Sign in

Sabrina Malik

@sabrinamalik786.bsky.social
227 followers 44 following 101 posts

Living life one day at a time. In search of inner peace. Tech geek, an avid reader. Human resource is my passion and profession. Retweets, likes aren't necessarily endorsements

PostsRepliesMedia
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 23/05/2025
سور کے شکار کے دوران ہمیشہ گیڈر پریشان ہو کر فصلوں میں بھاگ رہا ہوتا ہے یہی حال 10 مئی کے بعد افغانی حکومت کا ہے امیر متقی کو چین والوں نے الگ کمرے میں بیٹھا کر سمجھایا ہے کہ بندے بن جاؤ تواڈے کول تے رافیل اور ایس 400 وی کوئی نہیں 🤭
000
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 25/11/2024
پولیس فورس ریاست کی سوتیلی فورس ہے ان بیچاروں پولیس والوں کو ریاست کے ناجائز بچے (ملونڈے اور یوتھیئے) ہر دھرنے احتجاج جلسے جلوس میں ڈنڈے مار مار کر شہید کر دیتے ہیں اور ریاست نے کبھی اپنے کسی ناجائز بچے کو اس جُرم میں سزا نہیں سنائی
110
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 24/11/2024
‏میں تو ویسے دیکھنے آیا تھا😂
010
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 24/11/2024
فیض آباد کے ایمان افروز مناظر اسلام آباد پولیس کے جانباز اہلکار شیاطین کو پتھر مارتے ہوئے سبحان اللہ
031
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 24/11/2024
تحریک انصاف کے خیبر پختون خواہ سے آنے والے کاروان کی قیادت کون کرے گا پر ہو گئی لڑائی۔۔گنڈاپور اور پیرنی میں آپ غیر سیاسی ہیں اس لیے کانوائے کو لیڈ نہیں کر سکتیں۔گنڈا پور احتجاجی کارواں کی قیادت میں ہی کروں گی۔ پیرنی آپ پہلے ہی ہمارے لیے مشکلات کھڑی کر چکی ہیں۔گنڈا پور
110
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 24/11/2024
فائنل کال کی صورتحال ۔۔۔۔
000
Reposted by Sabrina Malik
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 24/11/2024
آج کے احتجاج کی کامیابی کا ایک فیصد بھی چانس ہوتا تو بشریٰ بی بی گھر نہ بیٹھیں اس لئے تمام بھولے یوتھیوں کو مشورہ ہے کہ گھر مرو، مفت میں لال لال نہ کرواؤ
042
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 24/11/2024
کیا 'X' کام نہی کر رہا؟؟
000
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 24/11/2024
جس نے بھی یہ پینٹنگ بنائی ہے بہت خوب بنائی ہے 👌🏼 روٹی روٹی گل وچ پھا پاندی اے روٹی نُکرے چا لاندی اے بندے روٹی کی کھانی اے روٹی بندہ کھا جاندی اے
031
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 23/11/2024
اسلام اباد کا ڈی چوک اس دفعہ یوتھیو کے لئے دھوبی گھاٹ ثابت ہو گا جہاں ان کی ایسی دھلائ ہوگی جیسے دھوبی گندے کپڑوں کی دھلائ کرتے ہیں
100
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 23/11/2024
یوتھیو 24نومبر کو نکلنے سے پہلے خیبر پختونخوا میں انکی گیارہ سالہ کارکردگی اور پنجاب میں انکی بزدار کی کارکردگی کو ضرور سامنے رکھنا کیونکہ ایک شخص جسکی کارکردگی صفر ہے صرف اپنی آنا اور ضد کی وجہ سے ریاست کی سلامتی کو داؤ پر لگا رہا ہے غریب عوام کا پیسہ انتشار پر لگایا جا رہا ہے۔
030
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 23/11/2024
تمام شاہراہیں “مرمت” کی وجہ سے بند کی گئی ہیں- اب “مرمت” ظاہر ھے سڑکوں کی تو ہو نہیں رہی- کس کی ہو رہی ھے؟
050
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 23/11/2024
اس افراتفری، , شیعہ سنی جھگڑے، لسانی و فرقہ ورانہ فسادات ، طالبان ، دھرنے اور فساد کی جڑ ایک ہی ھے- آپ نے صرف سوچنا یہ ہوتا ھے کہ اس سب کا مقامی اور بین الاقوامی سطح پہ فائدہ کس کو پہنچ رہا ھے - آپ کو مجرم تک پہنچنے میں آسانی ہوتی ھے- کچھ بھی خود بخود نہیں ہوتا-
020
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 22/11/2024
مُرشِد برطانیہ جانا چاہتا جبکہ حافظ صاحب سعودیہ بھیجنا چاہتے تھے۔۔۔ بس اتنی سی کہانی ہے 😂
010
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان ہے کہ کیا ہے کبھی ایکس بند کبھی نیٹ بند کبھی Vpn بند کبھی سڑکیں بند کبھی موٹر ویز بند اور ہر مہینے اسلام آباد بند ۔۔۔ نکمی اسٹیبلشمنٹ۔۔۔ ایک دہشت گرد خود بنائی جماعت کو نکیل نہی ڈال سکی #reshared
000
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 22/11/2024
کبھی کبھار جب ہوش میں ہو تو یہ بھی کام کی باتیں کر لیتا ہے💯
010
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 22/11/2024
‏کل کے بیان کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ پنکی پیرنی پی ٹی آئی میں ٹروجن ہارس بن کر اتاری گئی اور وہ اپنے ذمہ لگایا گیا مشن بہت خوبصورتی سے ادا کر رہی ہے۔ گنڈاپور بھی کچھ کچھ شامل باجا ہے س کام میں۔ لکھ کے رکھ لیں اگلی ذمہداری کے لیے شاہ محمود قریشی وارم اپ ہو رہے ہیں🔥
010
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 22/11/2024
کچھ ذرائع کے مطابق ابھی حال ہی میں سعودیہ (ریاض) میں ایک تقریب ہوئی، اور کعبہ کے طرز کا ماڈل پر جو جھوٹا پراپرگنڈا کیا گیا، اسکے پیچھے بھی پی ٹی آئی کا ہی ہاتھ تھا۔ شہزادہ ایم بی ایس ایسے جھوٹے پراپیگنڈے کے بعد سخت تپے ہوئے ہیں۔ اور پیرنی نے جلتی پر تیل جھڑک دیا ہے۔۔۔
010
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 22/11/2024
اگر جاہل گنوار پیرنی نے نیازی کی آزادی کی جنگ لڑنی ہے تو فیر خان نوں آکھو دشمن نال صلح کر لوے ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
020
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 22/11/2024
وہ: میں ایک برانڈ ہوں۔ دنیا:👇🏻 #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
030
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 22/11/2024
خبر یہ ہے کہ امریکی لابی نے سعودیہ میں عمران نیازی کے حق میں ایک لابنگ شروع کی تھی جسکا مقصد سعودیہ کو عمران نیازی کا گارنٹر بنا کر نیازی کو پاکستان سے نکالا جائے اور پھر سعودیہ سے عمران نیازی کو برطانیہ یا امریکہ شفٹ کیا جائے سعودیہ اور نیازی کے درمیان سردجنگ پگھلنے پر کام
110
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 22/11/2024
جنرل باجوہ یہ سوغات آپکی لائی ہوئی ہے۔ قائد نے تو گوجرانولہ کے جلسے میں ہی آج سے چار سال پہلے ہی کہہ دیا تھا۔
010
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 22/11/2024
اس جادوگرنی نے نیازی کو جو قبر کو سجدہ کرایا تھا وہ کس کی شریعت کے نفاذ کے لئے تھا؟؟ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
021
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 22/11/2024
سُبحانٙ اللّہِ وٙ بِحمدِہِ سُبحانٙ اللّہِ العٙظیم وبِحمدِہِ اٙستغفِرُاللّہ #JummaMubarak
020
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
پنکی پیرنی نے سعودیہ کے خلاف بیان دے کر نیازی کذاب کے پاوں پر کلہاڑی ماری ہے ۔ اسکرپٹ کے مطابق کھیل جاری ہے۔
020
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
جنرل باجوہ نے بشریٰ پیرنی کو جھوٹی قرار دے دیا۔خانہ کعبہ جاکر گواہی دینے کیلئے تیار ہوں کہ بشریٰ جھوٹ بول رہی ہے۔PTI کے ایک سینئر رہنما نے مجھے کہا کہ بشریٰ نے ہماری ہر چیز پر پانی پھیر دیا، سمجھ نہیں آرہی کہ اس نے یہ کیا کہہ دیا۔ انصار عباسی کی شاہزیب خان زادہ کے پروگرام میں گفتگو
000
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
سائفر فلاپ ڈرامے کے بعد پیش ہے۔۔۔ شریعت کے نام نہاد ٹھیکیداروں کا سعودیہ پر خود کش حملہ💥 جو کام ایجنسیاں اور سیاسی پارٹیاں نہی کر سکیں وہ آج کے خود کش بیان نے کر دیا ۔۔۔ شکریہ تو بنتا ہے🤭😜
020
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
پہلے دھمکیاں دیتے ہیں پھر مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں محسن نقوی... کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے بس فیس سیونگ کے لئے رٹ لگا رکھی ہے. انکی مثال اشارے پر کھڑے اس نشئی جیسی ہے جو ہاتھ میں اینٹ پکڑے کہتا ہے کہ سو روپیہ دو ورنہ گاڑی کا شیشہ توڑ دونگا 🤣
000
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
ہر احتجاج کی اجازت دینے والی عدلیہ کا اچانک اجازت نہ دینا پی ٹی آئی کو ممکنہ فیس سیونگ ہی ہے۔
010
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد میں احتجاج یا دھرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ لو جی عدلیہ نے فیس سیونگ دے ہی دی ۔۔۔ اب اچھا بہانہ مل گیا ہے کہ اجازت نہی ملی۔۔۔۔
020
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
مجھے این آر او دو ۔۔۔ ورنہ احتجاج کروں گا حقیقی آزادی میری ہی آزادی ہے یوتھئے تو بیوقوف ہیں ۔۔۔۔ مجھے رہا نہیں کیا گیا اسلئے 24 نومبر کا احتجاج اب ضرور ہو گا۔ میں نے مطالبہ رکھا تھا کہ مجھے رہا کیا جائے تاکہ مذاکرات کی سنجیدگی کا پتہ چل سکے۔ یہ ڈیمانڈ فوری پوری ہو سکتی تھی جو انہوں نے
110
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
پارا چنار کے دلخراش واقعے نے صوبائی حکومت کی نااہلی اور بے حسی کو عیاں کر دیا۔ پچھلے 11 سال سے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت ہے صوبے میں۔مگر درحقیقت عوام خود کو غیر محفوظ اور بے یار و مددگار محسوس کر رہے ہیں۔پارا چنار جیسے حساس علاقے کو مسلسل نظرانداز کرنا صوبائی حکومت کی مجرمانہ غفلت کو ظاہر کرتا ہے۔
010
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
پارہ پارہ ہوئے چنار میرے کتنے کمزور تھے حصار میرے #پاراچنار
010
Reposted by Sabrina Malik
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 21/11/2024
‏اب واضح ہوچُکا ہے کہ یہ (حکومت) مُجھے چوبیس نومبر سے پہلے رہا نہیں کرینگے- عمران خان ‏(چوبیس نومبر ہی کیوں؟ کیا جنرل فیض کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ ہوگا یا چوبیس نومبر کی تاریخ بھی پیرنی نے مہاتما کو دی کہ اگر اس تاریخ تک باہر نہیں نکلے تو تمہارا کُریا کرم جیل ہی میں ہوگا)
media.tenor.com
a man with his hand on his forehead is sitting down
ALT: a man with his hand on his forehead is sitting down
2277
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق پشاور سے کرم ایجنسی جانے والی کانوائی پر خوراج دہشت گردوں کی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمت 31 مسافر شہید اور 50 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
010
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
پی ٹی آئی کے ٹرولز مجھے اسٹیبلشمنٹ کا کتا کہہ رہے ہیں،مجھے اس پر فخر ہے کیونکہ پالتو کتے کی عزت ہوتی ہے اور وہ گھر کا فرد ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی والے بھی کتے تھے،اب بھی کتا بننا چاہتے ہیں،لیکن وہ گلی کے کتے ہیں،گلی کے کتے کے ساتھ جو سلوک
120
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
کسی کو نہیں چھوڑوں گا 2018 ‏مجھے کب چھوڑیں گے 2024
130
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
نیازی کی انتشاری پارٹی کو پتہ ہے کہ یہ حکومت نہیں جانے والی اگر "سائیں" نہ چاہیں۔آخری کال، فائنل کال، آر یا پار جیسی شرلیاں چھوڑ کر صرف ماحول کو گرم رکھنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ اگلے الیکشن میں جیتنے کا انحصار آخری چھ ماہ کی "ہنگامہ" کاکردگی پر ہوگا۔
020
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 21/11/2024
‏اللَّهُـــــمَّ اغفِـرْ لي، وارْحَمْني، وعــافني، واهْــدِني، وارْزُقْـــني۔۔۔۔ اے میرے اللہ مجھے معاف کر دو، اور مجھ پر رحم فرما، اور مجھے شفا دے، اور میری رہنمائی کریں، اور مجھے برکت دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏼🙏🏼
010
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 20/11/2024
خفیہ ہاتھ بلکہ ہاتھی اب بھی ایکٹو ھے۔۔۔ اور جب تک سرکاری محکموں میں یوتھیا مار سپرے اور کالے بھونڈوں کا ڈنگ اچھی طرح نہی نکلتا یہ ملک تذبذب کا شکار رہے گا۔
020
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 20/11/2024
خیبر پختونخواہ میں 38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور 19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری کی سہولت نہیں ہے۔ جس پارٹی کی اس صوبے میں حکومت ہے وہ صرف ایک کام میں مصروف ہے چلو چلو اپنے ہی ملک میں انتشار اور تباہی پھیلاؤ
020
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 20/11/2024
امریکہ کا جو یار ہے وہ غدار قیدی نمبر 804 ہے
010
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 20/11/2024
وی پی این سے متعلق بیان ٹائپنگ کی غلطی تھا چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل بندہ پہلے ہی چول نہ مارے کہ بعد میں جو مرضی وضاحت دیں وہ مضحکہ خیز لگے اور کوئی بھی آپکی صفائیوں پر یقین نہ کرے ۔۔۔
020
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 20/11/2024
یوتھیو اسلام اباد ہائ کورٹ کے فیصلہ پہ زیادہ خوش ہو کے مٹھائ نہ کھانا۔۔۔یہ فیصلہ عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دیا ہے۔۔۔پہلے والے کیس میں بدستور اڈیالہ جیل والا فیصلہ محفوظ ہے
010
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 20/11/2024
پی ٹی آئ پنجاب کی قیادت 24 نومبر کی آخری کال کے حوالے سے بلکل چل ماحول اور لونے مٹھے چول کی فضاء ہے اور پنجابی یوتھیے کی سوچ اسوقت یہ ہے کہ گل خان جانڑے تے انقلاب جانڑے۔۔۔
020
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 20/11/2024
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن جو ترے عارضِ بے رنگ کو گلنار کرے... بنوں کے علاقے مالی خیل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کا خودکش حملہ، 12 جوان شہید، خوارج نے حملہ ناکام ہونے پر بارود بھری گاڑی چیک پوسٹ کی عمارت سے ٹکرا دی💔
013
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 20/11/2024
منظور پشتین اور باقی قوم پرست تنظیموں اور رہنماوں کو اس بات پہ اواز اٹھانا چاہیے کہ کے پی کے کی حکومت کیوں سرکاری وسائل کو اپنے ذاتی مفادات کے لئے استعال کر رہے ہیں؟؟ کیوں گنڈا پور بشری بی بی کا منشی بنا ہوا ہے ۔۔
130
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 20/11/2024
پختون قوم کا المیہ یہ ہے کہ یہ ہمیشہ پنجابی اسٹبلشمنٹ کا رونا روتے ہیں جبکہ اسی اسٹبلشمنٹ کے آلہ کار یہ خود ہی بنتے ہیں۔۔۔جیسے اج پی ٹی ائ کے سپورٹرز کی شکل میں بنے ہوئے ہیں ۔۔
020
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 20/11/2024
خبر یہ ہے کہ علی امین گنڈاپور ڈیڑھ گھنٹہ عمران خان سے ملاقات کے بعد آخری بات یہی کہی کہ خان صاحب آپ چاہے دس سال جیل میں رہیں وہ معافی نہیں دے رہے اور احتجاج بھی نہیں کرنے دے رہے 🤣
010
Sabrina Malik @sabrinamalik786.bsky.social · 20/11/2024
‏اللهم إني أعوذ بك من قلب لا يخشع، ومن دعاء لا يسمع، ومن نفس لا تشبع، ومن علم لا ينفع، اے اللہ میں تیری پناہ مانگتی ہوں ایسے دل سے جو عاجز نہ ہو، ایسی دعا سے جو نہ سنی جائے، ایسی روح سے جو مطمئن نہ ہو، آمین ثم آمین 🙏🏼🤲🏼
000