Sign in

samreenyousaf.bsky.social

@samreenyousaf.bsky.social
437 followers 311 following 55 posts

جنھیں ہم زہر لگتے ہیں وہ ہمیں کھا کر مر کیوں نہیں جاتے 🤣🤣 خوشاب پاکستان 💕

PostsRepliesMedia
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 22/11/2024
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 🤣🤣 پنكی پیرنی
030
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 20/11/2024
‏جہاں کی ہم بیٹیاں ہیں وہاں بہوؤں کی بات مانی جاتی ہے اور جہاں ہم بہویئں ہیں وہاں بیٹیوں کی بات مانی جاتی ہے کدر جائیے اسی ساڈی کتھے منی جانی اے او ٹائم کدوں آنا اے
160
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 19/11/2024
یہ بھی ممکن ہے وہ میرے ہاتھ کی چاۓ پںٔیے اور وہیں پھڑک جاۓ🤣🤣
6110
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 19/11/2024
‏جتنا مرضی اداس ہو جاؤ کسی کو فرق نہیں پڑتا پر ذرا سا خوش ہو جاؤ سب جلنا شروع ہو جاتے ہیں 🤣🤣
2100
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024
‏اگر آپ بے روزگار ہیں آپ کے پاس جاب نہیں ہے تو آٸیں ہماری ٹیم کا حصہ بنیں ہم بھی بیروزگار ہیں۔ 🤣🤣
3121
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024
جو شاہین اور ٹیچرز لمبی چھٹیوں کے چکر میں نانی گھر چلے گئے یا جو شمالی علاقوں میں سیروتفریح کیلئے نکل گئے۔انکا اب کیا کرناہے🤔
2102
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024
ایک فلسطینی صحافی کہتا ہے جب میں نے اس چھوٹی بچی کی تصویر لینا چاہی تو اس بچی نے مجھے کھانے کا نوالہ پیش کرنا چاہا اس کو گمان ہوا کہ میں بھوکا ہوں 💔💔
294
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024
جن لوگوں کو ٹویٹر پر بلاک کیا ہوا تھا وہ بھی نظر آرہے ادھر اللّه اللّه 🤭🤭
5161
Reposted by @samreenyousaf.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women. "Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."
16325
Reposted by @samreenyousaf.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
29473178
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024
کبھی بھول ساری عداوتیں کسی شام آ چائے پئیں۔۔۔😚
3141
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024
چلیں جی جلدی سے ڈھونڈیں ان اخروٹوں میں عمران نیازی کون سا ہے 🤭🤣🤣
150
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024
بہت بہت شکریہ ميم 💕💕😚
140
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024
ابھی تو یوتھیے بھی مجھے فالو کیے جا رہے ہیں بھئ میں پکی پٹوارن ہوں سپورٹر اف پی ایم ایل این 💕✌
130
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024
بس اب مریم نواز شریف صاحبہ کا انتظار ہے بلیو سکائی پر 🤭🤭
190
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024
اب مسك ڈھونڈتا پھرے گا ايكس پر پاکستانیوں کو 🤣🤣
0132
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024
اگر فالو بیک مل ہی گیا ہے تو ڈی ایم میں آنے کی کیا ضرورت ہے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
291
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 18/11/2024
روٹی کا ایک ٹکڑا جو آپ سکون سے کھاتے ہیں اس دعوت سے بہتر ہے جو آپ پریشان ہو کر کھاتے ہیں۔ صبح بخیر
2113
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 17/11/2024
دشمن سے صلح کرلو لیکن دشمن کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کے ساتھ کبھی نہیں۔ دشمن کا غصہ وقتی ہوسکتا ہے مگر ساتھ دینے والوں کا عمل مکمل منصوبہ بندی.
0101
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 17/11/2024
ايكس سے سسپنڈ ہو کر ادھر آگئی 🤣🤣
3150
samreenyousaf.bsky.social @samreenyousaf.bsky.social · 17/11/2024
ہیلو ہیلو کیا میری پوسٹ نظر آرہی 🤭
1100