Reposted by @abbas1237.bsky.socialAsif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 03/01/2025موسم کی صورتحال /محکمہ موسمیات اسلام آباد اور گردونواح سمیت پنچاب اور سندھ میں موسم سرداور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ گلیات میں برفباری کی توقع ہے ۔جبکہ خیبرپختونخوا، بلوچستان کے اکثر اضلاع سمیت کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد مطلع ابر آلود رہنے کےعلاوہ بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ 011
Reposted by @abbas1237.bsky.socialshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 30/12/2024🚨⚠️📣بریکنگ نیوز۔۔۔ عمران خان واپس آ رہا ہے، جس نے بھاگنا ہے بھاگ جائے اگر عمران خان باہر آ گیا تو یہاں سے ایک پتہ بھی ہلنے نہیں دے گا، پتے سے مراد کسی مخالف کو بھاگنے نہیں دے گا۔۔👊💪✌️ حامد میر 0157
Reposted by @abbas1237.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 31/12/2024One word for Khalid Khurshed khan? Kaptaan real hero❤️ 45417
Reposted by @abbas1237.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 29/12/2024پارا چنار کیلئے آواز اٹھائیں youtube.com/shorts/KagVp...youtube.comSave Parachinar 💔😭 | Parachinar Need Your Help | #shortvideo #youtubeshorts #saramir #saramirptiYouTube video by Sara Mir 12111
Reposted by @abbas1237.bsky.socialShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 29/12/2024🚨26 نومبر کو گولی لگنے سے شہید ہوا اور ظالموں نے آج 1 مہینے بعد لاش دی ہے ایسی ہماری 100 سے زیادہ لاشیں ابھی تک لاپتہ ہیں شہید محمد راشد کا خون رائیگاں نہیں جائے گا !! 42820
Reposted by @abbas1237.bsky.socialZahirullah khan PTI @zahirkh396.bsky.social · 29/12/202426نومبر کی رات کو جو قتل عام کیاتھا، اس کا ایک اور سبوت آگیا ویڈیوں کے ساتھ،جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کا ایک اور کرکن کا ڈیڈباڈی کو فیملی کے حوالہ کیا،اسلام آباد کے ہسپتال کے مردہ خانے ایک خانے میں تین تین ڈیڈباڈی پڑے ہے ،جواب تو دینا پڑے گا #گولی_کیو_چلائی 0103
Reposted by @abbas1237.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 29/12/2024گلگت کی آواز بنیں 🙏 youtu.be/J68Sy5KSnQ4youtu.beGilgit Baltistan | Risk of landslides | one demand of the people | Landslides Ka Khatrah | Sara MirYouTube video by Sara Mir 02412
Reposted by @abbas1237.bsky.socialAsif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 29/12/2024اسلام آباد/ موٹروے موٹروے ایم ون پشاور سے برہان تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے،موٹروے پولیس موٹروے M-2 اسلام اباد سے لاہور جانے والی ٹریفک کے لیے شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بدستور بند ہے،موٹروےپولیس 032
Reposted by @abbas1237.bsky.socialabbas1237.bsky.social @abbas1237.bsky.social · 28/12/2024Yes❤️❤️👍 021
Reposted by @abbas1237.bsky.socialImran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 28/12/2024یوتھیو ! بہت باجا بجا لیا ڈی جی صاحب کا۔ جیسے ان کا اصل کام سیاست نہیں سرحدوں کا دفاع ہے ویسے تمہارا اصل کام واجے بجانا نہیں بلکہ ڈیجیٹل دہشتگردی کرنا ہے۔ پہلے ایک بائیکاٹ تھا۔ فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ۔ اب دوسرا بھی ہے۔ ترسیلات کا بائیکاٹ۔ آجاو سب کام پر لگیں۔ بائیکاٹ بائیکاٹ۔ 0129
Reposted by @abbas1237.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 28/12/2024گھٹیا نیچ بے غیرت دشمن 😡 youtube.com/shorts/U7VWv...youtube.comDishonest enemy | be ghairat dushman | #shortvideo #shorts #foryou #fypYouTube video by Sara Mir 0199
Reposted by @abbas1237.bsky.socialSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 28/12/2024ایک طرف دعویٰ ہے کہ اس ملک میں سب کچھ ہم نے ہی اپنے سر پر اٹھایا ہوا ہے ہر کام ہم ہی کر رہے ہیں سب ہم نے سنبھالا ہوا ہے اور پھر ساری خرابیوں کا زمہ دار دوسرے کو بول جاتے ہیں 🙄 0137
Reposted by @abbas1237.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 28/12/2024آزادی کیوں ضروری ہے۔ سنئیے 👇 youtu.be/3OMSOliqYGkyoutu.beWhy Is Freedom Important | Azadi Kiyon Zarori Hay | Sara Mir Vlog |YouTube video by Sara Mir 12110
Reposted by @abbas1237.bsky.socialImran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 28/12/2024اطلاعات ھیں کہ رچرڈ گرینل کو پاکستان افغانستان انڈیا اور سری لنکا کے لیے خصوصی امریکی نمائندہ مقرر کر دیا گیا ھے ۔۔ سمیع ابراہیم کی خبر....🔥 022
Reposted by @abbas1237.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/12/2024Leader of the oppressed. 02913
Reposted by @abbas1237.bsky.socialShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 28/12/2024اطلاعات ہیں کہ رچرڈ گرینل (Richard Grenell) کو پاکستان، افغانستان، انڈیا اور سری لنکا کے لیے خصوصی امریکی نمائندہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ 😅 02819
Reposted by @abbas1237.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/12/2024🔥🔥🔥 اسلام آباد میں امریکن ایمبیسی سے جلدی کچھ لیک ھو سکتا ہے،جسمیں کس کس نے مُلاقاتیں کی ،کس کس نے کتنا پیسا لیا، پیسہ کہاں خرچ ہوا آڈٹ بھی ہونے جارہا ہے ۔ جسکی رپورٹ ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کو حلف لینے کے بعد پیش کی جائیگی۔ 094
Reposted by @abbas1237.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/12/2024نہتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی؟ #گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے #NoRightsNoRemittances 17431
Reposted by @abbas1237.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/12/2024ٹرمپ کے حلف برداری کے بعد فروری کا مہینہ پاکستانی گورنمنٹ کے لیے بہت باری ھوگا۔ 074
Reposted by @abbas1237.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 23/12/2024youtube.com/shorts/wk9Ej...youtube.comPTI Flag 🇧🇫 ❤️✌️ | #shortsvideo #shorts #viralshort #foryouシYouTube video by Sara Mir 0209
Reposted by @abbas1237.bsky.socialYasar shahzad chaudhry @rhinex.bsky.social · 21/12/2024ظالمو جواب دو ؟ 012
Reposted by @abbas1237.bsky.socialZahirullah khan PTI @zahirkh396.bsky.social · 21/12/2024پاکستان کے نام نہاد تجزیہ کاروں نے اپنے گنگورں توڑدیا اور کہا رہا ہے کے چیمپن ٹرآفی کیلئے جو سٹینڈ لیا اس پر پاکستان کا جیت ہو ا😂😂مجھے سمجھ نہیں ارہا کس بات کا جیت ہو جیت توانڈیا کاہوا یہ تو ہمارا ٹورنیمنٹ تھا اور انڈیا نے انکار کیا کہ ہم پاکستان میں نہیں 281
Reposted by @abbas1237.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/12/2024بریکنگ نیوز کل بروز اتوار سے Remittances روکنے کی تحریک کا آغاز ہو جائے گا علیمہ خان 12510
Reposted by @abbas1237.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/12/2024نفرت میں مزید اضافہ کیا ہے اور کچھ نہیں یہ سزاے تو ختم ہو جاے گی مگر نفرت کبھی ختم نہیں ہوتی 0218
Reposted by @abbas1237.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/12/2024باشعور قوم کراچی کینسر ہسپتال کےلئے 24 گھنٹوں میں 8 ارب روپے فنڈنگ جمع ہوئے اعتماد کےلئے 804 ہی کافی ہے 0289
Reposted by @abbas1237.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 21/12/2024بشری بی بی صاحبہ نے جیسے ہی عدالت میں سالار کاکڑ کو دیکھا تو حوصلہ افزائی کیلیے خود آگئیں 0236
Reposted by @abbas1237.bsky.socialshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 17/12/2024اب تو بوٹ خود پھنس گئے ہیں، اب سوچو بوٹ ان چوروں کو بچائیں گے یا خود کو؟؟؟ 074
Reposted by @abbas1237.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 17/12/2024سالار کاکڑ ورکرز سمیت ہتھکڑیوں میں جکڑا عدالت میں پیش، 4 دن جسمانی ریمانڈ پر جج صاحب نے پولیس کے حوالے کر دیا 💔 1137
Reposted by @abbas1237.bsky.socialZahirullah khan PTI @zahirkh396.bsky.social · 17/12/2024شام میں پھنسے 319 پاکستانی وطن واپس پہنچ کر ان چوبیس کروڑ میں شامل ہو گئے جو پہلے سے پھنسے ہوئے ہیں۔ 041
Reposted by @abbas1237.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 17/12/2024اسد طور آگئین ان ابسلوٹ فائر 🔥🔥 عمران خان واحد سیاستدان ہے جس نے اسٹبلشمنٹ سے پاکستان چلانے کی چابی لے لی✊🔥 0268
Reposted by @abbas1237.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 17/12/2024ڈانلڈ ٹرمپ 🚨 وزیراعظم عمران خان سو فیصد درست کہہ رہے ہیں افغانستان کے مسئلے کو کوئی فوجی حل نہیں ہے اس کا صرف اور صرف ایک ہی حل ہے مذاکرات کے زریعے سیٹلمنٹ کی جاۓ: عمران خان 03412
Reposted by @abbas1237.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 17/12/2024امریکہ کی نئی انتظامیہ یا صدر ٹرمپ کے آفس سے ایک کال آئی پھر اسکو No کہنے کی گنجائش نہیں ہوتی ہمارے سسٹم میں اتنی سکت نہیں ہے مشاہد حسین سید 0217
Reposted by @abbas1237.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 17/12/2024سٹاک مارکیٹ پر بھنگڑے ڈالنے والو یہ حالت کردی ہے تمہارے نام نہاد لیڈروں نے 0117
Reposted by @abbas1237.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 17/12/2024ان بیغیرتوں سے کسی چیز کی بھی توقع کی جا سکتی ہے دنیا کی کوئی ایسی پستی نہیں جس تک یہ نہیں گرے 》عزتیں پامال کیں 》ہم وطنوں کا خون بہایا 》اپنو کا خون بیچا 》آئین کا خیال نہ روایات کا پاس ہر حد تک گرتے چلے گۓ 2128
Reposted by @abbas1237.bsky.socialImran Khan lovers @kashii1214.bsky.social · 17/12/2024اسلام آباد ڈی چوک سانحے میں ریاست کی سیدھی گولیوں سے شہید ہونے والے تاج الدین کے یتیم بچے پوچھ رہے ہیں کہ #گولی_کیوں_چلائی 053
Reposted by @abbas1237.bsky.socialPakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 17/12/2024کسی ایک انسان کو آپ قید کر کے سمجھتے ہیں کہ آپ نے نظریہ کو قید کرلیا نظریہ قید نہیں ہوسکتا نہ ختم کیا جاسکتا بلکہ نظریہ وقت کے ساتھ مضبوط ہوتا ہے عمران خان ایک نظریہ ہے جو قوم میں نسل در نسل پروان چڑھ رہا ہے ۔۔!! #گولی_کیوں_چلائی 022
Reposted by @abbas1237.bsky.socialshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 17/12/2024اسٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی۔۔ مگر عوال تیاری کر لے، کیونکہ گیس کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافہ کیا جائے، اوگرا نے حکومت کو سمری بھجوا دی۔ 083
Reposted by @abbas1237.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 17/12/2024پاکستانی میڈیا اور نون کے سوشل میڈیا سپورٹر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسکے ایڈوائزر کے خلاف ایسے بیانات دے رھے ھیں جیسے ٹرمپ پی ٹی ای کا کوی سینئیر عہدیدار ھوں۔ تھوڑا گزارا کیا کرے ایسا نہ ھو کہ IMF کے قسط کے لیے انکے پاوں میں پھڑنا نہ پھڑے۔ ۔ 1156
Reposted by @abbas1237.bsky.socialRosy khan @rosykhan.bsky.social · 17/12/2024جس اسلام میں غیر فطری جنسی تعلق کی ممانعت ہے اسی اسلام میں ننگی ویڈیوز بنانے کی بھی ممانعت ہے۔ قتل عام کرنے کی بھی ممانعت ہے۔ حلف توڑنے کی بھی ممانعت ہے۔ جھوٹے مقدمات بنانے کی بھی ممانعت ہے۔ کرپشن کرنے کی بھی ممانعت ہے۔ جھوٹ بولنے کی بھی ممانعت ہے۔ 0207
Reposted by @abbas1237.bsky.socialshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 17/12/20242 روپے ڈسکاؤنٹ کے بعد پیش خدمت ہے 10 لیٹر پر پیزا کارڈ 🤭 اگر بائیکاٹ اسی طرح جاری رہا تو کہیں ٹینکی فل کروانے پر رشتہ دینے کی آفر نہ لگ جائے۔۔۔🫣😜😂 063
Reposted by @abbas1237.bsky.socialabbas1237.bsky.social @abbas1237.bsky.social · 17/12/2024Aapki bahaduri ko Salam 031