Sign in

darsohail.bsky.social

@darsohail.bsky.social
478 followers 314 following 99 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @darsohail.bsky.social
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 17/01/2025
ملک ریاض کواختساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ کیس کی سزائیں سنائی گئیں۔ مجرموں میں ملک ریاض کو اشتہاری قرار دے دیاگیا۔
082
Reposted by @darsohail.bsky.social
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 17/01/2025
‏‎صفرجمع صفرمساوی صفر ھاھاھاھاھاھاکاان سےملنےکی کوئی قیمت نہیں بئےحیثیت کرپٹ شخص کوایک کرپٹ شخص جونیب کامہمان بناتھاابھی بھی مہمان بننےکےکیسزصرف کسی وجہ سے دبائےگےھیں۔جس کواپنی علاقےکےلوگ ریجکٹ کرےانکی حیثیت کیاھوگی نوازشریف کےاخسانوں سےصرف کرپشن کاپیسہ بنایاھےانکےپاس ائرلائن کیسےآیاسب لوگ جانتےہیں۔
021
Reposted by @darsohail.bsky.social
میجر صاحب @honeyrose33.bsky.social · 15/01/2025
یہ نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کی پریس ریلیز ہے جسکے آخر میں جلی حروف میں لکھا یوا ہے کہ پیسے حکومت پاکستان کو ملیں گے. عمران خان کی حکومت نے کابینہ سے جبری منظوری کے بعد وہ پیسہ ملک ریاض کہ اکاونٹ میں واپس ڈال دیا تاکہ وہ اپنا جرمانہ ادا کرسکے.
0145
Reposted by @darsohail.bsky.social
Saleem Ansari PMLN Hyderabad @ansari1.bsky.social · 15/01/2025
"تحریک انتشار کی ناکامیوں کا تسلسل" 🔸دسمبر 2024 سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کرتے ہوئے ترسیلات زر نہ بھیجنے کا اعلان کیا گیا جسے اوورسیز پاکستانیوں نے مسترد کر دیا
0183
Reposted by @darsohail.bsky.social
NomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 15/01/2025
آپریشن گولڈ سمتھ کے تمام ہرکارے ایک ایک کرکے زمین برد ہو رہے ہیں
1177
Reposted by @darsohail.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 15/01/2025
‏اخے ٹرمپ آئے گی، ہلپ برادری کا دعوت نامہ لائے گی، خان کو اڈیالہ سے وائٹ ہاؤس بلائے گی، روٹی شوٹی کھلائے گی،نیویارک میں جلسہ کرائے گی، پاکستان میں رجیم چینج کرائے گی، خان کو وزیر اعظم بنائےگی، اور پنکی کو خاتون اول بنائے گی، پھر مراد سعید باہر آئے گی۔ پھر سارا پروغرام وڑ گیا 😀
0249
Reposted by @darsohail.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 14/01/2025
بنگلہ دیش آرمڈ فورسز کے پی ایس او لیفٹیننٹ جنرل قمرالحسن کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات۔
042
Reposted by @darsohail.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 15/01/2025
نِکاح اتنا پاکیزہ بندھن ہے کہ اُس میں بندھنے کے لیے "حضرت موسیٰ "نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔۔اور زنا اتنا بڑا قباحت ہے کہ "حضرت یوسف " نے اس سے بچنے کے لیے دس سال قید میں گزارے
1224
Reposted by @darsohail.bsky.social
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 15/01/2025
خوشی کی تو نہیں کہنا چاھیئے مگر ایک اھم خبر کہ فلسطینیوں کے مظلوم عوام کو تھوڑا سا غم واندوھناک قیامت خیز شب و روز سےزراآرام مل جائیگاکہ اسرائیلی درندوں آور حماس کے درمیان درمیان جنگ بندی ھونے والی ھے قطر آور مصر امریکی بیچ میں معاہدہ پر دستخط کرچکے ھیں آس تاریخی ظلم کا ۔دل سے زرا بوجھ ھلکا ھوجایگا
031
Reposted by @darsohail.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 14/01/2025
بنگلہ دیش آرمڈ فورسز کے پی ایس او لیفٹیننٹ جنرل قمرالحسن کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات۔ @thursdaytimes.com
0113
Reposted by @darsohail.bsky.social
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 15/01/2025
پلیز ان تک پہنچا دیں جو پوچھتے تھے کیا بنا ۔ ابھی تو 15 جنوری ہے ابھی تو 17 آنی ہے ابھی تو آغاز ہے پیارے ابھی تو بہت کچھ باقی ہے ان شاءاللہ و تعالٰی ہم کاموں کو ادھورا نہیں چھوڑتے الحمد للہ۔ فقط اللہ کی رحمت سے اور آپ سب کی جدوجہد سے۔ تیز تر گامزن منزل ما دور نیست اللہ اکبر و للہ الحمد۔۔
1216
Reposted by @darsohail.bsky.social
DrAliRaza @aliraza2993.bsky.social · 15/01/2025
‏یہ ہے عوامی وزیراعلی ۔ کہتے تھے عوام میں نکل کہ دکھاٸیں ۔ دیکھو عوام کی محبت ۔ یہ ہے اصل یوتھ اور پاسکتان کا سرمایہ ۔ کبھی کسی نے اپنی کرسی دی بیٹھنے کو یہ ہے میرے لیڈر ‎@NawazSharifMNS کی تربیت اور خون ‎@MaryamNSharif @cmshahbaz.bsky.social @maryamnshaef.bsky.social @maryamnawazmns.bsky.social
032
Reposted by @darsohail.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 15/01/2025
Pakistan's military denounced the Indian Army Chief's accusations as baseless, calling them a distraction from India's Kashmir abuses. The ISPR criticised India's double standards and exposed its covert operations.
thursdaytimes.com
Pakistan Army slams Indian Army Chief's false terrorism claims
Pakistan's military denounced the Indian Army Chief's accusations as baseless, calling them a distraction from India's Kashmir abuses. The ISPR criticised India's double standards and exposed its cove...
031
Reposted by @darsohail.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 15/01/2025
بھارتی آرمی چیف کا بیان حقائق کےمنافی اور بھارتی شکست خوردہ مؤقف کے مردہ گھوڑے میں جان ڈالنےکی کوشش ہے، پاکستان پردہشتگردی کی ریاستی سرپرستی کا الزام بھارتی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم سےدنیا کی توجہ ہٹانےکی کوشش ہے۔ آئی ایس پی آر
thursdaytimes.com
بھارتی آرمی چیف کا بیان حقائق کے منافی اور بھارتی دوغلی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے، آئی ایس پی آر
بھارتی آرمی چیف کا بیان حقائق کے منافی اور بھارتی شکست خوردہ مؤقف کے مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی کوشش ہے، پاکستان پر دہشتگردی کی ریاستی سرپرستی کا الزام بھارتی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت اور مقبوضہ کشمی...
054
Reposted by @darsohail.bsky.social
Proud Pakistani @proudpakistani.bsky.social · 15/01/2025
0136
Reposted by @darsohail.bsky.social
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 15/01/2025
الجزیرہ کے نامہ نگار انس الشریف نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے قریب آتے ہی اپنی صحافیوں کی حفاظتی شیلڈ اور ہیلمٹ اتار دیا #حرب_غزة
173
Reposted by @darsohail.bsky.social
Karim Wafa-Al Hussaini @karimwafa.bsky.social · 24/12/2024
I HAVE BIG NEWS 🎉🎉 I am so happy to share with you all the release of my first book: a poetry collection dedicated to the heritage of indigenous people and the histories of our ancestors. It is now available in Amazon stores across the world with worldwide shipping.
Picture of my new and first published book called ‘child of a stolen homeland’. It is a collection of poetry dedicated to the legacies of Indigenous resilience and history.
1927162
Reposted by @darsohail.bsky.social
Karim Wafa-Al Hussaini @karimwafa.bsky.social · 15/01/2025
so the only bad review I got for my book comes from the only reviewer who didn’t even buy or read my book. some people are just mean for no reason 😔
161
Reposted by @darsohail.bsky.social
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 15/01/2025
2204
Reposted by @darsohail.bsky.social
Saleem Ansari PMLN Hyderabad @ansari1.bsky.social · 15/01/2025
#MaryamKaHonhaarPunjab
0114
Reposted by @darsohail.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 15/01/2025
تاریخ میں پہلی بار طلبہ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لئیے حکومتی سطح پر اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
1141
Reposted by @darsohail.bsky.social
Dr. Noor 🩺💊 @taqwacm.bsky.social · 15/01/2025
1264
Reposted by @darsohail.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 15/01/2025
صاف چلی شفاف چلی ۔
041
Reposted by @darsohail.bsky.social
Proud Pakistani @proudpakistani.bsky.social · 14/01/2025
1204
Reposted by @darsohail.bsky.social
Proud Pakistani @proudpakistani.bsky.social · 14/01/2025
0196
Reposted by @darsohail.bsky.social
Proud Pakistani @proudpakistani.bsky.social · 13/01/2025
1177
Reposted by @darsohail.bsky.social
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 15/01/2025
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج. زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص!!!
9483
Reposted by @darsohail.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 15/01/2025
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ایک اور انقلابی قدم پہلیEV چارجنگ ریگولیشن کا نفاذ کردیا گیا الیکڑک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کیلئے بجلی کے فی یونٹ قیمت ٪45 ریکارڈ کمی، موجودہ 71 روہے فی یونٹ اب چارجنگ اسٹیشن کو 39.70 روپے فی یونٹ ملے گا۔جس پیڑول کی نسبت 3 گنا زیادہ بچت ہوگی۔
0155
Reposted by @darsohail.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 15/01/2025
‏جتنی خوشی آپکو آپکے ماں باپ آپکے گھر والوں کو اور آپکے عزیز و اقارب کو ہوئی ہوگی میں پوری سچائی سے کہہ رہی ہوں کہ اس سے زیادہ خوشی آپکی اچیومنٹ کی مجھے ہو رہی ہے۔ (وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف)
0195
Reposted by @darsohail.bsky.social
Ch Imran Hameed Gujjar @ih773301.bsky.social · 15/01/2025
’اس بچی کو لا کر میری سیٹ پر بٹھا دیں ، سیکیورٹی پلیز آپ خدا کے واسطے ہٹ جاؤ راستے میں سے آنے دو‘ مریم نواز نے دوران تقریر ایک طالبہ کو اپنی سیٹ پر لا کر بٹھا دیا۔
083
Reposted by @darsohail.bsky.social
Proud Pakistani @proudpakistani.bsky.social · 15/01/2025
051
Reposted by @darsohail.bsky.social
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 15/01/2025
‏میجر غفور پا ، بھی اپنے منتقی انجام کو پہنچ گئے تمام تر اثاثے منجمد کردیے گئے
3142
Reposted by @darsohail.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 13/01/2025
میرا قائد نواز شریف بے گناہ ہوتے ہوئے بھی بیرون ملک سے بیٹی کا تھام کر سزا بھگتنے کے لیے پاکستان اگیا تھا اگر چور ہوتا تو پاکستان میں ہوتے ہوئے بھی عمران نیازی اور اسکی چور بیوی کی طرح عدالت سے غیر حاضر ہوتا۔
1113
Reposted by @darsohail.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 13/01/2025
ملک کے امن و امان کو خراب کرنے کی ہر کوشش کا بھرپورفیصلہ کن جواب اور دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا وہ سنگین نتائج کا سامنا کرینگے۔ پاک فوج کے جوانوں کےحوصلے بلند اور وہ مادرِ وطن کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر
thursdaytimes.com
ملک کے امن و امان خراب کرنے کی ہرسازش اور دہشتگردی کو آہنی ہاتھوں سے کچلا جائے گا، آرمی چیف
ملک کے امن و امان کو خراب کرنے کی ہر کوشش کا بھرپورفیصلہ کن جواب اور دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا وہ سنگین نتائج کا سامنا کریں گے۔ پاک فوج کے جوانوں کے حوصلے بلند اور وہ مادرِ وطن کی خودمخ...
0146
Reposted by @darsohail.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 13/01/2025
جنہوں نے قوم کو تقسیم کیا آج وہ پارٹی خود تقسیم در تقسیم ہوچکی ہے، جو فصل انہوں نے بوئی آج اسکی فصل کاٹ رہے ہیں۔ عطا اللہ تارڑ
0104
Reposted by @darsohail.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 13/01/2025
فیصلہ آج ہو یا کل، فیصلہ دو جمع دو اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، کتنے دن یہ عدالت نہیں آئیگا لیکن سزا سے نہیں بچ سکتا۔ اتنی بڑی ڈکیتی پر کسی قسم کی معافی یا این آر او کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ سینیٹر طلال چوہدری
076
Reposted by @darsohail.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 13/01/2025
ایسے لوگ جن کے پاس نہ اپنا گھر ہے نہ اپنی چھت اور نہ ہی زمین ہے انکے لیے بہت جلد ایسی سکیم لارہے ہیں جس کے تحت انکو فری زمین دی جائیگی تاکہ وہ اپنا گھر بنا سکیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
094
Reposted by @darsohail.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 13/01/2025
پنجاب میں بسنے والا ہر شخص میرے دل کے بہت قریب ہے، میں ان سب کی بلاتفریق خدمت کرونگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
063
Reposted by @darsohail.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 10/01/2025
پاکپتن:مریم نواز ساہیوال ڈویژن میں لائیو سٹاک کارڈ کا اجراء کررہی ہیں،مویشی پال سکیم کے تحت 80 ہزار افراد کو 3 لاکھ تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے،فی کس جانور 27 ہزار بھی ملیں گے۔اس منصوبے کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے اس سے خواتین کی بڑی تعداد مستفید ہوگی۔
0158
Reposted by @darsohail.bsky.social
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 10/01/2025
بہت جلدی ہم ایک پروگرام لیکر آرہے ہیں جہاں کسانوں کو ہر تحصیل میں مشینری دستیاب ہوگی جس کو وہ مناسب داموں حاصل کرسکیں گے اور استعمال کرنے کے بعد واپس کردیں گے تاکہ انکی مجبوری کو دیکھ کر جو منہ مانگی قیمت دینی پڑتی تھی وہ نہ دینی پڑے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز #مریم_کا_خوشحال_کسان
0142
Reposted by @darsohail.bsky.social
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 10/01/2025
ٹرمپ کو ریپ کیس میں سزا،امریکی تاریخ کا پہلا عدالتی زانی صدر ...ڈونلڈ ٹرمپ وہ پہلے شخص ہوں گے جو مجرم ہوتے ہوئے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے۔
1132
Reposted by @darsohail.bsky.social
Ahmad Nadeem Darwesh @an-darwesh.bsky.social · 11/01/2025
10 رجب 1446ھ 11 جنوری 2025ء ہفتہ Saturday عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاء إِلا أنزل لَهُ دَوَاء حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ نے جو بیماری اتاری ہے تو اس کی شفا بھی اتاری ہے۔ مشکوٰۃ 4514
043
Reposted by @darsohail.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 10/01/2025
رچرڈ گرنیل نے یوتھیوں کو سبز باغ دکھا کر گیٹ لوسٹ والی ٹوئیٹ کر کے سرخ جھنڈی دکھا دی 😂😂
171
Reposted by @darsohail.bsky.social
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 10/01/2025
عالم اسلام کے پاپولر لیڈر عمران خان اور PTI کی لیڈر شپ کی اپیل بری طرح ناکام ✌️✌️ دسمبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے ترسیلات زر بھیجنے کے سب پرانے ریکارڈ بھی توڑ دئے۔ دسمبر 2023 کی نسبت دسمبر 2024 میں 3.1 ارب ڈالر بھیجے جو کہ 29 فیصد زیادہ ہیں۔ کب تک شرمندہ ہوتے رھو گے
0143
Reposted by @darsohail.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 10/01/2025
عمران خان کے دور حکومت میں 29 سولینز کا ملڑی کورٹ میں ٹرائل کیا گیا، عرفان صدیقی
074