Reposted by 🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی 🌹

صدر پنجاب حماد اظہر کا تاریخی قافلہ درجنوں کشتیوں پر سوار ہوکر دریا پار کررہا ہے،
پاکستان کے چاروں صوبے اس عظیم جہاد میں موجود
سندھ حلیم عادل کا قافلہ
بلوچستان صدام ترین و دیگر کا قافلہ
کے پی کے و پنجاب کا تو حساب ہی نہیں
یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہے