Reposted by @adamkhannohri.bsky.social

یہ ایک پٹھان علی آمین کے تمام قافلے اور عمران خان کے پارٹی پر بھاری ہے۔۔۔
میرے صوبے میں اسکول تباہ، ہسپتال تباہ، امن نہیں ۔ روزگار نہیں، اغوا ڈکیتی بھتہ خوری عام۔ پختونخواہ میں خانہ جنگی کی صورت حال مگر میرا وزیر اعلیٰ پنجاب پر حملے کررہا ہے اس کو اپنے صوبے کی فکر نہیں، وقت آگی