Reposted by RafAyesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 20/12/2024PK43ABPA0010018634650016 الائیڈ بنک اکاونٹ نمبر شوکت خانم ھسپتال کے لئے عطیہ کریں 012
Reposted by RafPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/12/2024 شوکت خانم کو کمزور کرنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے تاکہ عمران خان کو تکلیف پہنچ سکے ۔ کراچی یونٹ کو فنڈنگ کی اشد ضرورت ہے بھڑ چڑھ کر فنڈنگ کریں تاکہ مریم نواز کی کمپین ناکام ہو۔ پاکستانیو اس میسج کو زیادہ سے زیادہ پھیلاو 02010
Reposted by Rafshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 19/12/2024اسٹاک مارکیٹ منگل کو 1308 پوائنٹس، بدھ کو 3790 پوائنٹس، آج جمعرات کو 4795 پوائنٹس گری۔ 3 روز میں 9893 پوائنٹس کی کمی۔ مارکیٹ کی سمجھ نہیں آئی، حکومت بتاتی ہےاسٹاک مارکیٹ اوپر جائے تو معیشت بہتر، اب نیچے آئی تو معیشت تب بھی بہتر ہی ہو گی؟ کوئی بتا نہیں رہا۔ 074
Reposted by RafA Imran @qasimhasan.bsky.social · 19/12/2024یہ وہ شخص تھا جس نے طاقت کے نشے میں محب وطن بگٹی کو شہید کیا، لال مسجد میں سینکڑوں لوگوں کو شہید کروایا اور افغانستان کے مسلمانوں کے خلاف جنگ کا حصہ رہا مگر اللہ نے اسے عبرتناک موت دی، جنرل پرویز مشرف کی موت اور سزا سے موجودہ عسکری قیادت کو عبرت پکڑنی چاہٸیے- 002
Reposted by Rafshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 19/12/2024عمران خان کی رہائی کا اعلان کریں، اڈیالہ جیل کے دروازے سے نکلتے ہی پورے پاکستان میں امن کی فضا قائم ہو جائے گی۔۔۔ بیرسٹر اعتزاز احسن 02412
Reposted by RafSamiullah @03369265225.bsky.social · 19/12/2024تین ہیرو ایک ساتھ سر @shahbazgill.bsky.social سر @moeedpirzada.bsky.social اینڈ قاسم سوری 0226
Reposted by RafShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 19/12/2024واہ بھئی نُور جہاں دے بُزدل پُترو۔۔۔ کوئی جنگ نہیں جیتی لیکن کوئی الیکشن بھی نہیں ہارے۔ 13827
Reposted by Rafjugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 19/12/2024ایک اور سور نے سویلین پوسٹ پر بندوق سے قبضہ کر لیا سرحدی پوسٹوں پر پتلون اتار کر بھاگنے والے بزدل اپنی ماں بیچنے والے تنجیر 176
Reposted by RafImran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 19/12/2024اوورسیز اور سوشل میڈیا۔یہ پی ٹی آئی کے دو سب سے مضبوط اور بنیادی مورچے ہیں۔ان پر نقب لگا کر صرف اس پارٹی کا خاتمہ ہی کیا جا سکتا ہے اور کچھ نہیں۔ 135
Reposted by RafOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 19/12/2024مرشد کے چاہنے والوں کا انداز نرالہ ہے اگر غصے میں ہوں تو برے پیش آتے اگر موڈ میں ہوں تو بڑی نزاکت سے بے عزت کرتے ہیں😂😂 0135
Reposted by Rafإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 18/12/2024امریکہ نے پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا 032
Reposted by RafImran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/12/2024ان حالات میں، جب پاکستانیوں سے تمام آئینی حقوق چھین لیے گئے ہیں، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ پر قبضہ کر لیا گیا ہے، اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنا قوم کی مجبوری بن چکی ہے۔ عمران خان @ImranKhanPTI #IslamabadMassacre 043
Reposted by RafSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 18/12/2024بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ ✌️ #گولی_کیوں_چلائی 12811
Reposted by RafSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 18/12/2024علی محمد خان صاحب کے لیے میرا بالکل واضح پیغام youtube.com/shorts/22Rua...youtube.comSara Mir's message to Ali Muhammad Khan | Ali Muhammad Khan kel liye Sara Mir ka pegham | Sara MirYouTube video by Sara Mir 12612
Reposted by RafReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 18/12/2024گولی کیو چلائی آئی کنجر فوجیا دس اوے چاچے ٹرمپو کو😂😂 0199
Reposted by RafDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 16/12/2024جنہوں نے احسان اللہ احسان کو فرار کروایا انہوں نے ہی APS میں بچوں کو شہید کیا، 055
Reposted by RafM.E.T Malik @malik8221.bsky.social · 15/12/2024ظالمو! حساب دو #گولی_کیوں_چلائی؟ بد بختو! جواب دو 145
Reposted by RafSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 16/12/2024اوورسیز پاکستانیوں کا ایک ہی سوال، #گولی_کیوں_چلائی youtu.be/dkkGuTSD_3gyoutu.beOverseas Pakistanis are asking questions, why did they shoot? #overseaspakistani #protest #foryouシYouTube video by Sara Mir 22812
Reposted by RafOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 16/12/2024سمیع ابراہیم !!! آج عمران خان نے جیل میں اپنے ورکرز کو دیکھ کر ہاتھ لہرایا اور بہت ہنسے , مسکرائے اور کہاں گھبرانا نہیں اپ لوگوں نے۔۔۔۔۔ 0145
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 16/12/2024جیو نے اپنے مالکوں کو مشکل میں ڈال دیا۔ نادان دوست۔۔۔ 0117
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024تمام انصافینز Richard Grenell کو مبارکباد دیں۔ یہ اچھے آدمی ہیں۔ اور امید ہے اچھے کام کریں گے۔ اسے اپنی زمہ داری سمجھیں 271
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024پاکستانیوں یہ بزرگ شہید احمد ولی خان کے والد صاحب ہیں اور یہ پشاور باغ ناران میں موجود ہیں 💔 042
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024زخمی کارکنان بھی دعائیہ تقریب میں شریک تیمور سلیم جگھڑا زخمی کارکن زاہد شنواری کے ہمراہ باغ ناران پہنچ گئے 0125
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024یہ کسی جلسے کے نہیں بلکہ باغ ناران میں ہونے والی شہدا کی تقریب کے مناظر ہیں جگہ کم پڑ گئی ہے 0105
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024انشاءاللہ ان شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا سب لوگ آج شہداء کیلئے خصوصی دعا کریں 074
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور دعائیہ تقریب میں شرکت کے لیے پہنچ گئے 084
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024اہم ترین دعائیہ تقریب میں شہدا کا نام تصاویر ایڈریس کے ہمراہ چلائی جا رہی ہیں 1105
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024کوئی جلسہ نہیں بلکہ پشاور میں ڈی چوک شہداء کے لئے قران خانی تقریب ہو رہی ہیں ❤️ 2127
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024تم سمجھتے تھے تحریک انصاف پر گولی چلا کر اسے شکست دو گے؟ اصل میں تمہیں شکست فاش ہو چکی ہے۔ 0124
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024شہیدوں کے بچے بھی سوال کر رہا ہے #گولی_کیوں_چلائی 0156
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔ سانحہ ڈی چوک کے شہداء کی یاد میں اجتماع کا انعقاد، شہداء کے ایصالِ ثواب اور ان کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام۔ #دسمبر15_یوم_شہداء #گولی_کیوں_چلائی 1199
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024باغ ناران پشاور #دسمبر15_یوم_شہداء کے حوالے سے قرآن خوانی میں عوام کی بہت بڑی تعداد شریک ہے 3185
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024یہ بچے قوم کے بچے ہیں تمھارے گھر میں بھی بچے ہوں گے ہر گزرتا لمحہ تمھارا قرب اور درد بڑھائے گا اور تمھیں سوچنے پر مجبور کرے گا، علی امین خان گنڈاپور 13213
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024لندن میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر اووسیز پاکستانیوں کی جانب سے مظاہرہ ڈی چوک شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا 12815
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024خیبر پختونخوا کے تعلیمی ادارے کل بروز پیر 16 دسمبر کو کھلے رہیں گےن تمام سکولوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ صبح اسمبلی میں شہداء آرمی پبلک سکول کیلئے دعا اور قرآن خوانی کی جائے گی۔ شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔ 0169
Reposted by RafMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/12/2024🚨ڈی چوک کے شہیدوں کو انصاف دلائیں گے #JusticeForDChowkVictims 12511