Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 10/02/2025تیری بدعا میں اثر ہی نہیں میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں۔ #قومی_زبان 000
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 26/01/2025یہ دُھند بھی تُم جیسی ہے جس سے آگے کُچھ نظر نہیں آتا۔ #اردو_زبان 010
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 22/01/2025مجھے کہتی سنو ! میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتی تُم جو بچپن میں مٙر گئے ہوتے۔😁😠 #اردو_زبان 000
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 21/01/2025دِل سے ایسے ہی نہیں اُترا تھا وہ شخص میں دیکھا تھا اُسے مجھے روتا چھوڑ کر سکون سے سوتے ہوئے۔ #اردو_زبان 120
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 19/01/2025محبت کی وہی پہچان حتمی ہے جو آنکھوں میں بوقتِ الوداع اشکوں کی تصویریں بناتی ہے بہت سے خواب آکر دستکیں دیتے ہیں پلکوں پر محبت درد کی پوشاک پہنے مسکراتی ہے #اردو_زبان 020
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 19/01/2025چڑیا نے اللہ سے شکایت کی اے اللہ بڑی مشکل سے گھونسلہ بنایا تھا تونے طوفان بھیج دیا اور میرا گھونسلا خراب ہوگیا۔ آواز قدرت آئی تیری آنکھ لگ گئی تھی، اور تیرے گھونسلے میں سانپ آیا تھا تجھے کھانے کیلئے، اس وجہ سے طوفان بھیجا کہ تُم جاگ جائو، اور پرواز کرو، اور تمہاری جان محفوظ رہے۔ #اردو_زبان 121
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 18/01/2025اس کی پاگل دھڑکن پہ زور کوئی نہ چلتا ہے۔۔۔۔۔ اسے جگنا بھی ہوگا اسے سونا بھی لوگا زہر پینا بھی ہوگا ہر دل جو پیار کرے گا۔ 030
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 18/01/2025دیوانہ سہی ان کا تماشہ تو نہیں ہوں۔۔۔۔ اے وعدہ اے فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں۔۔۔۔۔ 💔 020
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 17/01/2025یااللہ مجھے اتنا بدل دے کوئی کتنا بھی دِل دُکھائے، میں مسکرا کر تیرا شکر ادا کروں! الٰہی آمین۔🕋 #اردو_زبان #PhotoGraphy 080
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 17/01/2025کیا عالم ہو جو تُم آنکھ مارو اور میں مر ہی جائو۔۔۔۔ 😂🙏🏻😁 @anilatariq.bsky.social @jabeenaman.bsky.social @srha2005.bsky.social @ishqmamnoo77.bsky.social 130
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 16/01/2025ہے کوئی بے وفا ۔۔۔۔ جو کہہ سکے ہاں میں بے وفا ہوں؟ 000
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 16/01/2025فرسٹ۔آنلائن۔ شہادت کچھ لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ آن لائن شہید ہونے میں بھی کوئی کثر نہ چھوڑیں۔😁 #PhotoGraphy 030
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 16/01/2025تُم جو پکڑ لو ہاتھ میرا دنیا بدل سکتا ہوں میں۔۔۔۔ #گانے_جانے_انجانے 010
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 15/01/2025قصہ مختصر۔۔۔۔ تتلی اُڑ گئی اور نازک وفائیں مٙر گئیں۔ ☕💐 @jabeenaman.bsky.social @chandkikashash.bsky.social @srha2005.bsky.social @anilatariq.bsky.social 370
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 15/01/2025سنو تُم میرا دِل کیا جلائو گی۔۔۔۔۔؟ میں تُو پھول بھی جلا دیتا ہوں۔ #اردو_زبان #PhotoGraphy 250
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 15/01/2025میں پھول وہ تِتلی میں مُرجھا جائونگا وہ اڑ جائے گی۔💔 @srha2005.bsky.social @jabeenaman.bsky.social @anilatariq.bsky.social 290
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 14/01/2025نہ گلے رہے، نہ گمان رہے، نہ گزارشیں ۔۔۔۔ نہ گفتگو۔ 020
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 14/01/2025سنو دوستوں تُم جہاں بھی تمیز سے کھانا کھائو گے بھوکے ہی واپس آئو گے۔ 120
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 13/01/2025اُجرتیں مل گئیں صدیوں کے سفر کی مجھ کو، جب کہا اُس نے، کیا حال بنا رکھا ہے۔۔۔۔ 350
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 13/01/2025کیا کہا۔۔۔۔؟ تُمہیں مجھ سے بے انتہا محبت ہے؟ اب بتائو سچ مانو یا جھوٹ۔۔۔۔؟ 010
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 13/01/2025سنو اتنے جھوٹ نہ بولا کرو میرا یقین جھوٹا پڑتا پھر ہر بار میرے آگے۔ چلو ایسا کرنا اب سے تُم سچ بولنا میں جھوٹ مان لیا کرونگا۔😉 020
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 12/01/2025ایک تحقیق کے مطابق۔۔۔ عاشق انسان میں اتنا زیادہ ڈوپا مین (Dopamine) ہارمون خارج ہوتا ہے کہ اس کا برین کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ آپ اسے سمجھانے کے لئے دنیا جہاں کی مثالیں دیں اسکی سمجھ میں کچھ نہیں آتا۔ شکریہ دوستوں آج کےخوبصورت وقت کا۔❤️💐 040
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 12/01/2025رکھ لے کسی کباڑ کی مانند اپنے پاس شاید بُرے دنوں میں تیرے کام آئوں میں۔ 020
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 11/01/2025کیا واقعی صبح و شام تنہائی میں آہیں بھرے گا۔۔۔۔؟ ہر وہ دل جو پیار کرے گا۔۔۔۔ یا شاعر جھوٹ بھولتا ہے۔۔۔۔؟ 110
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 11/01/2025جگ کی بارش سب نے دیکھی من کی بارش دیکھے کون۔ #RainInLahore 020
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 11/01/2025تُم سے نہ ہو سکے گا اندھیروں کا یہ سفر اب شام ہو رہی ہے میرا ہاتھ تھام لو۔ #PhotoGraphy #PositiveVibes 040
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 10/01/2025درست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے۔ #اردو_زبان 010
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 10/01/2025صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں۔ #TeaTime #PhotoGraphy 120
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 10/01/2025وہ اتنے بے مروت تو نہیں تھے کوئی قصداّ انہیں بہکا رہا ہے۔ #PhotoGraphy #TeaWithMughal 030
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 09/01/2025جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ہے وہ آگ کے سوا کچھ نہیں، اور جو چراغ دوسروں کے لئے جلتا ہے وہ روشنی ہے، نور ہے، شعور ہے، زندگی میں دوسروں کے لئے ہمیشہ آسانی پیدا کریں۔ اللہ آپ کو ہر مشکل سے نکالے گا۔ اللہ ہمیں آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے والا بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ #اردو_زبان 000
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 09/01/2025وہ حسن مکمل بھی فنا ہونا ہے اک دن۔۔۔؟ وہ زلف ؟ جبیں ؟ ہونٹ ؟ وہ رخسار ؟ نہیں یار رکھا ہے بھرم اس کو ادائوں کا وگرنہ میں اور محبت میں گرفتار نہیں یارر۔۔۔۔ #اردو_زبان 110
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 09/01/2025چاند بھی تنہا، رات بھی تنہا، اور تنہا میری ذات۔۔۔۔ #اردو_زبان 230
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 07/01/2025سنا ہے۔۔۔۔ وہ اب پُوچھتی پھرتی ہے لوگوں سے کفارہ بتائو مجھے بہت وعدے، بہت قسمیں توڑ آئی ہوں۔۔۔۔ وہ جو سفرِ حیات میں میرے ساتھ چل رہا تھا۔۔۔۔ اُسے میں تنہا چھوڑ آئی ہوں۔ #اردو_زبان 120
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 06/01/2025ہوا میں آج بھی روتی ہے بانسری اداس پھرتی ہے صدیوں سے ہیر جنگل میں۔ #اردو_زبان #PhotoGraphy 020
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 05/01/2025زیرِ بحث آئے محبت کی کہانی کسی روز اور یکلخت کوئی مجھ کو تُمہارا کہہ دے۔۔۔۔ @srha2005.bsky.social @anilatariq.bsky.social @nn127.bsky.social #اردو_زبان 350
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 31/12/2024جو کھو دیا تُم نے خوشی سے وہ اک ترپتی ہوئی دُعا سے واپس بھی مل جائے گا۔ #قومی_زبان 240
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 28/12/2024ایک گھنٹے سے تماشہ دیکھ رہا ہوں بارش نے مزہ ہی خراب کردیا۔ آپ میں سے کون کون تماشہ لگاتا ہے۔۔۔۔؟ #کھیل_تماشہ 000
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 28/12/2024ہمارا بچھڑنا بھی رائیگاں ہی گیا نہ اُسے ٹھکانہ ملا نہ ہم ٹھکانے لگے۔ #سانحہ_عشق 120
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 27/12/2024جانوروں کو تھامتے، پتھروں کو چھوتے، حسرت سے اپنا خالی دیکھتے اور مُڑ مڑ کے دیکھتے، سوچتا ہوں کہ۔۔۔۔ وہ کس کے ہاتھ پر یوں ہاتھ رکھ رہا ہوگا۔ #PhotoGraphy 030
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 27/12/2024اب میں پوروں پہ گنوں اور بتائو تجھ کو۔۔۔۔ یہ بتائوں کہ فلاح اور فلاح، چھوڑ گیا؟ اتنی تعداد میں ہیں چھوڑ کے جانے والے۔۔۔۔ یاد رہتا ہی نہیں، کون کہا چھوڑ گیا۔ #سانحہ_عشق #PhotoGraphy 240
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 27/12/2024محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی برداشت نہیں کرسکتے۔ #سقوط_محبت 000
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 27/12/2024اٙج دن دی شروعات ہوئی اے بارش توں تیری گلی چُوں لگناں سوکھا ہوجو گا۔ #ColdDayWithColdCoffe #PositiveVibes #SayNoToDrugs 000
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 27/12/2024One kind word can warm three winter months. #coldMorningwithColdCoffee #officeVibes 000
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 26/12/2024سارا مسئلہ اُس کا مجھے چھوڑنے سے حل ہوا اور میں اُسے اور ہی حل بتاتا رہا۔ مزار حضرت بابا بلھے شاہ 000
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 25/12/2024Happy birthday to a leader, a legend, a man of honesty and greatness, a man who was determined and strong thankyou for everything you ever did for us. Quaid_e_Azam MUHAMMAD ALI JINNAH 💚🇵🇰💚 #25thDecember #QuaidDay #HappyBirthday #PakistanZindabad 000
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 25/12/2024تُم نے پہنا ہی نہیں میری پسند کا لباس تُم کو آیا ہی نہیں پاس بُلانے کا ہنر۔ 010
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 23/12/2024Yes i am moving alone in 2025 with lots of new lessons and memories.... #motivation #positiveVibes #myqoutes #DisasterOfLove #HappyNewYear2025 000
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 21/12/2024تمھیں چاہ تھی نہ ہمیں دیکھنے کی۔۔۔۔ چلے آئو۔۔۔۔ اج ہم نے خود کو سنوارا ہے۔ #سانحہ_عشق #شاعری 000
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 20/12/2024سورہ نوح آیت 10,11,12 اللہ فرماتے ہیں میں تمہاری بیٹوں سے بھی مدد کرونگا اور مال سے بھی۔🕋 یہ آیات مبارک کو پڑھنا ان کا وظیفہ نیک اولاد خصوصا بیٹوں کی صورت اور مال و دولت کی صورت رب کا انعام ہے۔ 020
Naeem Mughal @mughalnaeem127.bsky.social · 19/12/2024میں اک ہاتھ سے پوری دنیا سے لڑ سکتا ہوں بس میرے دوسرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہونا چاہئیے۔ 000