خانہ کعبہ کے ٹھنڈے فرش پہ میں تمہارے ساتھ بیٹھہ کے تمہارے کندہے پر سر رکھ کے تم سے اعتراف محبت سنوں۔
میں تمہارا ہاتھ تھام کر اپنے رب العلمین سے کہوں کے میں آپ کے گھر اس انساں کا ہاتھ تھام کے آئی ہوں میں کل روز قیامت بھی آپ کے روبرو اس انساں کا ہاتھ تھام کے آنہ چاہتی ہوں ۔