WAQAR BHAYO 🏹 @waqarbhayo786.bsky.social · 03/11/2025اسان جي معاشري ۾ ماڻهون خوف سبب سچ ڳالهائڻ کان لهرائيندا آهن. ڇاڪاڻ ته سچ ڳالهائڻ واري کي اذيتون برداشت ڪرڻيون پونديون آهن. 000
WAQAR BHAYO 🏹 @waqarbhayo786.bsky.social · 02/11/2025امید پاکستان ھمارا فخر ھمارا شھزادہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ بار کونسل کے نومنتخب اراکین کو دلی مبارکباد پیش کی ۔ Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari extends warm congratulations to the newly elected members of the Sindh Bar Council.🇱🇾 000
WAQAR BHAYO 🏹 @waqarbhayo786.bsky.social · 30/10/2025عزت انسان جي سڀ کان قيمتي دولت آھي، ان جي حفاظت لاءِ جاهلن کان فاصلو رکڻ ئي عقل مندي آھي.! 000
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 27/11/2024تاریخ کے اوراق سے 27 نومبر 2007: ایمرجنسی کو ختم، سیاسی قیدیوں کو فوری رہا اور میڈیا پر عائد پابندیوں کو فوری ہٹایا جائے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی کراچی میں پریس کانفرنس 23919
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 27/11/2024Her Excellency First Lady of Pakistan, Aseefa Bhutto Zardari, at the Inaugural Global Women’s Forum in Dubai held on 26 November 2024. 55733
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/11/2024Bibi Aseefa Bhutto Zardari, First Lady and Member of the National Assembly Pakistan, shares her insights in converation with Hadley Gamble at the Global Women's Forum in #Dubai. Pakistan #UnitedArabEmirates www.youtube.com/watch?v=UpHy...youtube.comFirst Lady & MNA Aseefa Bhutto Zardari in conversation with Hadley Gamble @ the Global Women's ForumYouTube video by Pakistan Peoples Party 06233
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اس بات کے عزم کا اظہار کرتی ہے کہ ہم اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو کسی بھی حال میں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ 21910
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32978/ 0186
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024President Asif Ali Zardari's message on the International Day of Solidarity with the Palestinians. Read More: ppp.org.pk/pr/32980/ 02713
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے اپنے دور اقتدار میں مزدوروں، کسانوں اور عوام کو پہلی بار حقوق دیئے، پاکستان کو اسکا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا جبکہ ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا آغاز کیا۔ 12414
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024عالمی برادری مظلوم فلسطینی عوام کے جائز حقوق و امنگوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرے: بلاول بھٹو زرداری ہم ایک بار پھر پاکستان کے تاریخی موقف کو دہراتے ہوئے دو ریاستی حل کی جانب بڑھنںے کا مطالبہ کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری 044
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024غزہ میں فوری طور غیرمشروط جنگ بندی کا اعلان کرکے قابض فوج کو باہر نکالا جائے: بلاول بھٹو زرداری غزہ میں محصورجنگ متاثر عوام کے لیے غیرمشروط طور امدادی سرگرمیاں بحال کی جائیں: بلاول بھٹو زرداری 144
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024 پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام پیپلز پارٹی فلسطینی عوام کے کاز اور ان کے خودمختاری کے حق کی حمایت کرتی رہے گی: بلاول بھٹو زرداری 2135
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024میں اپنی والدہ کے پہناوے کو بنیاد بنا کر اپنے لباس کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتی ہوں اور ان کے سفید دوپٹے کو اپنے قریب رکھنا باعث سکون سمجھتی ہوں۔ خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں ہیڈلی گیمبل کے ساتھ گفتگو #GWFD2024 12414
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024جبکہ شعبہ صحت میں جدت لاتے ہوئے ملک بھر میں پولیو مہم آغاز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا قیام عمل میں لایا گیا جو آج بھی شعبہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے۔ 064
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024شہیدمحترمہ بینظیربھٹو نےشہیدذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کی کمان سنبھالی اوراپنے دونوں ادوارِ حکومت میں انہوں نے منشور کےمطابق خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے وومن بینک، وومن منسٹری،وومن پولیس اسٹیشن کا قیام کیا،لوڈشیڈنگ کےخاتمے کیلئے بیشتر پاور پلانٹس کا آغاز ہوا، #PPPFoundationDay 24522
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی کے یومِ تاسیس کے موقع پر کارکنان، حامیوں اور پاکستانی عوام کو مبارکباد #PPPFoundationDay مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32985/ 1188
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024آغاز حقوق بلوچستان سے محرومیت کا خاتمہ کیا جبکہ ملک کے سب سے بڑے فلاحی پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے کمزور طبقے کو مستحکم کیا۔ 054
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر ملک میں لگی ہوئی آگ کو بجھایا اور اپنے اقتدار کے دوران کالے قوانین کا خاتمہ کرکے اٹھارویں ترمیم دی، سی پیک اور پاک ایران گیس پائپ لائین کی بنیاد رکھی، #PPPFoundationDay 12113
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024ملک کے سب سے بڑے اثاثوں کی منتقلی کے منصوبے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت 21 لاکھ گھروں کی تعمیر عمل میں لائی گئی جبکہ آئین، قانون اور پارلیمان کی بالادستی کیلئے وہ آج بھی صف اول کا کردار ادا کررہے ہیں۔ 073
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024پاکستانی سیاست کے نوجوان رہنماء چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دور جدید کے نئے تقاضوں کو پورا کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ عملی سیاست کے آغاز سے ہی حکومت سندھ نے ان کی قیادت میں نئی منازل طے کیں، مفت طبی سہولیات کا جال بچھایا گیا، تھر کول پاور پلانٹ کا آغاز ہوا، #PPPFoundationDay 32413
WAQAR BHAYO 🏹 @waqarbhayo786.bsky.social · 29/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔ #PPPFoundationDay 010
WAQAR BHAYO 🏹 @waqarbhayo786.bsky.social · 27/11/2024علی امین گنڈاپور کی اتنی تعریف کہ تحریک انصاف تو کیا، مخالفین بھی دنگ رہ گئے۔ ہائے رے تبدیلی ‼️ 010
WAQAR BHAYO 🏹 @waqarbhayo786.bsky.social · 20/11/2024#Congralations ❤️🖤💚 سنــدھ کــا شــھـزادہ پاکـسـتـان پـیــپـلـز پارٹی ضلع شـکارپور کـا صــدر فــخر بــھــیــو خــانــدان مــیــر بــابــل خــان بــھــیــو کــو صــوبــائـــی وزیـــر ســـندھ مـــحــکــمــہ جــنــگــلات کــا قــلــمــدان مــلــنــے پـــر مــبــارکــبــاد پــیــش کـرتــے ھــیــں۔ 000
WAQAR BHAYO 🏹 @waqarbhayo786.bsky.social · 20/11/2024اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے. تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں. ۔ زندہ ے بی بی زندہ ے ۔ 052
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 18/11/202436 سال قبل 16 نومبر 1988 میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لیکر پاکستان پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائی۔ ان انتخابات کے نتیجے میں محترمہ پاکستان اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں. @benazirbhutto.bsky.social 052
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 18/11/2024Hope of Pakistan Chairman PPP @bbhuttozardari.bsky.social 032
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 18/11/2024Moon of the Makkah 🕋 042
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 19/11/2024Today meet with Ali Ahmed Jan at his office karachi 042
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 19/11/2024امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ #NICVD #ChestPainUnits #HealthForAll 031
WAQAR BHAYO 🏹 @waqarbhayo786.bsky.social · 18/11/2024دماغ 🧠 کی زکوۃ کو نکالنے کے لیے کم از کم ہفتے میں ایک دفعہ کسی یوتھیے کو لازمی سمجھانے کی کوشش کیا کریں.. 🤡 151
WAQAR BHAYO 🏹 @waqarbhayo786.bsky.social · 18/11/2024جیالوں کا سیاسی قبلا @bbhuttozardari.bsky.social ❤️🖤💚🏹 0152
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Shaista Aslam(PPP)🇱🇾 @shaistappp.bsky.social · 16/11/2024ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم 💓🖤💚 03014
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Mian Abdul Hafeez @hafeezppp.bsky.social · 17/11/2024" گڑھی خدا بخش " کے گمبد تا قیامت یونہی جگمگاتے رہیں گے💖 0144
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 17/11/202417 نومبر 2007 شھید جھموریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کا علام اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ لاھور پر جیالون نے شاندار استقبال کیا 0258