Reposted by محمّد یٰسین باجوہPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/01/2025International Media calling Al Qadir Trust verdict bogus & a cause for more instability in Pakistan. Rulers getting a black eye again in top global media outlets like BBC, Guardian, CNN, Reuters, Bloomberg, Washington Times, Al Jazeera, Telegraph, etc! #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ 23915
Reposted by محمّد یٰسین باجوہPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/01/2025القادر ٹرسٹ کا ایسا فیصلہ ہے جس کا پہلے ہی سب کو پتہ تھا- چاہے فیصلے کی تاخیر ہو یا سزا کی بات سب پہلے ہی میڈیا پر آ جاتا ہے- عدالتی تاریخ میں ایسا مذاق کبھی نہیں دیکھا گیا- جس نے فیصلہ جج کو لکھ کر بھیجا ہے اسی نے میڈیا کو بھی لیک کیا۔ چیئرمین عمران خان 13511
Reposted by محمّد یٰسین باجوہQaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 15/01/2025عمران خان کے رفیق 💕 043
Reposted by محمّد یٰسین باجوہAsif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 15/01/2025آج رات سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے سے ساڑھے 6 روپے تک اضافے کا امکان پیٹرول 3.53 روپے، ڈیزل 3.66 روپے، مٹی کا تیل 4.98 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6.20 روپے افافے کا امکان ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بدولت پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنےکا امکان ہے، زرائع 041
Reposted by محمّد یٰسین باجوہaishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 10/01/2025مسیحا آپ ہیں زیرِ علاج، حیرت ہے! یہ کوئے عشق کے الٹے رواج، حیرت ہے! میرے دماغ کی بابت بزرگ کہتے ہیں "ذرا سے کھیت میں اتنا اناج، حیرت ہے!" میں سخت سہل پسند آدمی تھا لیکن اب برائے عشق میرے کام کاج، حیرت ہے! 072
Reposted by محمّد یٰسین باجوہaishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 10/01/2025 ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج؟ حیرت ہے! "فراز" دل بھی دُکھاتے ہو اور چاہتے ہو ضمیر بھی نہ کرے احتجاج، حیرت ہے! 083
Reposted by محمّد یٰسین باجوہWorldnews @rozanaworldnews.bsky.social · 10/01/2025rozanaworldnews.blogspot.com/2025/01/los-...rozanaworldnews.blogspot.comLos Angeles wildfires devour thousands of homes, death toll rises to 10"Rozana World News is an informational website through which readers are kept informed of important events happening around the world." 051
Reposted by محمّد یٰسین باجوہPeace Team Gaza @peaceteamgaza.bsky.social · 10/01/2025In 2023, thanks to your generous support, we delivered essential aid to families in desperate need. Every box carried hope, every step made a difference, and every donation became a lifeline. As we step into 2025, the need remains, 👉 Support us here: www.paypal.com/donate?hoste... 037
Reposted by محمّد یٰسین باجوہPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/01/2025اسلام آباد ڈی چوک میں کارکنان کے ہمراہ پہنچ جانا بشریٰ بی بی کی کامیابی تھی جس پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں- انہوں نے میری ہدایات پر ہی عمل کیا۔ عمران خان 15419
Reposted by محمّد یٰسین باجوہPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/01/2025بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے،یہ محض پراپیگنڈا ہے، ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے،بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان 28829
Reposted by محمّد یٰسین باجوہMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 10/01/2025پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر پر 280 کیسز نہیں بنائے گئے،ایسا صرف جنرل یحییٰ نے مجیب الرحمٰن کے ساتھ کیا تھا جو میرے ساتھ کیا جا رہا ہے، عمران خان۔۔۔!!! 0116
Reposted by محمّد یٰسین باجوہBakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 07/01/2025ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد جسم میں جب تک جان رہے یہ تیرا ایمان رہے سدا رہے یہ تجھ کو یاد ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت ہے ایمان ختم نبوت دین کی جان یہ اسلام کی ہے بنیاد ختم نبوت زندہ باد اس سے کرے گا جو انکار وہ اسلام کا ہے غدار دین ہوا اس کا برباد ختم نبوت زندہ باد 1/2 262
Reposted by محمّد یٰسین باجوہnadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 05/01/2025بارش چاے شاعری بادل تم اور میں خوشبو موسم تم اور میں کالے بادل رم جھم بارش نیلا آنچل تم اور میں بہتی ندیاں گرتا پانی آنکھیں آنْسُو تم اور میں پاس کسی دریا کے کوئی بھیگا جھونپڑا تم اور میں برکھا رم جھم گیت سناۓ جھرمٹ ڈالیں تم اور میں کندھا تیرا اور سر میرا پاگل سی چپ تم اور میں 011
Reposted by محمّد یٰسین باجوہPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/01/2025عمران خان کو اڈیالہ جیل سے رہائی اور اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ بنی گالا منتقل کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع ھارون الرشید۔ 074
Reposted by محمّد یٰسین باجوہPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/01/2025رانا ثناء اللہ کا اعتراف 🚨 میں غلط تھا کہ عمران خان جیل میں دو دن بھی نہیں گزار سکتا سال سے زیادہ ہو گیا ہے اب وہ دس سال تک بھی قید کاٹ سکتا 1103
Reposted by محمّد یٰسین باجوہValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 05/01/2025جنوبی کوریا میں پولیس 100 سے زائد جوانوں کے ساتھ حکومت کی جانب سے معزول صدر یون سوک یول کے وارنٹ گرفتاری لے کر اُن کی رہائش گاہ پہنچی تاہم اتنی تیاری کے باوجود وہ صدر کو گرفتار کرنے میں ناکام رہے۔ حکومتی اہلکاروں اور پولیس کو معزول صدر کی رہائش گاہ کے باہر چھ گھنٹے انتظار بھی کرنا پڑا۔ BBC URDU 051
Reposted by محمّد یٰسین باجوہSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 05/01/2025ہم بھی آپ کیساتھ بے وفائی نہیں کریں گے۔ انشاء اللہ 04811
Reposted by محمّد یٰسین باجوہSofia PTI @sofiapti.bsky.social · 05/01/2025One Word For Imran Khan ❤️ 9558
Reposted by محمّد یٰسین باجوہWorldnews @rozanaworldnews.bsky.social · 05/01/2025rozanaworldnews.blogspot.com/2025/01/thre...rozanaworldnews.blogspot.comThree killed in Indian chopper crash"Rozana World News is an informational website through which readers are kept informed of important events happening around the world." 152
Reposted by محمّد یٰسین باجوہMudasir Rajput💫 @mudiasir.bsky.social · 05/01/2025عمران خان کا شہید انیس ستی کے والد سفارش ستی کے نام پیغام۔۔۔ سفارش کو کہنا کہ آپ کا تو بیٹا شہید ہوا ہی ہوا ہے بلکہ یہ میرا بیٹا بھی شہید ہوا ہے، اور میں جب تک زندہ ہوں شہید انیس کو بھولنے نہیں دو گا اور نہ ہی اس کے معاملے پر ایک قدم پیچھے ہٹوں گا 041
Reposted by محمّد یٰسین باجوہnadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 05/01/2025اَلسَلامُ عَلَيْكُم سَب دوستاں نُوں سجری سویر دا محبتاں بھریا سلام سلامت روہو تے ہسدے وسدے روہو اللّٰہ سوہنا سانوں سب نوں سلامتی تے ایمان والی دولت عطا فرما اللّٰہ سوہنا سب نوں اپنی حفظ و امان وچ رکھے آمین 031
Reposted by محمّد یٰسین باجوہValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 05/01/2025حماس: اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔ 021
Reposted by محمّد یٰسین باجوہshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 05/01/2025اس لفافے کو سامنے بٹھا کر کیسی 🐕 والی کی ہے رانا صاحب نے۔ اب راوی کا چین کہاں گیا ہے؟؟ 082
Reposted by محمّد یٰسین باجوہjugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 02/01/2025نو مئی فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے سازش کے جال میں پھنسائے گئے لوگ بیگناہ ہی تھے آج نہیں تو کل چھوٹ جاتے تم بس یہ بتاؤ #اسلام_آباد_قتل_عام کیوں کیا #گولی_کیوں_چلائی ؟؟ 0102
Reposted by محمّد یٰسین باجوہPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/01/2025نظام نوشتہ دیوار شکست کو مختلف حربوں سے موخر تو کر سکت ہے مگر ٹال نہیں سکتا، فتح انشاء اللہ جمہور کی ہوگی۔ 15217
Reposted by محمّد یٰسین باجوہPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/01/2025قوم کو سال نو مبارک ہو! عمران خان #حقیقی_آزادی_کا_سال2025 37628
Reposted by محمّد یٰسین باجوہMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/12/2024حکومت میں کوئی مرد کا بچہ ہے کہ اس کو بولے کہ absolutely not 32714
Reposted by محمّد یٰسین باجوہصائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 25/12/2024اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح النور زندگی 181
Reposted by محمّد یٰسین باجوہInayat khan @inayatkhan921.bsky.social · 10/12/2024یار ٹرائل کا کیا کرنا ہے ہمیں ڈاریک گولی مارو قصہ ختم کروں ہمیں کیا لینا دینا بس ہمیں جواب دو کی #گولی_کیوچلائی 2135
Reposted by محمّد یٰسین باجوہshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 10/12/2024وہ پریشان تھے پھر کسے سیانے نے مشورہ دیا فیض حمید کو چارج شیٹ کرو یوتھیے چیخنا شروع کردیں گے۔ چارج شیٹ کیا تو یوتھیے فیض حمید کی پھانسی کا مطالبہ کرنے لگے۔۔۔😆😂 وہ مزید پریشان ہو چکے ہیں۔🫣🤔 082
Reposted by محمّد یٰسین باجوہDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 10/12/2024کیا آپ کو پتہ ہے اس عظیم ہستی جسکا نام عمران خان ہے جو مسلم امہ کا لیڈر ہے جو سچا عاشقِ رسولؐ ہے ناحق قید میں آج 493 دن مکمل ہوگئے!!! 092
Reposted by محمّد یٰسین باجوہshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 10/12/2024پہلے گولیاں مارتے ہو اور پھر ہسپتالوں کے باہر بھی رینجرز کی ڈیوٹی لگا دیتے رہے ہو؟ کیا چھپا رہے تھے؟ زخمی یا لاشیں؟ #گولی_کیوں_چلائی 0115