Ahmed Ashfaq @roposh.bsky.social · 03/03/2025اتنا آسان نہیں موت کو ٹالے رکھنا سر جو کٹ جائے تو دستار سنبھالے رکھنا احمد ندیم قاسمی #قومی_زبان 010
Ahmed Ashfaq @roposh.bsky.social · 24/11/2024میری وسعت پہ بہت کم ہے ردائے افلاک میں اگر پاؤں چھپاتا ہوں تو سر کُھلتا ہے چھاؤں ہر رنگ میں گہری نہیں ہوتی ہے سلیم جس قدر دھوپ کی شدت ہو شجر کُھلتا ہے جناب سلیم کوثر #قومی_زبان 010
Ahmed Ashfaq @roposh.bsky.social · 23/11/2024دونوں طرف تھی لوٹ برابر مچی ہوئی جو کچھ کسی کے ہاتھ لگا لوٹتا رہا زیدی، وہ لوٹتے رہے میرے قرار کو میں بے قراریوں کے مزے لوٹتا رہا حضرت سید مصطفیٰ زیدی #قومی_زبان 071
Ahmed Ashfaq @roposh.bsky.social · 22/11/2024میری باتوں میں مسیحائی ہے لوگ کہتے ہیں کہ بیمار ہوں میں زندگی کیا ہے؟ گناہِ آدم زندگی ہے تو گناہ گار ہوں میں کفر و الحاد سے نفرت ہے مجھے اور مذہب سے بھی بیزار ہوں میں مجاز #قومی_زبان 151
Ahmed Ashfaq @roposh.bsky.social · 21/11/2024میں کسی روزِ قیامت کا نہیں ہوں محتاج اپنے اندر ہی بپا رکھتا ہوں محشر اپنا احمد ندیم قاسمی #قومی_زبان 010
Ahmed Ashfaq @roposh.bsky.social · 20/11/2024چار سو ہے بڑی وحشت کا سماں کسی آسیب کا سایا ہے یہاں کس سے اب آرزوئے وصل کریں اس خرابے میں کوئی مرد کہاں آج محترمہ فہمیدہ ریاض کی پانچویں برسی ہے، خدا انہیں غریق رحمت کرے۔ #قومی_زبان #اردو #اردو_شاعری #اردو_زبان 054
Ahmed Ashfaq @roposh.bsky.social · 20/11/2024پاکستان تحریک انصاف کے کنوینر اور انچارج رابطہ کمیٹی جناب الطاف حسین صاحب نے قائد و بانی تحریک انصاف جناب عمران خان کا پیغام کارکنان تک پہنچایا اور چوبیس نومبر کے احتجاج کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ 🤦🤦🤦🤦 100
Ahmed Ashfaq @roposh.bsky.social · 20/11/2024Giving birth to a child is the second most painful thing a human can go through. The first is being burnt alive. 030
Ahmed Ashfaq @roposh.bsky.social · 18/11/2024The world's biggest power is the youth and beauty of a woman ! Chanakya 000
Ahmed Ashfaq @roposh.bsky.social · 18/11/2024وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں ناصر کاظمی #قومی_زبان 010