Sign in

Qamar Gill

@mrgill37.bsky.social
321 followers 314 following 25 posts
PostsRepliesMedia
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
انصافی اس بھائی کو سب فالو کرو
000
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
120
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
میرے پاکستانیوں گھبرا تو نہیں گے 24 نومبر گھر گھر خان صاحب کا پیغام پہنچائیں عمران خان صاحب
041
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔ عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔ کیا معصوم بچوں کو آواز اٹھانے پر اُٹھا لینا شرعی ہے؟
020
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کی کال ایسے ہی ضروری ہے جیسے رات والی جانو کی کال 😅🤣😂
010
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
‏اجتماعی پروموشن 🔥 جن کے فالورز کم ہیں وہ کمنٹس میں *عمران خان زندہ باد* لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں.
152
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
‏عمران خان کے وہ سپاہی جنکے فالورز کم ہے وہ سامنے آئے تاکہ انکے اکاؤنٹ کو تھوڑا اٹھایا جاسکے کمنٹ میں I'd لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں ✌️🔥‼️‼️
130
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لئے اس پوسٹ کو ریپوسٹ کرکے اپنی id مینشن کریں 🔥🔥
010
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
‏شام تک انشاءاللّہ 200 اکاؤنٹ کی پروموشن کی جائے گی ♨️♨️ ریپوسٹ کر کا اپنی اپنی id مینشن کریں 🔥🔥🔥
010
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان صاحب کے چاہنے والے آجائیں سب کی پرموشن کرتے ہیں اپنے اپنے اکاؤنٹ مینشن کرتے جاؤاور ایک دوسرے کو فالو کرتے جاؤ اور ریپوسٹ Repost کرتے جاؤ
1104
Reposted by Qamar Gill
🦌Ishan🌞 @ashankhan92.bsky.social · 18/11/2024
‏توہینِ پیغمبر یا توہینِ مقدس کتاب کے الزام پر عدالتی کارروائی کے بغیر کسی کو قتل کرنے کی منطق میری سمجھ سے باہر ہے۔ ایک انسان کی جان سے مقدس کوئی چیز کیسے ہوسکتی ہے؟ یہ سراسر جہالت، دین سے دوری اور غیر انسانی سلوک ہے جس کو ریاست نے ہمارے معاشرے میں پروان چڑھایاہے
041
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
میرے پاکستانیوں اب نہیں تو کبھی نہیں!!!!!
000
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
030
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کیساتھ تھا اور اس کیساتھ کھڑا رہوں گا،عمران خان نے 24 تاریخ کی کال دی ہے،احتجاج ہمارا قانونی حق ہے،ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، شاہ محمود قریشی
051
Reposted by Qamar Gill
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/11/2024
Fascism Can not defeat Ideology #ReleaseImranKhan #ReleaseTeamImranKhan #ReleaseTahirIqbalCh
35023
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 17/11/2024
‏برطانیہ میں بھی ٹیکس چوری چور چوری سے جائے مگر ہیرا پھیری سے نہیں😂😂 چوری کا ایک اور ریکارڈ شریف خاندان کے نام 😂😂
021
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 17/11/2024
عمران خان صاحب کے چاہنے والے صرف انصافی فالو کریں باقی پٹواری اکاؤنٹ سے دور رہیں شکریہ
072
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 17/11/2024
‏اس بار کوئی بہانہ نہیں ہے۔ پیسے نہیں ہیں، بیماری ہے، سردی ہے یا روز گار کا مسئلہ عذر نہیں دینا اسلام آباد پہنچنا ہے بس کچھ بھی ہو۔ کیونکہ معاملہ آپ کی آئندہ آنے والی زندگی کا ہے، آپ کی نسلوں کے مستقبل کا ہے۔
041
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 17/11/2024
My Twitter X handle @MR_GILL37
030
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 17/11/2024
‏اگر 24 نومبر کو عوام اُس تعداد میں نکل آئی جیسا ہمارے عمران خان صاحب نے سوچا ہے۔۔۔ تو یقین جانو اسلام آباد پہنچنے تک کی نوبت نہیں آئے گی نظام پہلے ہی گھُٹنے ٹیک دے گا۔۔۔۔ ہماری تعداد ہماری طاقت ہو گی۔۔۔۔!!
041
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 17/11/2024
‏حق کا راستہ بہت مشکل ہے ڈٹے رہیں مرشد عمران خان کے ساتھ فتح ہمیشہ سچ کی ہوئی ہے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے ئ نکلو پاکستان کی خاطر ، نکلو عمران خان کی خاطر ،نکلو اپنے بچوں کی خاطر ۔۔۔ ‎#FinalCall
040
Reposted by Qamar Gill
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 17/11/2024
جو خود بنک رپٹ ہیں وہ ملک کو بچائیں گے۔ بیٹا لندن میں دیوالیہ اور بیٹی نے پورا صوبہ خسارے میں ڈال دیا
072
Reposted by Qamar Gill
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
برطانوی وزیر خارجہ کا عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں، ملٹری کورٹس اور عدلیہ کی آزادی چھیننے پر خط یہ خط برطانوی ممبران پارلیمنٹ کے خط کے جواب میں لکھا گیا
818955
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 17/11/2024
‏جو ایم پی اے یا ایم این اے فرمائشی گرفتاری کروائے گا اُس کی رکنیت معطل ہوگی اور عوام اُس کا محاسبہ کرے گی - عمران خان @imrankhanpti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
010
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 17/11/2024
‏فائنل کال میں سب سے اہم کردار اٹک، جہلم، ٹیکسلا، راولپنڈی اور اسلام آباد کا ہو گا اگر ان شہروں سے لوگ نکل آئے تو عوام کا ایک سمندر دیکھنے کو ملے گا
010
Qamar Gill @mrgill37.bsky.social · 17/11/2024
24 نومبر ہم نکلیں گے انشاء اللہ
010
Reposted by Qamar Gill
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
عمران خان تو ہوگا۔
827583
Reposted by Qamar Gill
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق انکے تین ترجمان مقرر بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا تحریک انصاف کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری
1525582
Reposted by Qamar Gill
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
PTI UK, USA, Canada. Join X Twitter Space With Najam Shehraz
1834382