Sign in

Sιʅҽɳƈҽ

@silnc7.bsky.social
522 followers 478 following 156 posts
PostsRepliesMedia
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 04/01/2025
﷽ السلام علیکم اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيكَ يَارَسُولَ اللہ ﷺ وَعَلٰى آلِكَ وَاَصحٰبِكَ يَا حَـبِيبَ اللہ ﷺ ...…,•’``’•,•’``’•, ’•,محمدﷺ️ ,•’..... 🌹 ’•, ,•➥ اُمتی
040
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 03/01/2025
‏﷽ ‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏🌹🌴جمعہ مبارک 🌴🌹 ‏🌹صبح بخیر زندگی🌹 ‏اے رب العالمین ‏جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہواے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہواور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں ‏آمین 🤲🏻 ‏
030
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 02/01/2025
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏ پر ⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما ‏🌷🌷اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ🌷
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 01/01/2025
‏لوگ آپکی پیٹھ پیچھے باتیں کرتے ہیں اور چہرے پہ مسکراتے ہیں ۔۔۔ ‏کوئی بات نہیں انہیں معاف کردیا کریں !!!🙏🏻🙏🏻 ‏ کیونکہ منافقت ایک بیماری ہے اور مریض کو شرمندہ نہیں کرنا چاہیے.🙂 ‏آپ اپنے حصے کا کام کریں ‏ان شاء اللہ مریضوں کو شفاء نصیب ہو گی ‏🤲🏻🤲🏼🤲🏽 ‏⁧‫#قومی_زبان‬⁩ ‏⁧‫#بزمِ_عشقِ_مُحَمَّدﷺ‬⁩
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 01/01/2025
‏﷽ ‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے. ‏آمین یارب العالمین ‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 31/12/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے ‏💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞 ‏اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ صبح بخیر زندگی #بزمِ_عشقِ_مُحَمَّدﷺ #قومی_زبان
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 30/12/2024
‏﷽ ‏🕋 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ‏🌺⚙اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللہِ صَلَاۃً دَائِمَۃً بِدَوَامِ مُلْکِ اللہِ ⚙🌺 ‏
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 29/12/2024
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ بۡنِ عَبۡدِ اللهِ
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 28/12/2024
جس دل میں محبتِ سرکارِ مدینہ صلی اللّٰه علیه وآلهٖ وسلم ہو اس کے ایمان پر شیطان ڈاکہ نہیں ڈال سکتا۔ ﷺ ﷺ ﷺ #بزمِ_عشقِ_مُحَمَّدﷺ #قومی_زبان
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 27/12/2024
الَّھُمَّ صَلي علي مُحَمَّدٍ وَّعَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَماَ صَلَّيتَ عَلي اِبْرَاھِيمَ وَعَلي آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّکَ حَمِيدُ مَجِيد اَلَّھُمَّ بَارِک عَلي مُحَمَّدٍ وَّعَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلي اِبرَا ھِيمَ وَعَلي آلِ اِبرَاھِيمَ اِنّکَ حَمِيدُ مَّجِيد ❤️✨ #بزمِ_عشقِ_مُحَمَّدﷺ
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 27/12/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں ‏❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 26/12/2024
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 🌷🌷اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ🌷🌷
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 25/12/2024
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕 اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ 💞❂💞❂💞❂💞❂💞 ❂💞
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 24/12/2024
‏﷽ ‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا ‏آمین یا رب العالمین ‏رحمۃ للعالمین ﷺ ‏
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 22/12/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏ پر ⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما ‏آمین ‏
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 20/12/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ‏ 🌴جمعہ مبارک 🌴 ‏پیارے آقا ⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺ‬⁩ ‏پر ⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏دعا ہے اللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے ‏💚مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ 💚 ‏🌺اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللہِ صَلَاۃً دَائِمَۃً بِدَوَامِ مُلْکِ اللہِ 🌺
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 18/12/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، ‏آمین ‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ ‏کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ ‏ ‏
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 18/12/2024
اپنا وی ایکسرا کروا لو
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 17/12/2024
‏﷽ ‏السلام عليكم 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا ‏مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی ‏ توفیق عطا فرمانا ‏آمین یا رب العالمین ‏🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 ‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ ‏❣️❂❣️❂❣️❂❣️❂❣️
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 16/12/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏پر ⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏اے ہمارے رب! تو ہی ہمارا کارساز ہے، سو تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر بخشنے والا اور ہمارے لئے اس دنیا کی زندگی میں بھی بھلائی لکھ دے اور آخرت میں بھی. ‏آمین ثم آمین ‏💞ﷺْ 💞ﷺ ‏الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللّٰه ﷺ
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 15/12/2024
‏نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
100
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 14/12/2024
‏عمران خان نے آخری ملاقات میں مجھ سے کہا کہ یہ میں ہوں اور یہ جیل ہے " میری ہڈیاں تو اس جیل سے جا سکتی ہیں لیکن ڈیل نہیں ہوسکتی۔ صحافی سمیع ابراہیم!
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 14/12/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں ‏❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 13/12/2024
‏﷽ ‏السلام عليكم🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏🌴جمعہ مبارک 🌴 ‏اے رب العالمین ‏جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو ‏اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو‏اوران لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں ‏فَإِنَّهُ شَمْسُ فَضْلٍ هُمْ کَوَاکِبُهَا ‏یُظْهِرْنَ أَنْوَارَهَا لِلنَّاسِ فِی الظُّلَمٖ
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 12/12/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، ‏آمین ثمہ آمین ‏
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 10/12/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے ‏💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞 ‏اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 07/12/2024
پڑھنے کا معمول بنا لیں #قومی_زبان #خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫‬⁩ #اردو_زبان
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 07/12/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏اللہ آپکوآقا ⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین ‏💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 ‏💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 06/12/2024
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 06/12/2024
Bushri Bibi's revelation I was completely alone in my car at D Chowk till 12:30. I had told everyone not to leave me alone but everyone left me alone. I was not going through D Chowk when they started firing at my car.
100
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 06/12/2024
‏﷽ ‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏🌴جمعہ مبارک 🌴 ‏اے رب العالمین ‏جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو ‏اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو ‏اور ‏ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں ‏آمین 🤲🏻 ‏
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 05/12/2024
‏شہید تو زندہ ہوتا ہے ‏اور وہ اپنے رب سے رزق پاتے ہیں ‏مصنوعات بائیکاٹ سے کیسے ؟
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 04/12/2024
" اصولِ گفتگو " ایک دفعہ افلاطون اپنے اُستاد "سقراط" کے پاس آیا، اور کہنے لگا ۔۔۔۔ “آپ کا نوکر بازار میں کھڑے ہو کر آپ کے بارے میں غلط بیانی کر رہا تھا” سقراط نے مسکرا کر پوچھا “وہ کیا کہہ رہا تھا۔۔۔؟ افلاطون نے جذباتی لہجے میں جواب دیا “آپ کے بارے میں کہہ رہا تھا۔۔۔!
100
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 02/12/2024
اللہ معاف فرما دے ہم ان جھوٹوں پر یقین کرتے رہے @shahbazgill.bsky.social @sdqjaan.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @imranriazkhan.bsky.social
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 02/12/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ❣️ ‏یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں ‏جو ہمارے حق میں بہترین ہو ‏آمین ﷺْ💞 ‏الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا محبوب رب العالمین
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 01/12/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏💞 ‏اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں ‏الٰہی آمین ‏ ༺םבםבﷺ༻ ‏💜اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ ‏
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 30/11/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، ‏آمین ثمہ آمین
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 29/11/2024
‏ویڈیو بناتے ہوئے بندے کو گولی کا نشانہ بنایا گیا
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 29/11/2024
حضرت شمس تبریزی فرماتے ہیں حق اور سچ کے قریب جانے کے لیے ہمیں ایک خوبصورت اور نرم دل کی ضرورت ہے۔ ہر انسان ایک نہ ایک دن نرم ہونا سیکھتا ہے کچھ حادثاتی طور پر، کچھ بیماری کی وجہ سے، کچھ انسانی نقصان کا شکار ہوتے ہیں، کچھ مادی نقصان سے...
100
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 28/11/2024
‏﷽ ‏🕋 ‏السلام علیکم ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ اللہ ‏جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، ‏یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ‏الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللّٰه ﷺ ‏الصلوۃوالسـلام علیِكْ نور اللّٰه ﷺ ‏
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 27/11/2024
” حـدیــث مبـــــارک “ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَرَأَ ابْنُ آدَمَ السَّجْدَةَ فَسَجَدَ اعْتَزَلَ الشَّيْطَانُ يَبْكِي يَقُولُ يَا وَيْلَهُ*_ ترجمه: رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: جب ابن آدم یعنی انسان سجدہ والی آیت پڑھ کر سجدہ کرتا ہے تو شیطان روتا ہوا اور ہائے افسوس کہتا ہوا اس سے علیحدہ ہو جاتا ہے۔"_ (صحیح مسلم: 244)
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 26/11/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏ پر ⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما ‏آمین ‏💕💕 ‏⁦‪@silnc7‬⁩
000
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 26/11/2024
*_‏پولیس کو کہہ دیا ہے کہ مظاہرین سے اپنے حساب سے نمٹیں،،،محسن نقوی_* *_مظاہرین بھی اپنے حساب سے نمٹیں گے_* #نومبر24_یوم_انقلاب ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 26/11/2024
‏اُف یار اموشنل کر دیا 💔😓😓 ‏سلام تم سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے۔۔۔!!
010
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 26/11/2024
‏﷽ ‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏اللہ آپکوآقا ⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین ‏💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 ‏💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕 ‏💕🌿💕اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ💕🌿💕
000
Reposted by Sιʅҽɳƈҽ
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨لندن احتجاج میں ایک صومالین عورت اپنے بیٹے سے کہہ رہی ہیں، عمران خان کے لئے کھڑے ہوجاو ورنہ صومالیہ کبھی بھی واپس صومالیہ نہیں آنا۔۔۔ ‏امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان ❤️ ‏⁧‫#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ‬⁩ ‏⁧‫#قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو‬⁩ ‏⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩ ‏ ⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
011
Reposted by Sιʅҽɳƈҽ
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 25/11/2024
011
Reposted by Sιʅҽɳƈҽ
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 25/11/2024
‏بابلا وداع ہونے کا وقت آ گیا 😭
011
Reposted by Sιʅҽɳƈҽ
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 25/11/2024
*_‏پورے ملک کی پولیس رینجرز اور ایف سی اسلام آباد میں اکھٹی کرکے بھی نفری کم پڑ گئی۔۔_* *_اب ٹریفک پولیس کو اینٹی رائٹ آلات دے کر ڈی چوک پر کھڑا کردیا گیا_* *_باقیوں کا کہنا ہے ہم چھتر کھا رہے ہیں تو ٹریفک وارڈن بھی کھائیں ۔۔۔ 😁😁_*
011
Reposted by Sιʅҽɳƈҽ
Sιʅҽɳƈҽ @silnc7.bsky.social · 24/11/2024
‏بہت سوٹ کیا یہ کلپ ‏شاید یہ الفاظ بنے ہی اس وقت کے لیے تھے @shahbazgill.bsky.social ‏⁧‫#قومی_زبان‬⁩ ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩ ‏ ⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩ ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
011