Sign in

aneesalam2025.bsky.social

@aneesalam2025.bsky.social
737 followers 785 following 34 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/12/2024
‏یہ والا ہے جو نہیں خریدنا۔۔۔۔۔۔سوشل میڈیا پر ایسے لوگوں سے بچ کر رہیں یہ باریک واردارت سے عوام کو سمجھا رہیں ہیں کہ یہ والا دودھ نہیں خریدنا، انہیں اندازہ نہیں کہ ایسا کرنے سے معشیت کو نقصان ہورا ہے، ایسا نہ کریں
196
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 12/12/2024
پاکستان میں چاہے تیل کے کنویں اور سونے کا پہاڑ بھی نکل آئیں تو مہنگائی کم نہیں ہوگی کیونکہ ہمارے اُوپر بھوکے پیاسے فرعون مسلط ہیں.
073
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 13/12/2024
سویلین کا ملٹری ٹرائل نامنظور
02411
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 04/12/2024
آخر ایسا کونسا مسلہ ھے جو ان سے حل نہیں ھو رھا؟
6329
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/12/2024
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
8296105
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 04/12/2024
12212
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024
‏گولیوں سے نظریہ ختم نہیں کیا جاسکتا معذور افراد کے عالمی دن کی تقریب میں ایک طالبہ نے عمران احمد خان نیازی کی تصویر اٹھا رکھی ہے 🔥
27033
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Shezad @kayani13.bsky.social · 04/12/2024
0910
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 04/12/2024
ایک افسر جو فوجی فاؤنڈیشن میں تعینات ہے، نے بتایا کہ فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم پاکستان بھر میں ان کے کاروبار پر اثر ڈال رہی ہے۔ اگر یہ ایک مہینے تک جاری رہی تو ان کا کاروبار شدید مشکلات میں پڑ سکتا ہے۔ ‎#بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات
065
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Shezad @kayani13.bsky.social · 04/12/2024
023
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 04/12/2024
سالار خان کاکڑ نہ بھاگا، نہ ڈرا ، کپتان کے آواز پے ڈٹا رھا۔
37728
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Shezad @kayani13.bsky.social · 04/12/2024
033
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
shamibhai3711.bsky.social @shamibhai3711.bsky.social · 04/12/2024
میں نے مرد کو بیوی بچوں کی روٹی کی خاطر دوسروں سے خاموشی کے ساتھ گالیاں سُنتے بھی دیکھا ہے 😭 شب بخیر
131
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 04/12/2024
ایک سوچی سمجھے سازش کے تحت اس وقت پنجابیوں اور پشتونوں کے بیچ نفرت پیدا کی جا رہی ہم سب کا فرض اس کو روکنا ہے. #گولی_کیوں_چلائی_گئی
066
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 04/12/2024
0113
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Shezad @kayani13.bsky.social · 04/12/2024
گولی کیوں چلائی ؟
111
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Muhammad Noman 🔵 @nomii39.bsky.social · 04/12/2024
🫡
0164
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 04/12/2024
063
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024
نہتی مظلوم عوام پر قتل و غارت کا بازار گرم کرنے کا حکم صادر کرنے والا آخر کون تھا؟ #گولی_کیوں_چلائی
43011
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 04/12/2024
119147
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 29/11/2024
‏اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم ‏⁧‫#اسلام_آباد_قتل_عام‬⁩
072
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 29/11/2024
‏نام نہاد محافظو نہتے پاکستانیوں پر ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ ؟
0168
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 29/11/2024
🚨 ہم ان کرسیوں پر لعنت بجھتے ہے تمہارے باپ میں جرات ہے تو لگاؤ گورنر راج چیلنج کرتا ہوں، اس صوبے میں رہ گئے تو ہم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہوگے علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
1116
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 29/11/2024
#گولی-کیوں-چلائی
32615
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Shezad @kayani13.bsky.social · 29/11/2024
024
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
🌴Pakistani🌴 @silverfarid.bsky.social · 29/11/2024
001
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Shezad @kayani13.bsky.social · 29/11/2024
گولی کیوں چلائی ؟
011
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 29/11/2024
اگر جیت اتنی ضروری ہوتی تو اللہ تعالیٰ ایک لمحے میں حضرت امام حسین کو جتوا دیتے یہ جو گندے غلیظ بےشرم لوگ ورکرز کی شہادت پر ان کی لاشوں پر ہنس رہے ہیں کوئی ضرورت نہیں انھیں جواب دینے کی ان کو اللہ عبرت کا نشان بنائے گا اور ہم سب یہ منظر دیکھیں گے بھی
131
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 29/11/2024
“وہ چال چلتے ہیں، اللّہ بھی ان کے مقابلے میں چال چلتا ہے، اور اللّہ بہترین چال چلنے والا ہے” - القرآن الکریم ‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩
111732
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 29/11/2024
‏صوبائی وزیر مینا خان آفریدی شہید کے والد کو دلاسہ دیتے ہوۓ💔😭
13214
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 29/11/2024
مجھے پاکستان سے آنے والی ریاستی تشدد کی اطلاعات پر گہری تشویش ہے۔میرے خیالات جمہوریت کے لیے کھڑے ہونے والوں کے ساتھ ہیں۔" آسٹریلوی سینیٹر #IslamabadMassacre
15834
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 29/11/2024
ایسی کیا قیامت آئی تھی کہاں آگ لگ گئی تھی کوئی مر گیا تھا کیا گولی کیوں چلائی ؟
76022
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 29/11/2024
میں ان تمام ورکروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے ہمارے حوصلوں کو بھی بلند کیا ہزاروں میسجز بھیجے ہیں ورکروں نے کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں ہم اب تیاری کے ساتھ لڑیں گے حوصلہ نہیں ہارنا عمران خان کا اعتماد ہمیشہ ورکر رہا ہے ‎#شہداء_کو_انصاف_دو
25927
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 29/11/2024
یار خدا کے واسطے کچھ تو غیرت کرو ابھی اپ کا باری ہے 16 دسمبر ڈائریکٹ اڈیالہ جیل 👇
142
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
‏عمران خان کے تین مطالبات کو منوا کر ہی واپس جائیں گے ہمارا قافلہ اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہے بیرسٹر عمیر نیازی
1258
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 23/11/2024
*_‏تیرے خوف کا بُت اب ٹُوٹ چکا ہے_* *_تیرا جُھوٹا بھرم اب ٹُوٹ چُکا ہے_* *_`‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو`_*
041
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Irum Khan PTI 🔵 @irmakhan.bsky.social · 22/11/2024
اللہ پاک خان صاحب کو لمبی عمر صحت وتندرستی کے ساتھ عطا فرمائے آمین اور کامیابی انکے قدم چومے آمین یا رب العالمین 🤲 #PTI_Followers #ImranKhanPti
33619
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 22/11/2024
‏دنیا کے کسی بھی ملک میں احتجاج کے لئے کسی سے اجازت نہیں لی جاتی یہاں احتجاج کی بات کرو تو دھمکیاں الگ پرچے الگ غنڈہ گردی الگ کیسے کیسے جاہلوں کی حکمرانی ہے۔
45120
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Khan.804 @laalu804.bsky.social · 23/11/2024
🫡🫡🫡🫡🫡
072
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
7267118
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 22/11/2024
1124
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام: ‏21 نومبر 2024 ‏⁦‪#FinalCall‬⁩
823093
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024
‎Fifty-eight locations across the world are joining in peaceful protests against: ‎•The illegal arrest of political prisoners ‎•The 26th Amendment ‎•The stolen mandate ‎•The erosion of judicial independence ‎On November 24th, we will raise our voices globally for everyone to hear! ‎⁦‪#finalCall‬⁩
11410
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Yasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 23/11/2024
‏احتجاج بس شروع ہونے کی دیر ہے یقین کرو ‏آپ لوگ خود دیکھیں گے کوئی نہیں روک سکے گا۔ ‏یہ کوئی ایک دن کا اجلحتجاج نہیں ہے پورا ملک کبٹیبرز لگا کر یہ لوگ بند نہیں رکھ سکتے۔ ‏اپنے حق کے لیے باہر نکلنا ہے سب نے۔ ‏جیت آپکا مقدر پھر۔۔
192
Reposted by @aneesalam2025.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! ‏🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد ‎
622389