڈن۔۔۔۔ #یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔کہ۔لے۔آئے۔ہو
618184
Reposted by Nasir
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 24/11/2024
اگر انہیں احتجاج کا اتنا ہی شوق ہے تو ان کے لیے کوئی جگہ مختص کردینی چاہیے آئے روز احتجاج کی وجہ سے نہ شہر میں کوئی آسکتا ہے نہ جاسکتا ہے یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے
15213
Nasir @imr785.bsky.social · 24/11/2024
😊👍😄
020
Nasir @imr785.bsky.social · 24/11/2024
نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے#
010
Reposted by Nasir
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
یہ رہا جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کا کل فساد 🚨🚨 24 نومبر ہوگئی، ایک بندہ ڈی چوک کے قریب نہیں پہنچا۔ تنگ آکر انہوں نے دس افغانیوں کو ہزار ہزار روپے دیکر فیض آباد جمع کیا، جنہوں نے پولیس پر پتھراو کی کوشش کی لیکن یہ سارے افغانی گرفتار ہوگئے۔
0159
Reposted by Nasir
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 24/11/2024
صرف سیکیورٹی کے خدشات والے علاقوں میں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین کیا جائے گا؛ ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ ~ ترجمان، وزارت داخلہ
11911
Reposted by Nasir
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 23/11/2024
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں، یہ انتہائی گھٹیا حرکت ہے، بشریٰ بی بی نے مذہب کی بھی توہین کی ہے، جس ملک کے خلاف بیان دیا گیا ہے اسی سے گھڑی لے کر انہوں نے کاروبار کیا، یہ لوگ ملکی خارجہ پالیسی پر حملہ آور ہیں، thursdaytimes.com/2024/11/22/n...
thursdaytimes.com
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں، بشریٰ بی بی نے مذہب کی بھی توہین کی، خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں، یہ انتہائی گھٹیا حرکت ہے، بشریٰ بی بی نے مذہب کی بھی توہین کی ہے، جس ملک کے خلاف بیان دیا گیا ہے اسی سے گھڑی لے کر انہوں نے کاروبار کیا، یہ لوگ ملکی خار...
0134
Nasir @imr785.bsky.social · 23/11/2024
#یہ کیا اٹھا لائے ہو 😅
010
Reposted by Nasir
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 22/11/2024
‏"مخلص قیادت کا کمال ملکی ترقی بے مثال" مثبت معاشی اشاریوں کا رحجان برقرار !! #PMLN
35316
Reposted by Nasir
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 23/11/2024
تحریک انتشار کی توڑ پھوڑ دنگا فساد کی وجہ سے دکانیں بند کرنا پڑتی ہیں جن کی وجہ سے کاروبار ختم ہوتا جارہا ہے یہ سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔
04114
Reposted by Nasir
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 22/11/2024
باری برسی کھٹن گیا سی تے کھٹ کے لیاندا طوطا او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے کتھوں چک کے لیاندا کھوتا😂😂😂
1338
Reposted by Nasir
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 22/11/2024
مجھے اس چیز کا دُکھ ہے جو کامیابیاں آج شہباز شریف کے ذریعے پاکستان کو مل رہی ہیں اُس پر آج بھی حملے ہو رہے ہیں شدت سے حملے ہو رہے ہیں یہ حملے کوئی خارجی طاقت نہیں بلکہ خیبرپختونخواہ حکومت کر رہی ہے ۔ مریم نواز شریف
16623