Reposted by مینو 💙🦋چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 27/11/2024دل کی آنکھ سے تو سارے منظر روشن دکھائی دیے حقیقت کی آنکھ جو کُھلی سارے منظر دھندھلا گئے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد 3233
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 27/11/2024اوئے ڈئیری ملک @teriidiary.bsky.social ادھر ویکھ چکور کے پاس اکھ والا دل 😳😳 230
Reposted by مینو 💙🦋چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 21/11/2024اے دلِ ناداں میری آنکھوں کی خیر مانگا کر کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد 10194
Reposted by مینو 💙🦋چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 25/11/2024تو نے کوشش ذرا بھی کی ہی نہیں ورنہ یہ ناؤ ڈوبتی ہی نہیں اس محبت میں ٹوٹنا دل کا فرض ہوتا ہے لازمی ہی نہیں 392
Reposted by مینو 💙🦋چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 16/11/2024غمِ حیات کی کیلیں تھیں دست و پا میں جڑیں تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے 14376
Reposted by مینو 💙🦋تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 20/11/2024اگر تُو کہے تو بُخارا ، سمرقند ، تہران شیراز ، لاھور اور قرطبہ کی فضاؤں سے خوشبو چراؤں اُسے اپنی آنکھوں میں بھر کے تجھے پیش کردوں کہ لے چاھتوں کے فسُوں پر یقیں کر __ 242
Reposted by مینو 💙🦋تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 20/11/2024اگر اللّٰه سے دور کر رہا ھے تو پلٹ آنا ۔۔۔ اور اگر "اللّٰه" کی طرف جا رہا ھے .... تو مسکرا کر پھر سے اُٹھنا اور چل پڑنا کہ اللّٰه کی طرف سفر مشکل تو ھے لیکن منزل کا خیال ہی سفر کی تھکاوٹ کو پل بھر میں اتار دیتا ھے 141
Reposted by مینو 💙🦋تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 20/11/2024اور کبھی تھکنے لگو۔۔۔ جو روح بوجھل ہونے لگے دل گھبرانے لگے۔۔۔ آنکھیں نم رہنے لگیں۔۔۔۔ یا بالکل سوکھ جائیں۔۔۔ تو تھوڑا رک کر گہرا سانس لینا۔۔۔ اور خود سے پوچھنا کہ جس سفر پر میں گامزن ہوں ۔۔۔ " یہ کہاں جا رہا ھے ۔۔۔؟؟" 141
Reposted by مینو 💙🦋Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 21/11/2024"-الجھنا چھوڑ دیں....ایسی چیزوں سے ایسے حالات سے,اور ایسے لوگوں سے ,جنھیں آپ بدل نہیں سکتے ,اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جیسے آپ بدل سکتے ہیں... "-یعنی کہ اپنا آپ"....!!!🌸🙂♥️ 🙄🙄 493
Reposted by مینو 💙🦋تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 21/11/2024لذتِ انتظار کی سَاعت بھی عَجب ہوتی ھے دل سینے میں نہیں آنکھوں میں دھڑکتا ھے 472
Reposted by مینو 💙🦋تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 23/11/2024"رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ شاید دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں." 163
Reposted by مینو 💙🦋تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 24/11/2024امورِ دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں یہاں فقط تیری چلتی ہے ، یا اداسی کی فراز ـ 283
Reposted by مینو 💙🦋یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 21/11/2024جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے! 021
Reposted by مینو 💙🦋یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024تُو تو اب ایسی ازیت میں مجھے یاد نہ آ اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر! مقصود وفا - __ 162
Reposted by مینو 💙🦋یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024تُو تو اب ایسی ازیت میں مجھے یاد نہ آ اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر! مقصود وفا - __🖤 031
Reposted by مینو 💙🦋یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024تو خوش نہیں کہ تجھ پے خدا مہربان ہے تو خوش نہیں کہ ہم ترے حصے میں آ گئے فیصل خیام 🖤 062
Reposted by مینو 💙🦋یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024اُتر بھی آؤ ، کبھی آسماں کے زینے سے تمہیں خدا نے , ھمارے لیے بنایا ھے بشیر بدر 🖤 172
Reposted by مینو 💙🦋یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 24/11/2024اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار دِل نے کُچھ ٹُوٹ کے چاہا، کوئی حسرت کی ہو! احمد خلیل 131
Reposted by مینو 💙🦋یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 24/11/2024اب ان دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیں وہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا! پروین شاکر 242
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 21/11/2024وہی نہ بہت لوڈ لے رہی یہ ایپ بہت سلو رپلائی وغیرہ ہوتا اور ویپن کا بھی سیاپہ 210
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 21/11/2024Morning blue family 🥱🥱media.tenor.coma black and white drawing of a seal with the words good morning written below it .ALT: a black and white drawing of a seal with the words good morning written below it . 8120
Reposted by مینو 💙🦋یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 20/11/2024کسی کی آواز ہی دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے!💜 @cicgim.bsky.social 451