چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 26/09/2026کیا نشہ ہے عشق کا وہ بھی جاں دے گئے جنہوں نے موت تک کی بات نہ کی کبھی سائرہ چکور 🪶 بقلم خود 450
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 08/09/2026یوں لوحِ دل پہ ثبت کیا ہے تمہارا عکس اوجھل سہی نِگاہ سے ، لیکن نہاں نہ ہو یہ احتیاط عشق میں لازم ہے ہر گھڑی آنکھوں کی وردات زباں سے بیاں نہ ہو 241
Reposted by چکور 🪶🧢 Ashraf Khan @ashraftexas.bsky.social · 16/06/2026 🌙 English translation: Why should the chakor wander in search beneath the lonely night sky? For the soul that has found God, even the moon holds no further gift.🌙✨ 4282
Reposted by چکور 🪶🧢 Ashraf Khan @ashraftexas.bsky.social · 18/06/2026🙏 یہ زندگی بھی عجب امتحان رکھتی ہے لبوں پہ ہنسنے کا، دل میں طوفان رکھتی ہے جو سر پہ ماں کی دعا کی چادر نہ ہو شامل ہوا بھی اپنے اندر کئی طوفان رکھتی ہے 241
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 16/06/2026پھول جب روز کتابوں میں کھلا کرتے تھے وہ زمانہ نہیں اب لوٹ کے آنے والا مدتوں پاس سمندر کے رہا میں ، لیکن ایک قطرہ نہ ملا پیاس بجھانے والا 2113
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 16/06/2026قربان جاؤں اسے کہتے ہیں سگی بہنوں سے بھی زیادہ پیاری بہنا میری خاطر آئیں یہاں خوش آمدید اللہ آپ کو ہر برے وقت سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤗 271
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 15/06/2026پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے یہ خوفِ ہجر ہے شوقِ وصال تھوڑی ہے 🙂 491
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 09/06/2026جاگتے لمحوں کی چادر اوڑھ کر کوئی خوابوں کو جوانی دے گیا ھے مجھ کو آذر ایک فریبِ آرزو خوبصورت زندگانی دے گیا ھے 191
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 08/06/2026❣️ پینے کی اِس جہاں میں کون سی مے نہیں مگر عشق جو بانٹتا ہے وہ آبِ حیات اور ھے 161
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 07/06/2026کسی رنجش کو ہوا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی مجھ کو احساس دلا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی زہر پینے کی تو عادت تھی زمانے والو اب کوئی اور دوا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی 261
Reposted by چکور 🪶saqib4136.bsky.social @saqib4136.bsky.social · 05/06/2026 اللہ آپ کی ہر دلی خواہش پوری کرے آمین ثم آمین 🥰 جنم دن مبارک ہو🎉 آپ کو اس طرح کے ہزاروں خوشیوں بھرے دن دیکھنا نصیب ہو @chakora143.bsky.social 151
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 03/06/2026میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز 162
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 03/06/2026خوش آمدید سلامتی کی دعا کے ساتھ آمین 😍 @saqib4136.bsky.social 142
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 01/06/2026آآآہ کارِ دنیا سے نہیں ہوتا احساسِ تھکن بے رخی اپنوں کی انساں کو تھکا دیتی ہے 251
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 09/04/2026دل میں تمہاری یاد ہی اب پھول بن گئی مس یو 😭 اللہ کی رحمتوں کا نزول رہے آپ پر کروٹ کروٹ جنت نصیب ہو آمین لو یو میری آرزو 🥰 ♥️#آرزو🥰 160
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 09/12/2024کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھن ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے بیزار کر دیا 5185
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 09/12/2024تیری مشکل کا کوئی حل تو نہیں میرے پاس تیری مشکل پہ کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں 3133
Reposted by چکور 🪶چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 17/11/2024تم نے عشق سنا ہے دیکھا ہے پڑھا ہے کہا ہے ہم نے عشق کیا ہے ، جیا ہے ، ہارا ہے ، سہا ہے 6216
Reposted by چکور 🪶چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 17/11/2024موسمِ گل ہو کہ پت جھڑ ہو بلا سے اپنی ہم کہ شامل ہیں نہ کھلنے میں نہ مرجھانے میں 🥹 9277
Reposted by چکور 🪶چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 17/11/2024دیکھ لے اب کہیں آ کر جو وہ غفلت شعار کس قدر ہو جائے مر جانے میں آسانی مجھے سینکڑوں آزادیاں اُس قید پر حسرت نثار جس کے باعث کہتے ہیں سب اُس کا زندانی مجھے 3164
Reposted by چکور 🪶چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 18/11/2024یہ کس مقام پہ لائی ہے زندگی ہم کو ہنسی لبوں پہ ہے سینے میں غم دفتر ہے ہر اک بلا سے بچاۓ ہوئے ہے جو ہم کو ہمارے سر پہ یہ ماں کی دعا کی چادر ہے 3174
Reposted by چکور 🪶چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 18/11/2024تُمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لاۓ گا تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے تمہارے بعد یہ موسم بہت ستاۓ گا 4152
Reposted by چکور 🪶چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 18/11/2024اُس نے آپنا بنا کے چھوڑ دیا کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے 🥺 7174
Reposted by چکور 🪶چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 19/11/2024عالمِ تخلیق کے حیرت کدے میں اے عدم جس کو جتنی آگاہی ہے اُتنا وہ خاموش ہے 8236
Reposted by چکور 🪶چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 20/11/2024لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں فاختہ کی مجبوری یہ بھی کہہ نہیں سکتی کون سانپ رکھتا ہے اِس کے آشیانے میں 8163
Reposted by چکور 🪶چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 21/11/2024اے دلِ ناداں میری آنکھوں کی خیر مانگا کر کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد 10194
Reposted by چکور 🪶چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 27/11/2024دل کی آنکھ سے تو سارے منظر روشن دکھائی دیے حقیقت کی آنکھ جو کُھلی سارے منظر دھندھلا گئے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد 3233
Reposted by چکور 🪶AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 27/11/2024لگی آج ساون کی پھر وہ جھڑی ہے🎧 1281
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 02/12/2024آتشِ ہجر سے کیا ڈر جو تری مرضی سے رات کر دیں گے بسر لوٹ کے انگاروں میں 4100
Reposted by چکور 🪶آداب خود آگاہی @mmizaj.bsky.social · 27/11/2024قید میں گزرے گی جو عمر بڑے کام کی تھی پر میں کیا کرتی کہ زنجیر ترے نام کی تھی میں نے ہاتھوں کو ہی پتوار بنایا ورنہ ایک ٹوٹی ہوئ کشتی مرے کس کام کی تھی #اردوفخراپنا 031
Reposted by چکور 🪶AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 29/11/2024جانکنی میں مریضِ ہستی ہے مانگتا ہے دوا زمانے سے! چارہ سازو! سنہری موقع ہے زہر دے دو اسی بہانے سے! 5412
Reposted by چکور 🪶AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 27/11/2024 کون کسی کو باندھ سکا صیاد تو اک دیوانہ ہے توڑ کے پنجرہ، اک نہ اک دن پنچھی کو اڑجانا ہے🙂 231
Reposted by چکور 🪶AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 24/11/2024وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتا سو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں 4172
Reposted by چکور 🪶AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 27/11/2024خود فریبی سی، خود فریبی ہے پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے 2272
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 27/11/2024دل کی آنکھ سے تو سارے منظر روشن دکھائی دیے حقیقت کی آنکھ جو کُھلی سارے منظر دھندھلا گئے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد 3233
Reposted by چکور 🪶یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024تُو تو اب ایسی ازیت میں مجھے یاد نہ آ اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر! مقصود وفا - __ 162
Reposted by چکور 🪶تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 21/11/2024لذتِ انتظار کی سَاعت بھی عَجب ہوتی ھے دل سینے میں نہیں آنکھوں میں دھڑکتا ھے 472
Reposted by چکور 🪶کورا کاغذ @punjabmale.bsky.social · 24/11/2024بھیڑ میں گم ہو گئے _ ہم اپنی انگلی چھوڑ کر مُنفرد ہونے کی دُھـن میں اُوروں جیسے ہو گئے زنــــدہ رہنے کے لئے کچھ بے حـــسی درکار تھی سُوچتے رہنے سے بھی کچھ زخم گہرے ہو گئے #قومی_زبان 373
Reposted by چکور 🪶تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 24/11/2024امورِ دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں یہاں فقط تیری چلتی ہے ، یا اداسی کی فراز ـ 283
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 25/11/2024تو نے کوشش ذرا بھی کی ہی نہیں ورنہ یہ ناؤ ڈوبتی ہی نہیں اس محبت میں ٹوٹنا دل کا فرض ہوتا ہے لازمی ہی نہیں 392
Reposted by چکور 🪶arzoo143.bsky.social @arzoo143.bsky.social · 23/11/2024آپ سب اتنی پیاری ہو 👇🥰❤️ @chakora143.bsky.social @sumankhan1234.bsky.social @minalfatima.bsky.social @ikm1234.bsky.social 773
Reposted by چکور 🪶arzoo143.bsky.social @arzoo143.bsky.social · 22/11/2024تجھے تیری ہر آرزو ہر خوشی ملے صرف آرزو ہی نہی ساتھ بھی ثمن ملے 😂🤭 بقلم سائرہ #چکور کی پیاری 🤭🥰 @chakora143.bsky.social @sumankhan1234.bsky.socialmedia.tenor.coma group of women are hugging each other and laughing .ALT: a group of women are hugging each other and laughing . 5124