Sign in

Sarkaar JoUn

@joun313.bsky.social
455 followers 241 following 106 posts

36k followers on X,,,,

PostsRepliesMedia
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 03/12/2024
Having a partner with same mentality is blessing 💜💫
010
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 03/12/2024
Sometimes in life we need someone who can stay, who will listen, who will understand and appreciate even if you're not perfect...🩷🎀 Good Morning 💐
010
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 02/12/2024
عطاء تارڑ کو سخت وارننگ عطاء تارڑ جس دن تمہارا تحریک انصاف کے کسی کارکن سے مقابلہ ہوا اس دن تمہاری پینٹ اٹھا کر خیبر پختونخوا لائیں گے ۔ شفیعِ اللہ جان
032
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان کی صحت کے حوالے سے علیمہ خان نے قیاس آرائیوں سے اجتناب کرنے کا کہا ہے، علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کی کوئی خبر نہیں لیکن 2 اور 3 دسمبر کو وکلاء اور فیملی عمران خان کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ شکر ہے کچھ سکون تو آیا، اللہ خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ❤️
031
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 30/11/2024
اگر آپ حق کے ساتھ نہیں کھڑے تو پھر تاریخ کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ مسجد کے محراب میں تھے یا طو**ائف کے بالا خانے میں! ڈاکٹر علی شریعتی
053
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 30/11/2024
جہاں ضرورت ہو وہاں چند گھنٹوں میں شہر خالی کروا لیا جاتا ہے عام عوام کو بھی دہشتگرد بنا کر ان کو جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے لیکن ‎#پاراچنار اب افغان طالبان اور پاکستانی خوارج دنوں کے نشانوں پر ہے لیکن پاکستانی فوج کا کوئی اَتا پَتا نہیں۔
012
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 29/11/2024
اگر جیت اتنی ضروری ہوتی تو اللہ تعالیٰ ایک لمحے میں حضرت امام حسین کو جتوا دیتے یہ جو گندے غلیظ بےشرم لوگ ورکرز کی شہادت پر ان کی لاشوں پر ہنس رہے ہیں کوئی ضرورت نہیں انھیں جواب دینے کی ان کو اللہ عبرت کا نشان بنائے گا اور ہم سب یہ منظر دیکھیں گے بھی
131
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 29/11/2024
ایسا نہ ہو کہ تمہیں مارنے میں ہمیں سکون ملنا شروع ہوجائے.... عمران خان کو رہا کردو ورنہ پھر میٹنگ کی ہےحکمت عملی تیار کرلی ہے ۔۔۔ حق نہیں ملے گا تو ہم ماریں گے۔۔۔۔ علی امین گنڈا پور کا اعلان
001
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 29/11/2024
‏تلخ تاریخی حقیقت۔ ۔۔💔💔 قرار داد پاکستان 1940 کے دستخط کنندگان: 4 آزادی سے پہلے ہی فوت ہو گئے ۔ 6 نے آزادی کے بعد ہندوستان میں رہنے کا فیصلہ کیا،7 کو آزادی کے بعد حکومت پاکستان نے غدار قرار دے دیا تھا۔ 2 کو آزادی کے بعد پاکستان مسلم لیگ سے نکال دیا کیا ۔ ‎
111
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 29/11/2024
جس نے پارلیمنٹ سے بازار حُسن نھی پڑھی اسکی تعلیم نا مکمل ہے 😤 یہ کتاب مارکیٹ میں مشکل ہے کہ مل جائے⚠️
011
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 29/11/2024
میڈیا کا سوال: D چوک کیوں گئے؟ درست سوال: گولی کیوں چلائی؟ میڈیا کا سوال: D چوک جانے کا فیصلہ کس کا تھا؟ درست سوال: گولی چلانے کا حکم کس نے دیا؟ میڈیا کا سوال: D چوک سے کیوں بھاگے؟ درست سوال: کتنے زخمی کتنے شہید ہوئے
012
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 26/11/2024
أٹھ باندھ، کمر کیا، ڈرتا ہے، پھر دیکھ، خدا، کیا کرتا ہے،
000
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 26/11/2024
تم اِن لوگوں کو نہیں ہرا پاؤ گے 🔥
010
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 26/11/2024
سلام تم سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے۔۔۔!!
041
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 25/11/2024
Good morning 💐 ♥️ Have a good day 🌷
010
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 24/11/2024
غازی پل سے آخری کنٹینر ہٹا دینے کے بعد کارکن کنٹینر کے اوپر چڑھ گئے اور فتح کا اعلان کیا پولیس کو بھی دھکیل دیا گیا۔
072
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 24/11/2024
گنڈاپور :یار ریسٹ ہاوس میں واش روم تو جانے دو عوام :نہیں اڈیالہ جانا ہے اڈیالہ 😁کہیں نہیں رکنا
031
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 24/11/2024
پاکستان میں انٹرنیٹ ایک بار پھر وڑ گیا۔ آپ سناؤ نیٹ کیسا چل رہا ہے آپ کے پاس.
020
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 24/11/2024
ہم خان کو لئے بغیر واپس نہیں آئیں گے، بشریٰ بی بی۔۔۔!!!
011
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 24/11/2024
نُصرت بھُٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیئے نکلے تو واہ واہ۔ بہادر عورت کُلثوم نواز اپنے گرفتار شوہر کے لئیے نکلے تو واہ واہ۔ بہادر عورت بینظیر بھٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیئے نکلے تو واہ واہ۔ بہادر عورت بُشری بی بی اپنے گرفتار شوہر کے لیئے نکلے تو یہ موروثی سیاست ہے۔ بیوی کا احتجاج سے کیا تعلق فٹے منہ جیے
142
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 24/11/2024
جو گرفتار ہورہے ہیں وہ صرف اس لئے کیونکہ انکی تیاری نہیں تھی یا نیت نہیں تھی اگر 5 سے 10 ہزار بندہ آپکے ڈیرے کے باہر ہو تو پولیس تو کیا فوج بھی آپکو گرفتار نہیں کرسکتی یہ جاہلانہ بات ہے کہ مزاحمت کا مطلب ہتھیار اٹھانا ہوتا ہے مزاحمت عوام کی تعداد کے ذریعے ہوتی ہے
052
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 24/11/2024
راولپنڈی تیار ہے، کچھ دیر میں آپکو پاور شو دیکھنے کو ملے گا ۔ پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔✌🏻
022
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 24/11/2024
فائنل کال الرٹ 🛑 سب نوٹ کرتے جائیں جو ٹکٹس ہولڈرز آج قافلے نہیں نکالیں گے، احتجاج کے بعد ان سب کے خلاف کمپین چلائیں گے۔ آگر آج بھی کوئی قافلے کے ساتھ نہیں نکلتا تو انہیں پھر پارٹی سے ہی نکالنا چاہیئے
021
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 24/11/2024
ایسے ہی سوچا نئ نسل کو یاد کرادون --- کہ بات 4 حلقوں سے شروع ہوئ تھی -😉😉 #24نومبر_فائنل_کال #ہر_گھر_ایک_فرد
021
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
وہ ملے اگر تو اسے کہوں اے گلاب شخص!!!🌹 کوئی تجھ سا کیا تیری خاک پا بھی نہ ہو سکا..👌☺️
021
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے کیلئے ٹک ٹاکر مناہل ملک سے ہدایات لے رہے ہیں 😂
021
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
یار یہ نہ کرو 😭😂 🤣🙏🙏🙏
042
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
King Khan 😍😘 #ImranKhan #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #نومبر24_یوم_انقلاب
052
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
#احتجاج_سے_انقلاب_تک " یہ وقت کے یزید جتنی مرضی خندقیں کھود لیں، کنٹینرز کھڑے کرلیں، جو بھی تیاری کرہے ہیں، کپتان اس سے زیادہ بہتر تیاری کرہا ہے، حکومت کے پاس اتنی پولیس اور جیلیں نہیں ہیں کہ ہر کسی کو گرفتار کرسکے " ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 🚨🚨
022
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
‏سڑکیں کھود کر بنائے گئے کھڈے تو مظاہرین ایک گھنٹے میں بھر دیں گے، اور راستے بھی کھول دیں گے لیکن خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو وفاقی دارلحکومت سے کاٹنے اور نفرتیں پیدا کرنے کی آپ کی تاریخی بےغیرتی قوم کو برسوں یاد رہے گی
020
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
‏جتنا بھی وقت لگے، پرامن رہیں اور اسلام آباد پہنچیں۔ 24 نومبر سے جبر اور ناانصافی کے نظام کی تبدیلی کا سفر شروع ہے انشاللہ۔ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی تک یہ سفر جاری رہے گا۔ عوام کی حاکمیت کے علاوہ کوئی دوسرا نظام نہیں چل سکتا۔
000
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
لندن پلان کبوتر سے اکتوبر تک اکسٹینشن سے "ٹینشن تک اور جلد ہی حافظ سے خدا حافظ تک......انشاءاللّه
040
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
Fixed
032
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
🚨بریکنگ نیوز *_‏شارک مچھلی کیبل کاٹنے گھر سے نکل پڑی۔_امید ھے آج رات تک کیبل کاٹ لے گی `سمندری ذرائع`
010
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
‏جب ٹرینیں لوگوں سے بھری ہوئی آ رہی ہوں، لوگ بسوں، ویگنوں اور کاروں میں آ رہے ہوں- ہزاروں لوگ پہلے سے راولپنڈی پہنچ چکے ہوں، تو پھر اگر صرف راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ پیدل ہی پہنچ جائیں تو نہ کوئی کنٹینر راستہ روک سکتا ہے، نہ کوئی فورس! ‎✊
000
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
احتجاج کے لیے پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کروانا سب سے مشکل ہوتا ہے جعلی حکومت نے 24 نومبر سے پہلے ہی موٹروے، پٹرول پمپ، ہاسٹل، ٹرانسپورٹ اڈے بند کر کے 50% احتجاج خود ہی کامیاب کروا دیا ہے ان انشأللہ 24 نومبر کو پاکستانی قوم اس جعلی حکومت کے پہیے اور چولیں ہلائے گی
031
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎
021
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
Rent a container* Growing business opportunity in Pakistan
000
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
ایک دریا اپنی طاقت کی وجہ سے نہیں۔۔ بلکہ اس کی استقامت کی وجہ سے چٹان کو کاٹتا ہے۔ ۔
032
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
اگر اللہ تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا ،، القرآن۔ انشاءاللہ تعالیٰ 🤲📿
022
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
کنفیوز نہ ہوں، آگے بڑھو ایک ہی سمت، ایک ہی رُخ، ایک ہی تاریخ 24 نومبر بروز اتوار چلو چلو اسلام آباد چلو 🔥
041
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 23/11/2024
ظلم کی سیاہ ترین رات ڈھلنے والی ہے, انشاء اللہ
020
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 22/11/2024
جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟ خان کا جواب۔ یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔ عمران خان کے تاریخی جملے۔ لکھ اوئے مؤرخ لکھ 🔥
021
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 22/11/2024
فیصلہ آپ کو کرنا ہےکہ 24تاریخ کو اپنے بچوں کے مستقبل کےلیے نکلنا ہے یا ساری عمر کے لیے غلامی قبول کرنی ہے۔ آخر کب تک یہ ظلم برداشت کریں گے؟ اگر اب نہیں نکلے تو کب نکلیں گے؟ ہزار سال میں ایک بار ایسا رہنما آتا ہے جو اپنی پرواہ کیے بغیر آپ کے لیے لڑتا ہے۔ کیا آپ خاموشی سے اس کی قربانیوں کو دیکھیں گے
021
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 21/11/2024
ریاست میں جس مقتول کا قاتل نامعلوم ہو اس کا قاتل حاکمِ وقت ہوتا ہے۔ امام علی علیہ السلام پارہ چنار کی بات کررہا ہوں۔ #پاراچنار
031
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 21/11/2024
وضاحت: بشرٰی بی بی نے اپنی ویڈیو میں نہ سعودیہ کا نام لیا اور نا ہی ذکر کیا عمران خان اور ان کی اہلیہ جب ننگے پاؤں مدینہ گئے تو باجوہ کے سسر جنرل اعجاز امجد اور اس کی بیوی نے کمپین شروع کی کہ “ یہ شخص ملک میں شریعت نافذ کرنا چاہتا ہے اور ہر جگہ شلوار قمیض اور کپتان چپل پہن کر چلا جاتا ہے”
022
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 21/11/2024
نی آ جا تینوں ساہاں دے ، دھاگے وچ پَرو لَواں ! 🤎
020
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 21/11/2024
تمہارا صحیح ہے پٹواریوں نہ دماغ نہ ٹینشن 🙂
061
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان خاموشی سے گھر چلے جاتے اور اچھے وقتوں کا انتظار کرتے تو کچھ نہ ہوتا لیکن عمران نے ایک نیا راستہ اختیار کیا اور کھیل کے قائدے بدلنے کی ٹھان کی، انہوں نے پرانے اصولوں پر کھیل کا حصہ بننے سے انکار کر دیا اور سب کچھ کھول کے عوام کے سامنے رکھ دیا. عمران خان بہت ہمت سے جیل کاٹ رہے ہیں
160
Sarkaar JoUn @joun313.bsky.social · 21/11/2024
اے اللہ! ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقینِ کامل ہے اُس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲 ❤
092