Sign in

Iftikhar Mumra

@if345.bsky.social
331 followers 233 following 17 posts

نماز قائم کرو

PostsRepliesMedia
Reposted by Iftikhar Mumra
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 10/12/2024
مجھے ہاتھ ملانے پر اعتراض نہیں ہے۔ میری طرف سے معانقہ بھی کرے۔ لیکن یہ ریکارڈ پر رکھنا ضروری ہے تاکہ کل کو فتوی بانٹنے والوں کی ناسوں میں تنا جا سکے۔۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی
0164
Reposted by Iftikhar Mumra
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 26/11/2024
🚨 صدر پنجاب حماد اظہر اور شوکت بسرا کے عظیم الشان قافلہ انشاءاللہ سورج طلوع ہونے سے پہلے D chowk میں ہوگا
0166
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 25/11/2024
‏حالات بتا رہے ہیں کہ بہت جلد ایاکَ نعبُدُ وایاکَ نستعین کی صدا گونجنے والی ہے
011
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 25/11/2024
‏26 نمبر پر آخری لڑائی شروع اسکے بعد ڈی چوک
011
Reposted by Iftikhar Mumra
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 25/11/2024
‏اطلاعات ہیں کہ لاہور کے پرائیویٹ ہسپتال میں ایک اہم حکومتی شخصیت اس وقت ایڈمٹ ہیں اور ان کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، لاہور کے صحافی دوست چیک کریں
0178
Reposted by Iftikhar Mumra
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024
پشاور کا قافلہ اسلام آباد میں داخل ✌️♥️🇵🇰
23113
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨 مظاہرین کے قریب پہنچنے کی اطلاع پر پولیس ہائی الرٹ ،،، 26 نمبر چنگی پر ٹریفک کو روک دیا گیا ،،، راستے مکمل بند کر دیے گئے
011
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 25/11/2024
‏قافلے اسلام آباد میں داخل ہوگئے ہیں۔ پنڈی اور اسلام آباد کے جوانوں نکلو۔ اپنی آزادی کے لیئے اپنے مستقبل کے لیئے اپنے لیڈر کی رہائی کے لیئے سب نکلو۔
020
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 25/11/2024
‏عمران خان کا صاف انکار احتجاج ڈی چوک میں ہی ہوگا، عمران خان
021
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 25/11/2024
‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
021
Reposted by Iftikhar Mumra
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 25/11/2024
‏اسلام آبادڈی چوک مین یہ تین افرادکیاچھپارہے ہیں؟
02619
Reposted by Iftikhar Mumra
ISF Official @isf-official.bsky.social · 24/11/2024
راولپنڈی سیمابیہ طاہر اور انکے ہمراہ کارکنان فیض آباد کے اطراف پولیس کی مزاحمت کا بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں
010937
Reposted by Iftikhar Mumra
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
اٹلی اوورسیزپاکستانیوں کی ریلی آٹھ کلو میٹر تک پیدل مارچ
07022
Reposted by Iftikhar Mumra
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 24/11/2024
اٹک پل پر عوام کا جم غفیر، عوام نے اپنا فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا دیا ہے
131
Reposted by Iftikhar Mumra
Imran Khan Pti @mianfaheem.bsky.social · 24/11/2024
‏برہان میں دلچسپ صورتحال۔۔۔😂 دونوں طرف پی ٹی آئی کے قافلے ہیں اور بیچ میں پولیس۔۔۔
021
Reposted by Iftikhar Mumra
Fari khan @imfarikhan.bsky.social · 24/11/2024
‏جمائمہ خان کی انسٹاگرام پر لگائی گئی سٹوری۔۔۔❤🔥 جمائمہ نے ہمیشہ وفا نبھائی ہے۔۔۔
011
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 23/11/2024
010
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان کے چاہینے والوں کو محبت بھرا سلام
110
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 23/11/2024
120
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 22/11/2024
‏اسلام آباد کے ٹرانسپورٹ اڈوں کو حکومت نے بند کر دیا
020
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 22/11/2024
010
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 22/11/2024
جو کام بقاء انسانیت کے لئے کیا جائے ، اس کا Reward رب العالمین سے لازماً ملتا ہے۔ ❤️
000
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 22/11/2024
سانحہ ‏پاراچنار میں 103 قیمتی جانیں جان بحق ہو گئیں ہیں ،‏جن میں 16 خواتین اور 11 بچے شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے بچے کی عمر 6 ماہ ہے، اللہ تعالیٰ قوم کی شرپسند عناصر سے حفاظت فرمائے ، آمین
000
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 22/11/2024
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
000
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 22/11/2024
نیا پلیٹ فارم ہے ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟ نہیں کیا تو کمنٹ کریں۔
000
Reposted by Iftikhar Mumra
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 21/11/2024
✨🦋
062
Reposted by Iftikhar Mumra
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 21/11/2024
کیا آپ تیار ہیں؟ #FinalCall
6469
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 21/11/2024
انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کی پر زور مزمت
020
Iftikhar Mumra @if345.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر فائنل کال نکلو پاکستان کی خاطر ، نکلو اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر۔ پاکستان زندہ باد ❤️ عمران خان پائندہ باد 🇵🇰
010
Reposted by Iftikhar Mumra
Ch.zaman222 @z220.bsky.social · 21/11/2024
نکلو پاکستان کی خاطر
032
Reposted by Iftikhar Mumra
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان جمعرات کی ڈیڈ لائن دی تھی باز آجاؤ خان کے مطالبات مانو ورنہ پھر اس بار عوام دما دم مست قلندر کرے گی۔۔۔
19021
Reposted by Iftikhar Mumra
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے۔۔۔ تحریکِ انصاف کی سینئیر قیادت سے ایسٹبلشمنٹ نے رابطہ کیا کہ احتجاج موخر کردیں ہم بات کرلیتے عمران خان کے ساتھ ایسا دھوکہ کئی دفعہ ہوا اور بار بار اُن کو ایسٹبلشمنٹ نے ماضی میں دھوکہ دیا اب عمران خان پکی بات کے اوپر ہی بات سنیں گے عمران ریاض خان.Next part vedio*
57519
Reposted by Iftikhar Mumra
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 21/11/2024
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
41678224