Sign in

MIAN_ASIF

@mianaaif276.bsky.social
127 followers 103 following 151 posts

‏بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں ‏جس کی وجہ سے اللہ اُن کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے۔ ‏اور جس کے کام کو اللہ سنوار دے ‏تو کوئی مخلوق اُسے کیسے بگاڑ سکتی ہے۔

PostsRepliesMedia
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
میڈی مرض دی فکر طبیب نہ کر نہ جوڑ دوا....میں ٹھیک ہاں نہ شربت عرق انجکشن ڈے.. نہ بوتلاں چا.... میں ٹھیک ہاں تیڈے کل نسخے ناکام گئے نہ زہن کھپا ....میں ٹھیک ہاں ہن لوڑ نئی تیڈی پکھیاں دی میکوں سجن ملا...میں ٹھیک ہاں❤🔥 #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلب گار نہیں میں تو سراپاۓ محبت ہوں مگر پھر بھی دوست مجھے اس لفظ " محبت " کا اعتبار نہیں #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
قہر اتنا ہے کہ ترا ہجر گوارہ ہے مجھے ، تُو نہیں ہے تو یہی ایک سہارا ہے مجھے_!! #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
کیسے ممکن تھا کوئی داغ دکھائی دیتا میں نے دیکھا تھا اسے عشق میں اندھا ہو کر #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
نازک ہونٹوں کو دانتوں سے دبایا جارہا ھے بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ھے اک بوسہِ رخسار کی تو بات ھے ساری خوامخواہ معاملہ بڑھایا جا رہا ھے #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
لوگ سن کر بھی کچھ نہیں سنتے جیسے درویش کی صدا ہیں ھم!!!!. #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
اُس سے بچھڑ کے ہوش سلامت رھے مگر ھم راستوں سے گھر کا پتہ پُوچھتے رھے۔💔〽️🥀 #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
مجھ کو لگتا تھا وہ پھر سے پکارے گا مجھے اُس کو لگتا تھا کہ میں۔۔۔۔۔۔ بھاگا چلا آؤں گا۔ #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
گلے لگو تو خبر ہو تمھارے دل میں ہے کیا کہ ہم اشارے نہیں بس ردھم سمجھتے ہیں♥️ #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
تعلق کی کتاب میں لفظ ایمانداری نہ ہو تو آخری صفحے پر جُدائی مقدر بن جاتی ہے #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
اَفلاک کے پَردوں سے جاری ہُوا فَرمان...!! وَالعصر!! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان...🖤🥀 #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
نجانے کس کو پکارا گلے لگا کے مجھے مگر وہ میرا نہیں تھا جو نام اس نے لیا #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
کیا کروں دل کی تمنا کا فریب ایسا ہے آپ کے زخم عنایت کی طرح لگتے ہیں ہم پہ اس سادہ طبیعت نے بڑے ظلم کیے تیرے دھوکے بھی محبت کی طرح لگتے ہیں #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
دل نا امید نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے🖤🥀 فیض احمد فیض #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
کون سا پھر سوال بچتا ھے??? جب محبت جواب دے جائے۔ #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
زندگی ___ ایسے میرے ساتھ خفا رہتی ہے جیسے بگڑے ہوئے بچے پہ برہم کوئی ___! #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
اتنا درد دینے کے بعد بھی سامنے کھڑا ہے لگتا ہے سینے میں دِل نہیں پتھر رکھتاہے #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
مدتوں بعد اُسی شخص سے ملنے کے لیے آئینہ دیکھا گیاــــــــ بال سنوارے گئے ❣️ #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
کچھ لکھنے کو دل نہیں چاہ رہا میرا ‏اپنے ہی لفظوں سے تھک گیا ہوں جیسے #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
لفظ ہونے لگے ہیں بے معنی!!!!! بات چپ کی حدوں سے باہر ھے ۔ #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
ڈھلتے ڈھلتے ڈھل گئی رات کھلتے کھلتے کھل گئی بات تیرا میرا میل نہ ہو گا!!!!!! بیٹھ کے نہ تو سپنے کات سچے جذبے اب نہیں ہوتے سچوں کو ہوتی ھے مات۔ #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
یہ مرا احساس ہے یا پھر وفاؤں کا صلہ رفتہ رفتہ تُو مکمل ، میں فنا ہوتا گیا ۔ #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
تُمہیں پتہ ہے میں نے___ کِس قدر اذیت میں___ صدائیں دی تھیں تُمہیں___ اور تُم نہیں آئے___ #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/02/2025
کیفؔ میں ہُوں ایک نُورانـــــی کتاب! پڑھنے والا کم نظـــــر ہے، کیا کرُوں ....... ##قومی_زبان❣️❣️
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 07/02/2025
ہر بار مجھے زخمِ جدائی نہ دیا کر.. اگر تو نہیں میرا تو دکھائی نہ دیا کر.. سچ جھوٹ تیری آنکھ سے ہو جاتا ہے ظاہر.. قسمیں نہ اٹھا، اتنی صفائی نہ دیا کر معلوم ہے رہتا ہے تو اب مجھ سے گریزاں پاس آ کہ محبت کی دوھائی نہ دیا کر اُڑ جائیں تو پھر لوٹ کے آتے نہیں واپس ہر بار پرندوں کو رہائی نہ دیا کر #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 03/02/2025
وہ پاس تھا تو ہم بھی روئے کبھی نہ تھے وہ جاگتا تو ہم بھی سوئے کبھی نہ تھے بے چارگی نے آج رُلایا ہے اس قدر جیسے تمام عمر ہم روئے کبھی نہ تھے اک تیری بے رُخی نے کیا پارہ پارہ دل کو سینے میں درد اتنے سموئے کبھی نہ تھے #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 27/01/2025
‏حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے...😇🩷💫 #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 27/01/2025
ہوتی کہاں ہے دل سے جدا دل کی آرزو جاتا کہاں ہے شمع کو پروانہ چھوڑ کر #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 25/01/2025
یہ رات آخری لوری سُنانے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تھک چُکا ہوں مُجھے نیند آنے والی ہے ہنسی مذاق کی باتیں یہیں پہ ختم ہوئیں اب اس کے بعد کہانی رُلانے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔ 🍁 #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 22/01/2025
اور ہمارے معاملے میں تو رحم دل بھی بڑے بے رحم نکلے....🙃🙂 #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 22/01/2025
خواب آنکھوں میں پرونے کی اجازت دے دے اے شب غم! مجھے سونے کی اجازت دے دے یا سلیقے سے نبھا____ رسم رفاقت مجھ سے یا کسی اور کا_____ ہونے کی اجازت دے دے #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 22/01/2025
وہ پاس تھا تو ہم بھی روئے کبھی نہ تھے وہ جاگتا تو ہم بھی سوئے کبھی نہ تھے کیوں جانے اس قدر۔پریشاں ہیں آج ہم ایسے تو اُس کی یاد میں کھوئے کبھی نہ تھے بے چارگی نے آج رُلایا ہے اس قدر جیسے تمام عمر ہم روئے کبھی نہ تھے اک تیری بے رُخی نے کیا پارہ پارہ دل کو سینے میں درد اتنے سموئے کبھی نہ تھے
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 18/01/2025
.. اسے کہنا۔۔ ہمیں کب فرق پڑتا ہے۔۔ کہ۔۔۔۔ ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوئے پتّے۔۔ بہت عرصہ ہوا ہم کو۔۔ رگیں تک مر چکیں دل کی۔۔ کوئی پاوٴں تلے روندے۔۔ جلا کر راکھ کر ڈالے۔۔ ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر۔۔ کہیں بھی پھینک دے ہم کو۔۔ سپردِ خاک کر ڈالے۔۔ ہمیں اب یاد ہی کب ہے۔۔ کہ ہم بھی ایک موسم تھے۔ #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 18/01/2025
عمر گزری ہے مانجتے خود کو __! صاف ہیں پر ___ چمک نہیں پائے #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 17/01/2025
تیرے عتاب سے کتنی نبھاہ کی ہم نے نا کوئی اشک بہایا نا آہ کی ہم نے عدم ہماری جوانی ہماری دولت تھی بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے. #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 17/01/2025
عقل نے دیر کر دی آنے میں ۔۔۔ عشق لے چکا تھا امتحان ہم سے #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 17/01/2025
وہ ملے،جبیں چوم لے اور کہے... بولیئے اور _____کیا چاہیے ... #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 17/01/2025
آخری خط بھی اس کا خالی تھا اور ہم لڑ پڑے ـــــــــــ کبوتر سے #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 17/01/2025
بخشا ہے ٹھوکروں نے سنبھلنے کا حوصلہ ہر حادثہ خیال کو ______ گہرائی دے گیا🍁🖤 #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 17/01/2025
‏مجھے ، چھوڑ دے میرے حال پر تیرا کیا بھروسہ اے چارہ گر ----- تیری مختصر سی نوازشیں میرا دردِ اور بڑھا نہ دیں ـــــــــــ #قومی_زبان 💔
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 17/01/2025
‏نہ ترکِ عشق ہے ممکن نہ شرطِ عشق آساں دل خراب نے ڈالا ہــــــے کس بکھیڑے میں 🖤 #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 16/01/2025
دل میں آنکھ میں بس تُوھی تُو رھے اس کےسوا نہ دل میں کوئی آرزو رھے اس احتمامِ شوق سے سجدہ ادا کروں تیرا خیال آئے تو دل با وضو رھے جنت میرے نصیب کی واعظ کو بحش دے میرے کفن میں گیسوے جاناں کی بُو رھے _________________🖤 #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 16/01/2025
ڈرا رہی تھی مُجھے اور ____ ڈر لیا میں نے پھر ایک روز ___مَحبت کا سَر لیا میں نے_! کسی سے مانگی ___ مُسلسل رَسد اذیت کی پھر اپنے سائے کو دیوار کر لیا میں نے ___! کسی کی آگ ___کسی اور کو جلانے لگی ! کسی کا بدلہ کسے چھوڑ کر لیا میں نے___! ا #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 16/01/2025
لوگ روئے بچھڑنے والوں پر ____!! اور ہم خود کو __ ڈھونڈھ کر روئے_! _____________________🖤 #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 16/01/2025
ایک دِن ہم اپنے آپ میں گُم تھے____ لِیکن حِیرت کی بات ہے ، وہاں بھی تُم تھے____ #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 15/01/2025
سو باتیں رد کر کے ایک بات لکھ دوں میں تجھ کو اپنی کائنات لکھ دوں سو شکووں کا نچوڑ لکھ دوں میں تجھ کو خود سے دور لکھ دوں سو لفظوں کی غزل چھوڑو ایک شعر میں تجھ کو سکون لکھ دوں -سو ستاروں کی چمک جو دیکھوں تجھ کو یار مہتاب لکھ دوں م سے محبت س سے سکون ق سے قرار چھوڑو تجھ کو "ع " سے "عشق " لکھ دوں
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 14/01/2025
وہ جو دِل میں تیرا مقــــــام ہے۔💞 💞 کسی اور کو وہ ۔۔۔۔۔ دیا نہیـــں۔🌹 🌹 وہ جو رشتــــہ تجھ سے ہے بن گیا۔💞 💞 کســـــی اور سے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بنا نہیں۔🌹 🌹 وہ جو سکـــھ ملا تیری ذات سے۔💞 💞 کســی اور سے وہ ملا نہیــــں۔🌹 🌹 تُو بسا ہے آنکھوں میں جس طرح۔💞 💞 کوئی اور ایســـے ۔۔ بسا نہیــــں۔.
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 13/01/2025
مسلک عشق میں___________سنو صاحب !! جذبات سے کھیلنا _____________کفر ہے #قومی_زبان
000
MIAN_ASIF @mianaaif276.bsky.social · 13/01/2025
اچھے الفاظ اور اچھے خیالات ہی، خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں، وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتامگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہے، اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں اور وہ ہمارے لفظوں، خیالوں اور دُعاؤں کا عکس ہوتا ہے..!!♥️🌸 #قومی_زبان
000