Sign in

Raza Olakh

@razaolakh.bsky.social
338 followers 334 following 17 posts
PostsRepliesMedia
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان نے کہا ہے پوری دنیا میں پاکسانی احتجاج کیلئے نکلیں گے، علیمہ خان
000
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 20/11/2024
بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم
011
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 20/11/2024
مرشد نے کیا خوب کہا ہے
000
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 20/11/2024
24 نومبر کو پاکستان کے علاوہ پوری دنیا کے مختلف ممالک میں احتجاج کی ٹائمنگ اور لوکیشن
000
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 19/11/2024
علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر آج عمران خان کے پاس آئے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی گئی، عمران خان نے کہا، رول آف لا، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اس کو مد نظر رکھ کر مذاکرات کریں، علیمہ خان
000
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان نے آج کہا میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ اُنہیں خود لیکر چلے گئے،علیمہ خان
000
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 19/11/2024
ٹک، ٹک، ٹک، عمران خان نے مذاکرات کیلئے صرف جمعرات تک کا وقت دیدیا، اس کے بعد احتجاج ہوگا۔۔۔!!
000
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 19/11/2024
اہم ترین: کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے، اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے، علیمہ خان
000
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 19/11/2024
جھوٹی خبریں شروع۔ ایسا کچھ نہیں ہے۔ تیاری پکڑیں۔ ترجمان تحریک انصاف
000
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 19/11/2024
مطلب ہم۔نے انڈسٹری چلنے ہی نہیں دینی۔ ڈفرز 🤦
000
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 18/11/2024
یاد رکھو 👇
000
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 18/11/2024
‏میں اپنی ساری قوم کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ میں آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا۔ عمران خان امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کی فائنل کال کے لیئے 24 نومبرکو اسلام آباد پنہچیں۔ کیونکہ ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا۔ ‎#FinalCall ‎#نومبر24_خان_کی_کال
010
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 18/11/2024
ہمیشہ یاد رکھو مرشد ❤️ کی یہ بات
020
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 17/11/2024
24 نومبر گھروں سے نکلو اور پاکستان بچاو
24 نومبر گھروں سے نکلو اور پاکستان بچاو
0126
Raza Olakh @razaolakh.bsky.social · 17/11/2024
24 نومبر۔ نکلو اپنے مستقبل کے لیے
071
Reposted by Raza Olakh
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق انکے تین ترجمان مقرر بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا تحریک انصاف کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری
1525582
Reposted by Raza Olakh
PTI @ptiofficials.bsky.social · 15/11/2024
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁦‪#FinalCall‬⁩
13612