Sign in

Malik Sahib

@malikji786.bsky.social
273 followers 149 following 28 posts
PostsRepliesMedia
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 28/11/2024
‏پاکستان میں سٹاک مارکیٹ تاریخ رقم کر گئی ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سٹاک ایکسنج ایک لاکھ کی نفسیاتی حد عبور کر گئی پاکستان میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز سے جاری وزیراعظم شہباز شریف اور انکی معاشی ٹیم مبارک باد کی مستحق قرار
020
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 26/11/2024
‏اس وقت مظاہرین آگے آگے بھاگ رہے رینجرز اور پولیس پیچھے پیچھے لیڈر شپ ساری روپوش ہوچکی ہے تمام رہنما بھاگ گئے
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 26/11/2024
‏بشریٰ اور گنڈاپور کی جائے پناہ کنٹینر کو آگ لگ چکی ہے جو آپریشن کیا جارہا ہے وہ بڑی اسٹریٹیجی کیساتھ کیا جارہا ہے اس آپریشن کو چھے کلومیٹر کے علاقے پر پھیلایا گیا ہے 1100 ٹرینڈ لوگ ہیں جن کے پاس اسلحہ ہے انکی شناخت کی جاچکی ہے ان سب کو گرفتار کیا جارہا ہے طلعت حسین
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 26/11/2024
‏اٹک پُل بھی بند کر دیا گیا وہاں بھی پنجاب پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جو اسلام آباد سے بھاگ چکے ہیں ان کو اٹک پل سے گرفتار کیا جائے گا۔
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 26/11/2024
‏پولیس نے سری نگر ہائی وے پر بھی تگڑا آپریشن شروع کردیا بھاگنے والوں کو وہاں سے بھی گرفتار کیا جا رہا ہے۔موٹروے ٹول پلازہ پر بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات وہاں سے بھی گرفتاریاں شروع کر دی گئی ہیں
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 26/11/2024
‏بریکنگ:🚨🚨 اسلام آباد میں رینجرز کی جانب سے تحریک انصاف مظاہرین کی گرفتاریاں جاری۔
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 26/11/2024
‏مظاہرین اپنی گاڑیاں چھوڑ کر فرار
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 26/11/2024
‏بلو ایریا کو خالی کروا لیا گیا اب اسلام آباد بھر میں صفائی جاری
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 26/11/2024
‏جناح ایونیو خالی ہوچکا ہے بشری بی بی کے ساتھ جو لوگ تھے اُن کو منتشر کردیا گیا ہے اُمید ہے کہ ابھی کنفرم نیوز آجائے بشری بی بی کی گرفتاری کی
010
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 25/11/2024
‏انقلاب عمران خان تو نہیں لا سکا لیکن شہباز شریف نے ایک دیوالیہ ہوتی ہو معشیت کو بحال کر لیا اور پاکستان میں معاشی انقلاب لئے آیا پاکستان اسٹاک ایکسچنج 99000 کی نفسیاتی حد عبور کر گئی 👍 شکریہ شہباز شریف.
030
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 21/11/2024
‏عمران خان کا آج پانچ دن کا ریمانڈ پولیس کو مل گیا ہے اس کے سیل کو اب حوالات ڈکلئیر کر دیا گیا ہے
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان آگے بڑھ رہا ہے...
010
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 21/11/2024
‏پنجاب میں آرٹیکل 63 اے جعلساز فیصلے سے حمزہ شہباز کی حکومت گرانے کے خلاف آئینی بینچ نے پرویز الٰہی و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے،یادرہے جسٹس بندیال،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب خلاف آئین فیصلہ دے کر حمزہ شہباز کی حکومت ختم کی تھی۔
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 19/11/2024
‏جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے: آرمی چیف
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 19/11/2024
‏آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سعودی عرب اور چین کی مدد لینا پڑی آئی ایم ایف پروگرام منظور کرانے میں مدد پر صوبوں کا شکر گزار ہوں، دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف
020
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 19/11/2024
‏پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا
020
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 19/11/2024
جن دوستوں کو فالو بیک نہیں ملا کمنٹ کرتے جائیں
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 19/11/2024
‏کیا مخصوص سیٹوں والے فیصلے کی واپسی کی راہ ہموار ہو رہی ہے؟ جسٹس محمد علی مظہر اور جمال مندوخیل نے اہم ریمارکس میں پیغام دے دیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد فل کورٹ ختم ہو گیا آئینی بینج میں ٹوٹل جتنے ججز ہونگے وہی فل کورٹ ہوگا اور آئینی بینج کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے۔
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 19/11/2024
‏سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیسز کی نوعیت جان کر حیرت ہو رہی ہے۔ بہت ہی فضول اور بے سروپا کیسز۔ سوال یہ ہے کہ ایسے کیسز کو رجسٹرار کی سطح پہ مسترد کیوں نہیں کر دیا جاتا یا کوی دوسرا ایسا میکنزم کیوں نہیں بنایا جاتا کہ فضول قسم کے کیسز فوری خارج کیے جا سکیں۔
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 19/11/2024
‏بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست متفقہ طور پر خارج کردی۔
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 19/11/2024
‏26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کوئی فل کورٹ نہیں رہا:جسٹس مظہر علی 7 رکنی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے:جسٹس جمال مندوخیل
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 19/11/2024
‏اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان مسلسل برقرار ہے آج 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹ کا اضافہ ہو چکا ہے 100 انڈیکس 95614کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے.
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے
52212
Reposted by Malik Sahib
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
2126092
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 18/11/2024
‏`انـــسان کی تـــمام پریـــشانیاں دو باتـــوں کی وجـــہ ســـے ہیں🌻✨` *1. تــــــــــقدیر سے زیادہ چاہتا ہے۔🌺* *2. وقـتــــــ سے پہلـــے چاہتا ہـــے۔🪷*
000
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 18/11/2024
‏اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔۔۔!
010
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 18/11/2024
نیلے آسمان پر خوش آمدید فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں سب مل کر ایک ساتھ اپنے اکوُنٹس گرو کریں!!!
010
Malik Sahib @malikji786.bsky.social · 18/11/2024
‏ایسا لگتا تھا کہ بشریٰ بی بی کی رہائی کسی ڈیل کے نتیجے میں نہیں ہوئی لیکن انکی رہائی کے بعد رونما ہونے والے واقعات کا مشاہدہ کریں تو یقین ہو جاتا ہے کہ رہائی ڈیل کا نتیجہ ہے مہاتما نے بشری بی بی کےکہنے پر 24 نومبر کے احتجاج کی کال دی ہر دو صورتوں میں نقصان مہاتما کا ہی ہو گا 🤔
020
Reposted by Malik Sahib
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
29473178
Reposted by Malik Sahib
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
Promoting an eco-friendly and resilient Punjab under the CM’s ambitious leadership. We are collaborating with international communities to support and advance our ambitious agenda. #PakatCOP29 #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
14395133
Reposted by Malik Sahib
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
23584205