Aisha Bilal @ashi08.bsky.social · 19/11/2024فالو کرنے کے بعد ان فالو کر کے سستی سیلیبرٹی کا کام مت کریں شکریہ 230
Reposted by Aisha BilalAmir @amir12926.bsky.social · 19/11/2024 ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز نے منظوری دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص 063
Aisha Bilal @ashi08.bsky.social · 19/11/2024Dear Single Lady, It's not wrong to be 'choosy. You are looking for a 'lifetime' not a "part-time" partnership. Don't waste your lifetime for marrying a wrong person 041
Reposted by Aisha BilalMalik Sahib @malikji786.bsky.social · 19/11/2024وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے 52212
Reposted by Aisha BilalDr Mudassira @mdscra.bsky.social · 19/11/2024اللهم طهّر قلبي من الغِلِّ والحِقدِ والحسَد والكِبْر........❤️ Allahumma tahhir qalbi minal ghilli wal hiqd wal hasad wal kibr O Allah, Purify my heart from hatred, malice, envy, and arrogance🤲🤲 Good MO𝐑𝐍ING 2113
Reposted by Aisha BilalAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/11/2024حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" " جو آدمی جنازہ کو کندھا دینے کا ارادہ کرے اسے وضو کر لینا چاہئے " مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 507 0356
Reposted by Aisha BilalMansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 19/11/2024 قران پاک کی آیت “ألا بذكر الله تطمئن القلوب” (الرعد:28) کو ظاہر کرتی ہے، جس کا مطلب ہے: “خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔” صبح بخیر🌹🌿 0174
Aisha Bilal @ashi08.bsky.social · 19/11/2024ہر جگہ سناٹا ہی سناٹا می کو لگتا ہے اس گولے پر انشاء تنہا رہ گئی ہے اب میں پراٹھے کی تصویر شئیر کرنا چاہ رہی تھی کیویں کراں کوئی ہے ہی نہیں ☹️☹️☹️☹️ 120
Reposted by Aisha Bilal😎😎 پینڈو بوائے 😎😎 @painduboy786.bsky.social · 18/11/2024میں چاہتا ہوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے ۔ جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے ۔اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا ۔ 😂😂😂😂😂 یقین مانیں یہ تینوں بیان ایک ہی وقت میں ایک ہی مخبوط الحواس فراڈئے کے ہیں 😜😜😜😜😜۔۔۔ #Bluesky 2164
Reposted by Aisha BilalSanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔ ﴿سورۃ المدثر، ۷﴾ 618824
Reposted by Aisha BilalHandsome (hero) @sk23as.bsky.social · 19/11/2024💥آج کی بات 💥 کبھی بھی یہ مت سوچنا کہ تم نے لوگوں کو متاثر کرنے کے لیے کچھ کرنا ہے ۔تم نے وہ کرنا ہے جو حق ہے اور اپنی بات میں اتنا وزن پیدا کرنا ہے کہ لوگ اسے ماننے پر قائل ہوجاے ۔تم نے کبھی نہیں ڈرنا کے لوگ میرے متعلق کیا کہتے ہیں ۔تم نے ہمیشہ حق اور سچ کی بات کرنی ہے💗 132
Reposted by Aisha BilalMuhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 19/11/2024وہ راستے بھی دکھاتا ہے، وہ اسباب بھی بناتا ہے۔ وہ مان بھی جاتا ہے، وہ معجزے بھی کرتا ہے۔ بس، ناممکنات کے لمحوں میں بھی دعا مانگتے رہیں کیونکہ وہ یقین رکھنے والوں کو کبھی خالی واپس نہیں موڑتا۔ ❤️ 273
Reposted by Aisha BilalMian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دلوں میں وہی زندہ رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں محبتیں بانٹتے ہیں آسانیاں بانٹتے ہیں صبح بخیر 1161
Aisha Bilal @ashi08.bsky.social · 18/11/2024 آگیے ہو نا تم سب مجھے فالو کرتے کرتے رہ نہیں سکے نا میرے بنا😅😅😂😂media.tenor.coma cat is making a heart shape with its handsALT: a cat is making a heart shape with its hands 041
Aisha Bilal @ashi08.bsky.social · 18/11/2024اسی کھانسی کی کھنکھناہٹ میں ختم ہوتے اپ کے دو پیارے معصوم سے پھپھڑے جو اپ کی محبت کی گواہی دہتے ہوۓ جام شہادت نوش فرما سکتے 110
Reposted by Aisha Bilalseemibskysocial.bsky.social @seemibskysocial.bsky.social · 18/11/2024کبھی کبھی کچھ دلاسے، کچھ الفاظ اور کچھ جملے بہت خاص ہوتے ہیں وہ ہمیشہ تکلیف دہ صورتحال میں مرہم کا کام دیتے ہیں 021
Reposted by Aisha BilalHandsome (hero) @sk23as.bsky.social · 18/11/2024غیر محرم کی محبت اک بیماری ہے اِس بیماری میں گرفتار قوم ساری ہے سر سجدے میں مگر دل موبائل کی طرف کوئی پیارا ہے کسی کا تو کوئی پیاری ہے جھوٹ کو سچ کے تصوّر کی روشنی دے کر رسمی جملوں سے محبت کی اداکاری ہے دیکھ کر پھر ڈیلیٹ کرنے کی باتیں ہونگی پیار کی آڑ میں دراصل یہ بد کاری ہے 062
Reposted by Aisha Bilalsamreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024کبھی بھول ساری عداوتیں کسی شام آ چائے پئیں۔۔۔😚 3141
Reposted by Aisha BilalAli Dar @alimdar82.bsky.social · 17/11/2024Saddens me to see that children with #Autism are often so grossly misunderstood. They are nothing but an unparalleled blessing from the Almighty! #AutismProudDad #Ibrahim #AlhamduLillah 2526744
Aisha Bilal @ashi08.bsky.social · 18/11/2024مجھے ہمیشہ سے ہی سردیوں کے دن لمبے اور راتیں چھوٹی لگتیں ہیں گزرتا ہی نہیں دن 250
Reposted by Aisha BilalBlakey Beans 🐾 @blakeybeans.bsky.social · 17/11/2024Me on Bluesky 123205121050
Reposted by Aisha BilalJames Gunn @jamesgunn.bsky.social · 18/11/2024Someone’s happy I’m back home. ❤️ 37135973670
Reposted by Aisha Bilal☕️ @cursedkief.bsky.social · 17/11/2024I’ve officially started subconsciously opening blue sky instead of Twitter 769472922342
Aisha Bilal @ashi08.bsky.social · 18/11/2024جس نے اپ کو قصداً ضائع کیا ہو انہیں پھر اتفاقاً بھی کبھی نا ملیں 030
Reposted by Aisha Bilalsamreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024روٹی کا ایک ٹکڑا جو آپ سکون سے کھاتے ہیں اس دعوت سے بہتر ہے جو آپ پریشان ہو کر کھاتے ہیں۔ صبح بخیر 2113
Aisha Bilal @ashi08.bsky.social · 18/11/2024میں نے بھی آجانا ہے اپ کے ڈی ایم میں اگر فالو نہیں کریں گیں تو😁😁😁🙏 230
Reposted by Aisha Bilalsamreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024اب مسك ڈھونڈتا پھرے گا ايكس پر پاکستانیوں کو 🤣🤣 0132