Sign in

Abu ibad

@abu14.bsky.social
170 followers 127 following 8 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Abu ibad
kashifullahjan.bsky.social @kashifullahjan.bsky.social · 04/12/2024
اسـ ـرائیـ ل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے، 8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائ یـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں.
021
Reposted by Abu ibad
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 30/11/2024
‏وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 72 پیسے اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 3 روپے 29 پیسے مہنگا، نوٹیفیکیشن جاری
011
Reposted by Abu ibad
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 21/11/2024
28 NOVEMBER SUKKUR CHALLO #TeamJUISindh #TeamJUIPak #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
192
Reposted by Abu ibad
Suliman JUI @sulimanjui.bsky.social · 28/11/2024
چلو چلو سکر چلو باب الاسلام کانفرنس سکر آج 28 نومبر دوپہر تین بجے انشاءاللہ @juinw.bsky.social @abdullmueen.bsky.social @ziaurrehman76.bsky.social @sulimanjui.bsky.social
164
Reposted by Abu ibad
JUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 27/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر کل 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے بمقام : شکارپور روڈ سکھر #JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellKP
25827
Abu ibad @abu14.bsky.social · 28/11/2024
درسِ قرآن: سورۃ البقرۃ آیت نمبر: 123 ترجمہ: اور اس دن سے ڈرو جس دن کوئی بھی کسی کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ کسی سے کوئی فدیہ لیا جائے گا اور نہ کسی کو [اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بنا ]کوئی سفارش فائدہ دے گی اور نہ ان کی کوئی مدد کی جاسکے گی۔
010
Abu ibad @abu14.bsky.social · 28/11/2024
درسِ قرآن: سورۃ البقرۃ آیت نمبر: 123 وَ اتَّقُوْا یَوْمًا لَّا تَجْزِیْ نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَیْئًا وَّ لَا یُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّ لَا تَنْفَعُهَا شَفَاعَةٌ وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ (١٢٣)
010
Reposted by Abu ibad
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 28/11/2024
اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ
211218
Abu ibad @abu14.bsky.social · 25/11/2024
درسِ حدیث: مَنْ عَمِلَ عَمَلًا لَيْسَ علَيْهِ أَمْرُنَا فَهُوَ رَدٌّ. صحیح مسلم: رقم الحدیث4493 ترجمہ: جس نے ایسا عمل کیا کہ جس کا ہم نے حکم نہیں دیا تو وہ عمل مردود ہے۔
000
Abu ibad @abu14.bsky.social · 25/11/2024
*القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس* *آیت نمبر 57* *ترجمہ:* لوگو تمہارے پاس ایک ایسی چیز آئی ہے جو تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک نصیحت ہے، اور دلوں کی بیماریوں کے لیے شفا ہے، اور ایمان والوں کے لیے ہدایت اور رحمت کا سامان ہے۔ *آسان ترجمۂ قرآن* *مفسر: حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب*
000
Abu ibad @abu14.bsky.social · 25/11/2024
*القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس* *آیت نمبر 57* أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَتۡكُمۡ مَّوۡعِظَةٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَشِفَآءٌ لِّمَا فِى الصُّدُوۡرِۙ وَهُدًى وَّرَحۡمَةٌ لِّـلۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞
000
Abu ibad @abu14.bsky.social · 21/11/2024
درود شریف پڑھ لیں الـلَّـهُـمَّ صَـلِّ عَـلَـى مُـــحَـــمَّـــدٍ وَ عَـلَـى آلِ مُـــحَـــمَّـــدٍ كَـمَـا صَـلَّـيْـتَ عَـلَـى إِبْـرَاهِـيـمَ و عَـلَـى آلِ إِبْـــرَاهِـــيـــمَ إِنَّـكَ حَـمِـيـدٌ مَـــجِــيــدالـلَّـهُـمَّ بَـارِكْ عَـلَـى مُـــحَـــمَّـــدٍ وعَـلَـى آلِ مُـــحَـــمَّـــدٍكَـمَـا بَـارَكْـتَ عَـلَـى إِبْــرَاهِــيــمَ وَعَـلَـى آلِ إِبْــرَاهِــيــمَ إِنَّـكَ حَـمِـيـدٌ مَـــجِــيــد
000
Reposted by Abu ibad
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 21/11/2024
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ 💛🤗
084
Abu ibad @abu14.bsky.social · 21/11/2024
*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤* 18 جمادی الأول 1446ھ 21 نومبر 2024ء جمعرات Thursday *وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أُحِلَّ الذَّهَبُ وَالْحَرِيرُ لِلْإِنَاثِ مِنْ أُمَّتِي وَحُرِّمَ عَلَى ذُكُورِهَا* مشکوة المصابيح 4341
000
Reposted by Abu ibad
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
1216474
Reposted by Abu ibad
Jui Soldier @juisoldier.bsky.social · 20/11/2024
ان شاءاللہ آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
1155
Reposted by Abu ibad
gulzarjui.bsky.social @gulzarjui.bsky.social · 20/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
084
Abu ibad @abu14.bsky.social · 20/11/2024
*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤* 17 جمادی الأول 1446ھ 20 نومبر 2024ء بدھ Wednesday *وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: إِذا شرب أحدكُم فَلَا ينتنفس فِي الْإِنَاءِ وَإِذَا أَتَى الْخَلَاءَ فَلَا يَمَسَّ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ وَلَا يَتَمَسَّحْ بِيَمِينِهِ* متفق عليه
000
Reposted by Abu ibad
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024
مجھے اس سے کیا غرض کہ تم کہاں سے ہو میرے لئے یہی کافی ہے کہ تم جمعیت علماء سے ہو ۔ #JamiatUlemaeIslam
0185
Reposted by Abu ibad
Jui Soldier @juisoldier.bsky.social · 19/11/2024
یہ ہیش ٹیگ کا کیسے پتہ لگے گا کہ کونسے نمبر پر ہے ؟؟؟؟ احباب رہنمائی فرمائیں #JamiatUlemaeIslam
051
Reposted by Abu ibad
Muhammad Sohail 🦋 @m-sohail.bsky.social · 19/11/2024
@sadaqatkhan95.bsky.social جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
1256