Reposted by M.Aamir Khan PTI

سالار کاکڑ کی مثال سب کے سامنے ہے۔
اچھی خاصی تعداد میں وہ بلوچستان سے نکلا،تمام دکاوٹیں عبور کیں اس نے۔
اب وہ کے پی پہنچ چکا ہے۔
کہنے کا مقصد یہ ہے جب آپ بھرپور تعداد میں ہوں گے تو آپکو روکنا بہت مشکل ہو گا۔
تیاری پھڑو جوانو کل بھرپور جوانو۔