Sami Khan PTI @samikhanpti.bsky.social · 24/01/2025@mianmanan.bsky.social خان انشاللہ جلد واپس آ آ رہا ہے 020
Sami Khan PTI @samikhanpti.bsky.social · 13/01/202513جموری 2024 آ ج کے دن ایک بیغرت جج نے بلا لیا تھا اور پورا بلا ھی لے لیا 110
Reposted by Sami Khan PTIPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 04/01/2025غریبوں کا لیڈر ارھا ھے انشا اللہ۔ 1235
Sami Khan PTI @samikhanpti.bsky.social · 21/12/2024رچڑ گرینل کے ٹویٹ موجودہ کے لیے درد سر بنے ہوئے ہیں اسی لیے تو کھتے ھیں بندے کو اپنی اوقات میں رھنا چاھئے ا 000
Sami Khan PTI @samikhanpti.bsky.social · 21/12/2024پی ٹی آئی قیادت فواد چوہدری اور شیر افضل مروت کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کر ے جو انھوں نے سوشل میڈیا کے بارے میں دیا ھے 000
Reposted by Sami Khan PTISarahONGFORPALESTINE🇵🇸💪❤️ @satasajkj.bsky.social · 02/12/2024PLEASE WHERE CAN I FIND THE PEOPLE THAT I HAVE REPOSTED ON MY PAGE? THANK YOU 1117762
Sami Khan PTI @samikhanpti.bsky.social · 04/12/2024ساؤتھ کوریا میں عوام نے دو گھنٹے میں مارشلا کی دھجیاں بکھیر دیں لیکن کسی نے گولی نہیں چلائی 000
Reposted by Sami Khan PTIPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کے قافلے کے تازہ ترین مناظر ، بدترین شیلنگ جاری۔ #UndeclaredMartialLaw 1119266
Reposted by Sami Khan PTIRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 25/11/2024@theathar.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @sanaullahmadni.bsky.social @umarfarooq1122.bsky.social @falakjavaid1khan.bsky.social @nawazmaryam.bsky.social @faniadv.bsky.social @habibrehmanmahar.bsky.social @drwaxir.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں 25531
Sami Khan PTI @samikhanpti.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک پر عوام کا قبضہ بشرا بی بی اور علی امین گنڈاپور کی قیادت میں لاکھوں افراد کا قافلہ ڈی چوک زیررو پوائنٹ پر 010
Reposted by Sami Khan PTIإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024عمران خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟ وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام لینا چاہتا ہے ان شاءاللہ۔🤲💕 0208
Reposted by Sami Khan PTIإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024آج دنیا کا ہر پاکستانی فخر کر رہا ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں! یہ جو جو پڑھ رہا ہے، مسکرائیں کیونکہ آپ عمران خان کے دور میں جی رہے ہیں! #احتجاج_سے_انقلاب_تک #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 0195
Sami Khan PTI @samikhanpti.bsky.social · 25/11/2024@tayybaraja.bsky.social خواجہ آصف کا کہنا ہے پنجاب کی عوام نے احتجاج رجیکٹ کردیا ہے کتنے ڈھیٹ ھیں یہ لوگ اصل میں انکی آ نکھوں پر حرام کی چربی چڑھی ہوئی ہے 000
Reposted by Sami Khan PTITayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 25/11/2024یہ ہے حقیقی جمہوریت میں عوامی پاور💪 گنڈاپور: یار ریسٹ ہاوس میں واش روم تو جانے دو عوام: نہیں اڈیالہ جانا ہے اڈیالہ کہیں نہیں رکنا 🥹🤣😂🤪 46018
Reposted by Sami Khan PTIMalik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 24/11/2024عظمیٰ بخاری کی نوازشریف والی ہوتی دیکھیں ویسے یہ ہیں غیرت اور شرم پروف 043
Sami Khan PTI @samikhanpti.bsky.social · 24/11/2024عوام کی تعداد نے پی ٹی آئی کی قیادت کو بھی سرپرائز کر دیا 000
Reposted by Sami Khan PTIFaisal Shahzaib @pakistani12.bsky.social · 24/11/2024دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتا ہوا پاکستان 2174
Reposted by Sami Khan PTIMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/11/2024جہاں ٹرمپ کے گھر کی حدود شروع ہوتی ہے وہاں تک امریکن پاکستانی پہنچ گئے ہیں اور بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو ۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥 319493
Sami Khan PTI @samikhanpti.bsky.social · 24/11/2024میڈیا پر جھوٹ بولا جارھا ھے احتجاج ھر حال میں ھو گا ھم سب نے اپنے قائد کی آ آ واز پر نکلنا ھے واپس تب آ نا ھے جب وہ کھے گا یہ بیغرت میڈیا جھوٹ بول رہا ہے 000
Reposted by Sami Khan PTIإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 24/11/2024وہ زندان کا اک مکین، ہماری طاقت ہے، غرور ہے جب پکارا ہے اس نے تو پہنچنا پھر ضرور ہے 0197
Reposted by Sami Khan PTIImran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 24/11/2024احتجاج اسلام آباد ہی ہوگا، کارکنان اسلام آباد ہی پہنچیں، پی ٹی آئی ذرائع نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔ 084
Sami Khan PTI @samikhanpti.bsky.social · 23/11/2024کل دنیا ایک ایسا تاریخ ساز احتجاج دیکھے گی جس کی کال جیل میں بیٹھے ایک بے گناہ قیدی دی ھے انشاللہ اور یہ صرف ھمارا خان ھی کر سکتا ھے 000
Reposted by Sami Khan PTIImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔ 25487127
Reposted by Sami Khan PTIPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے. 916278
Sami Khan PTI @samikhanpti.bsky.social · 23/11/2024انشاللہ جیت حق وسچ کی ھو گی خان کی ھو گی عوام کی ھو گی پاکستان کی ھو گی کل تاریخ رقم ھو گی 000
Reposted by Sami Khan PTIZeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 23/11/2024ہمارے صحت کارڈ کیلئے انکا قومی خزانہ خالی ہے اور اپنا علاج کروانے کیلئے بیرون ملک جاتے ہیں جو 45 سال میں ایسا ہسپتال نہ بنا سکے جہاں انکا علاج ہوسکے کچھ گدھے کہتے ہیں انہوں نے ترقیاتی کام کروائیں ہیں 052
Reposted by Sami Khan PTIZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 23/11/2024ہم اپنے لیڈر عمران خان اور تمام بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے 24 نومبر کو اسلام اباد پہنچیں گے. زرتاج گل وزیر #نومبر24_خان_کی_کال 84513