Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 28/11/2024آپ لوگوں کو لگتا ہے صرف گِد انسانوں کا گوشت کھاتے؟ ہم بھی کھاتے ہیں انسانوں کا گوشت 081
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 28/11/2024اس سے زیادہ دردناک ویڈیو اور کوئی نہیں خان کی تصویر ہاتھ میں پکڑے کپتان پر قربان ہوگیا 😭 یہ لوگ کہتے تھے ہم شہید ہونے آئے ہیں اور شہید ہو گئے 057
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 25/11/2024وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ 051
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 25/11/2024Thanks for 1K following I will definitely follow back who will follow me. 011
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 24/11/2024They removed his name from Pakistani media and politics, now his name is on repeat at Capitol Hill, and Downing Street. 010
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 24/11/2024میں مدت سے عمران کے بارے میں دو جملے لکھتا ہوں 1- عمران ایک فرد نہیں علامت ہے مزاحمت کی علامت 2- شیر کی کچھار میں قیلولہ کرتا شخص جسے دنیا عمران احمد خان نیازی کے نام سے جانتی ہے 020
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 24/11/2024If victory is certain, even a coward will fight. But real bravery is when one dares to fight when defeat is certain. - Imran Khan 0143
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 22/11/2024پارہ چنار میں 109 لوگ شہید ہوۓ۔۔۔۔اور ریاست خاموش کیوں ؟؟؟ 032
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 21/11/2024📌 بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا ۲۴ نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔ 010
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 21/11/2024احتجاج ہوگا ، عوام سے کہوں گا آخری کال سمجھ کے نکلے ، یہ فائنل کال ہے ، مذاکرات کے جھانسے میں نہ کل آئے تھے نہ اب آئیں گے - عمران خان کا دو ٹوک اعلان 030
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 21/11/2024بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان نے بتایا کہ کل مجھے’’اُنہوں‘‘ نے آفر کی کہ 10 دن کےلئے احتجاج ملتوی کر دیں، ہم بات چیت کےلئے تیار ہیں، اس پر عمران خان نے جواب دیا، پہلے بے گناہ لوگوں کو رہا کرو۔۔۔!! علیمہ خان 011
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 20/11/202424 نومبر پاکستان کو اس ہاتھی سے نجات دلانے کا دن ہے ۔۔!! 051
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 20/11/2024Pakistan ranked third-worst country for law and order out of a total of 142, says World Justice Project 011
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 20/11/2024اب صحیح کُڑکی میں آئے ہیں سارے چوہے نیازی کو رہا کرتے ہیں تو چوبیس کو وہ احتجاج خود لیڈ کریگا اگر رہا نہیں کرتے تو عوام کے پاس مزید ایک وجہ احتجاج میں شامل ہونے کی ہوگی کہ ضمانتوں کے باوجود زبردستی اندر رکھا ہوا ہے اللہ کے منصوبے وہی جانے 031
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 20/11/2024بیرسٹر سلمان صفدر کو نہ ٹکٹ کا لالچ اور نہ ہی کسی عہدے کا لالچ لیکن پھر بھی دن رات خان صاحب کی رہائی کے لئے لگا رہا، بہت سے مقدموں میں خان صاحب کی ضمانت کروائی اور آج توشہ خانہ ٹو کیس میں بھی ضمانت منظور ہوی سب دل کھول کر بیرسٹر سلمان صفدر صاحب کو خراج تحسین پیش کریں ❤️ 1103
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 20/11/2024اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو رہا کرنیکا حکم دیدیا 042
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 20/11/2024دو خبریں عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کے فیصلہ میں کچھ وقت کے لئے وقفہ، فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ علی امین گنڈاپور آج پھر عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ دونوں خبریں ایک ساتھ پڑھیں 020
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 20/11/2024خان کا پیغام سب کے نام - اصل صنفِ آہنوں کے ہاتھ 060
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 20/11/2024اسٹیبلشمنٹ اس وقت دو طرفہ پریشر کا شکار ہے ایک طرف اوور سیز پاکستانی کی وجہ سے مغربی ملکوں کا پریشر ہے تو دوسری طرف عمران خان اور پاکستان کی عوام کا پریشر ہے یہی موقع ہے انکو واپس بیرکوں میں بھیجنے کا 020
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 20/11/2024ناحق قید پنجاب کی آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر کے حوالے سے عوام کے نام پیغام 030
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 20/11/2024🚨⚠️📣اہم بریکنگ، عمران خان نے مذاکرات کا اختیار کمیٹی سے واپس لے لیا۔ اڈیالہ جیل میں علی محمد خان سے ملاقات کے ذریعے پیغام، اگر کسی نے بات کرنی ہے تو براہ راست مجھ سے کرے، کسی پارٹی عہدیدار سے نہیں۔ عمران خان 030
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 20/11/2024زلفی بخاری نے انٹرنیشنل لیول پر زبردست کمپین کی ہے اور حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ امریکی اور برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین بار بار ان کو خطوط لکھ رہے ہیں۔ 120
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 19/11/2024بریکنگ نیوز 🚨 تگڑی خبر ، حکومت عمران خان کو مذاکرات کے بدلے رہا کرنے کا فیصلہ کرے گی کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کا پورا زور ہے عوام سے رابطہ بحال کروائیں صحافی جاوید چوہدری کا انکشاف 🔥 272
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 19/11/2024اگر آگ لگی تو اسٹیبلشمنٹ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو پاؤں کے نیچے دے کر اپنا آپ بچا لے گی !! 051
Reposted by Shahzad AhmedImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024یہ کون ہے ؟ اور نشہ کونسا کرتا ہے؟ کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا۔ 3525679
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 19/11/2024اہم پیغام🚨🚨🚨 شناختی کارڈ بلاک کرنا، شیلنگ اور کنٹینرز کی دھمکیاں دینا سب گیدڑ دھمکیاں ہیں ان پر کان مت دھریں سب سے بڑی طاقت عوام ہیں اور عوام ان کو تن دے گی🔥🔥 0212
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 19/11/2024یاد رکھیں کہ #پرانےکچرےسےنیاپاکستان_نہیں_بن_سکتا اور اسی بات کے کرنے سے پاکستان پر قابض مافیا کو تکلیف ہے کیونکہ پرانے کچرے کے استعمال سے ہی وہ اپنا قبضہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ تو تگڑے رہو اور #نشانہ_سیدھا_رکھو 0110
Shahzad Ahmed @shahzad19.bsky.social · 19/11/2024Thanks people for follow me back but I have follow lot of people if I don’t follow back till tomorrow I will unfollow them so please make each other account strong for our cause. Thanks 060