Sign in

Muhammad Saqib Global

@muhammadsaqib.bsky.social
123 followers 98 following 473 posts

Helping you live a healthier life 🌱 Diet tips, nutrition facts & healthy lifestyle advice. 🌍 Daily health hacks. Let's talk food & fitness. 👇

PostsRepliesMedia
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 11/09/2026
بچوں کی پیشاب کی رپورٹ میں Amorphous Phosphate? والدین کے لیے اہم پیغام. #muhammadsaqibglobal
001
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 09/09/2026
کیا آپ جانتے ہیں کہ فائبر ہماری آنتوں اور معدے کے لیے کیوں ضروری ہے؟ سبزیاں اور فائبر سے بھرپور غذائیں نہ صرف نظامِ ہضم کو درست رکھتی ہیں بلکہ قبض، کولیسٹرول اور معدے کی سوزش سے بھی بچاتی ہیں۔ #StomachHealth #DigestionTips #HealthAwareness #MuhammadSaqibGlobal
کیا آپ جانتے ہیں کہ فائبر ہماری آنتوں اور معدے کے لیے کیوں ضروری ہے؟

سبزیاں اور فائبر سے بھرپور غذائیں نہ صرف نظامِ ہضم کو درست رکھتی ہیں بلکہ قبض، کولیسٹرول اور معدے کی سوزش سے بھی بچاتی ہیں۔

 روزانہ کی روٹین میں کم از کم ایک پلیٹ تازہ سلاد یا پکی ہوئی سبزیاں لازمی استعمال کریں۔

 آپ کی پسندیدہ سبزی کون سی ہے؟

 کمنٹس میں بتائیں 👇


#Vegetables #DietaryFiber #HealthyEating #StomachHealth #DigestionTips #HealthAwareness #MuhammadSaqibGlobal
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 07/09/2026
Take a look! 📌 pin.it/1ubJEaCYr
pin.it
Pin on Pins by you
This Pin was discovered by Muhammad Saqib Global. Discover (and save!) your own Pins on Pinterest.
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 07/09/2026
کیا آپ بھی وزن کم کرنا اور معدے کو تروتازہ رکھنا چاہتے ہیں؟ سبز چائے (Green Tea) نہ صرف معدے کی صفائی کرتی ہے بلکہ وزن میں کمی اور میٹابولزم کو تیز کرنے میں بھی بے حد مددگار ہے۔ #GreenTea #WeightLossTips #HealthyLifestyle #StomachCleanse #HealthTips #UrduQuotes #MuhammadSaqibGlobal
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 01/09/2026
کیا آپ جانتے ہیں کہ کالی مرچ صرف ایک مصالحہ نہیں ہے؟ #MuhammadSaqibGlobal #BlackPepper #DesiTotkay #HealthTips #UrduHealth
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 30/08/2026
Is your brain keeping you awake at night? 🧠 (3 Silent Signs of Depression) We often treat our physical pain but ignore our mental peace. Watch this reel to check if you have these 3 hidden signs of severe stress. Your mental health matters. 💙 #MuhammadSaqibGlobal #MentalHealthMatters
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 29/08/2026
کیا آپ بھی قبض دور کرنے اور فائبر کے لیے مہنگا کھیرا خریدنے پر مجبور ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ کھیرے میں زیادہ تر پانی اور صرف 'اِن سولیوبل' فائبر ہوتا ہے، اس میں کوئی ایسا جادو نہیں کہ 500 روپے کلو خریدا جائے. ہم آپ کو بتاتے ہیں کھیرے کے 3 سستے اور زیادہ طاقتور متبادل:
100
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 28/08/2026
کیا آپ کا معدہ بھی اکثر بھاری، گرم یا تیزابیت کا شکار رہتا ہے؟ دیکھیں ہاضمے اور معدے کو فٹ رکھنے کے لیے صبح سے رات تک کا مکمل اور آسان ڈائٹ روٹین. #GutHealth #DailyDietRoutine #HealthyLifestyle #NaturalWellness ⚠️ Disclaimer: This video is for educational and informational purposes only.
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 28/08/2026
Amazing Benefits of Olive Oil for Strong Joints. Adding extra virgin olive oil to your daily diet can help reduce inflammation and protect your joint cartilage. #Muhammadsaqibglobal #OliveOilBenefits #JointHealth #HealthyLifestyle #NaturalRemedies #HealthyDiet #BoneHealth #DailyHealthTips
100
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 27/08/2026
کیا آپ ہمیشہ صحت مند اور ایکٹو رہنا چاہتے ہیں؟ تو روزمرہ زندگی کے ان 25 شاندار اور سادے ہیلتھ رولز کو آج ہی اپنی روٹین کا حصہ بنائیں اور بیماریوں سے دور رہیں. آپ ان 25 میں سے کتنے اصولوں پر روزانہ عمل کرتے ہیں؟ کمنٹس میں اپنا جواب ضرور بتائیں.👇 #MuhammadSaqibglobal #HealthyLifestyle #HealthyDiet
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 26/08/2026
کیا آپ ہمیشہ صحت مند اور ایکٹو رہنا چاہتے ہیں؟ تو روزمرہ زندگی کے ان 25 شاندار اور سادے ہیلتھ رولز کو آج ہی اپنی روٹین کا حصہ بنائیں اور بیماریوں سے دور رہیں. آپ ان 25 میں سے کتنے اصولوں پر روزانہ عمل کرتے ہیں؟ کمنٹس میں اپنا جواب ضرور بتائیں. 👇 #MuhammadSaqibglobal #HealthTipsUrdu
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 26/08/2026
آج کل جوڑوں کا درد اور ہڈیوں کی کمزوری بہت عام ہو گئی ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ کیلشیم کی کمی ہے۔ 🥛 روزانہ ایک گلاس دودھ آپ کو ان سب مسئلوں سے بچا سکتا ہے۔ کیا آپ کو دودھ پسند ہے یا آپ بھی اس سے بھاگتے ہیں؟ 😅 #BoneHealth #MuhammadSaqibGlobal #MilkBenefits #HealthyLifestyle #UrduHealth
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 26/08/2026
آج کل چھوٹی چھوٹی باتیں بھول جانا بہت عام ہو گیا ہے۔ بادام اور خالص شہد کا مکسچر دماغ کے لیے کسی ٹانک سے کم نہیں. کیا آپ بھی اکثر چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں؟ #BrainPower #MuhammadSaqibGlobal #MemoryBoost #Almonds #DesiIlaj
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 26/08/2026
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ آپ اپنی پانی پینے کی روٹین ٹھیک کر لیں۔ 💧 پانی نہ صرف جسم کو صاف کرتا ہے بلکہ چہرے پر ایک قدرتی چمک بھی لاتا ہے۔ آپ دن میں کتنے گلاس پانی پی لیتے ہیں؟ سچ سچ بتائیے گا. 😅 GlowingSkin #MuhammadSaqibGlobal #WaterBenefits #SkinCare #HealthInUrdu
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 25/08/2026
بلڈ پریشر کا مسئلہ آج کل ہر دوسرے گھر میں ہے۔ ادویات کے ساتھ ساتھ اگر آپ روزانہ ایک کیلا کھائیں تو اس سے بلڈ پریشر قدرتی طور پر متوازن رہتا ہے۔ 🍌 آپ بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟ #BloodPressure #MuhammadSaqibGlobal #HealthyDiet #DesiTotkay #HealthTips
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 25/08/2026
Have you ever tried warm lemon water right after waking up? It’s such a simple daily routine, but it works wonders for burning fat and boosting your metabolism. What’s your go-to morning drink? Let me know below. 👇 #WeightLossJourney #MorningRoutine #MuhammadSaqibGlobal #HealthyLiving
Have you ever tried warm lemon water right after waking up? 
 It’s such a simple daily routine, but it works wonders for burning fat and boosting your metabolism.
 What’s your go-to morning drink?
 Let me know below. 👇
#WeightLossJourney #MorningRoutine #MuhammadSaqibGlobal #HealthyLiving #FitnessGoals.
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 25/08/2026
بچپن سے سنتے آ رہے ہیں کہ "An apple a day keeps the doctor away" اور یہ بات 100 فیصد سچ ہے. 🍎 اگر آپ کو سستی اور تھکاوٹ رہتی ہے تو اپنی ڈائٹ میں ایک سیب لازمی شامل کریں۔ آپ کا پسندیدہ پھل کون سا ہے؟ #AppleBenefits #MuhammadSaqibGlobal #NutritionTips #HealthyFood #HealthUrdu
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 24/08/2026
آج کل جوڑوں کا درد اور ہڈیوں کی کمزوری بہت عام ہو گئی ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ کیلشیم کی کمی ہے۔ 🥛 روزانہ ایک گلاس دودھ آپ کو ان سب مسئلوں سے بچا سکتا ہے۔ کیا آپ کو دودھ پسند ہے یا آپ بھی اس سے بھاگتے ہیں؟ 😅 #BoneHealth #MuhammadSaqibGlobal #MilkBenefits #HealthyLifestyle #UrduHealth پوسٹ
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 24/08/2026
کیا آپ نے کبھی صبح اٹھ کر گرم پانی اور لیموں ٹرائی کیا ہے؟ 🍋 وزن کم کرنے اور سارا دن فریش رہنے کے لیے یہ بہترین طریقہ ہے۔ ویسے آپ صبح سب سے پہلے کیا پیتے ہیں، چائے یا پانی؟ کمنٹس میں بتائیں. 👇 #WeightLossTips #MuhammadSaqibGlobal #HealthyLiving #DesiTotkay #HealthInUrdu
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 23/08/2026
جگر کی صفائی اور اندرونی طاقت کے لیے آزمودہ گھریلو نسخے #liverdetox #healthylifestyle
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 23/08/2026
جگر کی صفائی اور اندرونی طاقت کے لیے آزمودہ گھریلو نسخے #liverdetox #healthylifestyle www.threads.com/share/BBSLuS...
threads.com
Threads
010
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 13/03/2025
Massive PI update: PI Core Team confirms that if you’ve completed KYC—even if still pending—you won’t lose your mined PI. This fixes the 6+ months mined PI risk and boosted coin value. PI Day tomorrow brings exciting news on PI Apps & ecosystem! (Not financial advice) #PI
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 13/03/2025
✨ صلوٰة کی پابندی ، قرآن کی تلاوت و ترجمہ ، زیادہ سے زیادہ قرآنی دعائیں یاد کریں۔۔۔ اذکار اور استغفار کی کثرت کریں ۔۔۔۔ ربنا وتقبل منا 🌸🌿
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 13/03/2025
010
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 13/03/2025
110
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 13/03/2025
010
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 13/03/2025
اے ﷲ...!🌹 میرے دل میں نور پیدا فرما، میری نظر میں نور پیدا فرما، میرے کان میں نور پیدا فرما، میری دائیں طرف نور پیدا کر، میری بائیں طرف نور پیدا کر، میرے اوپر نور پیدا کر، میرے نیچے نور پیدا کر، میرے آگے نور پیدا کر، میرے پیچھے نور پیدا کر، اور مجھے نور عطا فرما...!! ~آمیـــــن ثـــم آمیــــن.
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 13/03/2025
اے ﷲ...!🌹 میرے دل میں نور پیدا فرما، میری نظر میں نور پیدا فرما، میرے کان میں نور پیدا فرما، میری دائیں طرف نور پیدا کر، میری بائیں طرف نور پیدا کر، میرے اوپر نور پیدا کر، میرے نیچے نور پیدا کر، میرے آگے نور پیدا کر، میرے پیچھے نور پیدا کر، اور مجھے نور عطا فرما...!! ~آمیـــــن ثـــم آمیــــن...!!
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 13/03/2025
`دعـــاءِ نـــــور...!!`🌷 *"اللّٰهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا وَفِي بَصَرِي نُورًا وَفِي سَمْعِي نُورًا وَعَنْ يَمِينِي نُورًا وَعَنْ يَسَارِي نُورًا وَمِنْ فَوْقِي نُورًا وَمِنْ تَحْتِي نُورًا وَمِنْ أَمَامِي نُورًا وَمِنْ خَلْفِي نُورًا وَاجْعَلْنِي نُورًا"*
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 19/01/2025
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 19/01/2025
”جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی ( رشتہ ناتا توڑنے ) کی دعا نہ کی ہو“
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 18/01/2025
انسان کو سب سے زیادہ نقصان اس کے وہ گناہ پہنچاتے ہیں، جن کو چھوٹا سمجھ کر وہ اس سے توبہ نہیں کرتا. _اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ الَّذِیْ لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ_
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 18/01/2025
السلام علیکم صبح بخیر اللہ تمام جہانوں کی نعمتیں اور رحمتیں آپ کی جھولی میں ڈال دے، اللہ کسی کا محتاج نہ کرے۔ آمین
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 17/01/2025
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿 اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 17/01/2025
پاکستان کے قومی خلائی ادارے اسپارکو کی جانب سے تیارہ کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ ہوگا. سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا. لانچنگ کی تقریب سپارکو کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوگی. مقامی طور پر تیار کردہ (ای او-1) جدید سیٹلائٹ ہے.
100
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 16/01/2025
لاکھوں کروڑوں درود سلام خاتم النبین محمد مصطفیﷺپر اور ان کی آل پر❤
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 16/01/2025
ہیٹر اور کوئلے جلانے سے آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے اور سانس لینے میں دشواری پیش آتی ہے ، یہاں تک کہ یہ عمل جان لیوا بھی ہو سکتا ہے۔ لہزا محتاط رہیں اور ان چیزوں سے اجتناب کریں
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 16/01/2025
اپنے گھروں میں باخبر کریں کہ کمرے میں ہیٹر یا کوئلے جلا کر ہرگز نا سوئیں ، اور نا ہی اس طریقے سے بچوں کے لیے کمرہ گرم رکھنے کا سوچیں ۔ گرم بستر اور کمبل کی مدد سے ہی سردی سے محفوظ رہا جا سکتا ہے جو کہ مفید ہے اور آسان ہے ۔
اپنے گھروں میں باخبر کریں کہ کمرے میں ہیٹر  یا کوئلے جلا کر ہرگز نا سوئیں  ، اور نا ہی اس طریقے سے بچوں کے لیے کمرہ گرم رکھنے کا سوچیں ۔ گرم بستر اور کمبل کی مدد سے ہی سردی سے محفوظ رہا جا سکتا ہے  جو کہ  مفید ہے اور آسان ہے ۔ 
ہیٹر اور کوئلے  جلانے سے آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے اور سانس لینے میں دشواری پیش آتی ہے ، یہاں تک کہ یہ عمل جان لیوا بھی ہو سکتا ہے۔ 
لہزا محتاط رہیں اور ان چیزوں سے اجتناب کریں
100
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 15/01/2025
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 14/01/2025
🚀 The Mystery of Chabil Star Discovered in the 1960s, Chabil Star still baffles astronomers with its unique chemical makeup. It contains elements that shouldn’t exist naturally. Could this be a sign of something otherworldly? #Astronomy #Space
100
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 14/01/2025
سونے کی تخلیق: ایک کائناتی داستان 1. زمین کی تشکیل کے دوران سونا زمین کی تخلیق کے ابتدائی مراحل میں موجود تھا، جب بھاری دھاتیں زمین کے مرکز میں جمع ہوئیں۔ وقت کے ساتھ، یہ دھاتیں زمین کی سطح کے قریب آ گئیں۔ #زمین_کی_تشکیل #قدیم_دھاتیں
100
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 14/01/2025
سونا: ایک قیمتی دھات جس کی اہمیت لازوال ہے 1. تاریخی اہمیت سونا ہزاروں سالوں سے دولت اور طاقت کی علامت رہا ہے۔ قدیم تہذیبوں نے اسے زیورات، کرنسی، اور مقدس اشیاء کے لیے استعمال کیا۔ #تاریخی_ورثہ #قدیم_دولت
100
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 14/01/2025
اب موٹرسائیکل 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکےگا. پنجاب حکومت 1. موٹر سائیکل کی رفتار میں اضافہ: پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب موٹرسائیکل 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکے گا۔
100
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 14/01/2025
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 13/01/2025
Agriculture
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 02/01/2025
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025 کے لیے سکیم آف اسٹیڈیز جاری کر دی , آئندہ سال طلباء و طالبات امتحانات میں نئی سکیم کے مطابق شریک ہوں گے۔
100
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 01/01/2025
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 01/01/2025
ابو امامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ابو امامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 

”جس نے اپنی قسم سے کسی مسلم کا حق دبایا تو اللہ نے اس کے لیے جہنم کو لازم کردیا اور جنت کو اس کے لیے حرام ٹھہرایا۔“ ایک شخص نے عرض کیا: اگرچہ وہ حقیرچیز ہو؟ اے اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا: ”اگرچہ وہ پیلو کے درخت کی شاخ ہو۔“

(صحیح مسلم: کتاب الایمان،  وَعِيدِ مَنِ اقْتَطَعَ حَقَّ مُسْلِمٍ بِيَمِينٍ فَاجِرَةٍ بِالنَّارِ، ح 353)
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 29/12/2024
Zeest Organic Chia Seeds - 100g Product Price: Rs.585 Discount Price: Rs.195 Get code $cqn5$ s.daraz.pk/s.ZpcwC?cc
s.daraz.pk
000
Muhammad Saqib Global @muhammadsaqib.bsky.social · 29/12/2024
Pack of 8 Knorr Noodles Chatpatta - 50G Product Price: Rs.400 Discount Price: Rs.344 s.daraz.pk/s.ZpcvM?cc
Pack of 8 Knorr Noodles Chatpatta - 50G
000