Reposted by MashaMasha @mashanoor0.bsky.social · 19/11/2024Hello everyone keseee hain ap sub active hain ? 12453
Masha @mashanoor0.bsky.social · 30/01/2025یا اللّٰہ کراچی والوں پر رحم فرما۔🤲🏼😜 آن لائن شاپنگ اور آن لائن عشق سے پرہیز کیا کریں🙂بتانا میرا فرض تھا آگے آپ کی مرضی 9140
Masha @mashanoor0.bsky.social · 15/12/2024Amad Diallo was the brain behind the comeback win today SENSATIONAL PLAYER! #AmadDiallo 071
Masha @mashanoor0.bsky.social · 15/12/2024 Amad Diallo strikes again and shows his love for the badge! Sensational skill, sensational finish, SENSATIONAL PLAYER! #AmadDiallo 040
Masha @mashanoor0.bsky.social · 03/12/2024noticed people still seen me as competition at my lowest and that’s when I knew✨ 061
Masha @mashanoor0.bsky.social · 02/12/2024True love isn't a flame that burns bright and fades fast, but a steady glow that illuminates the soul, warming every moment with gentle kindness, acceptance, and forever devotion.✨❤️ 040
Masha @mashanoor0.bsky.social · 21/11/2024نظر لگ گئی میرے خوبصورت اکاؤنٹ پر کسی کی فالورز بڑھ ہی نہیں رہے 😔🥺 280
Masha @mashanoor0.bsky.social · 21/11/2024COAS General Syed Asim Munir attended #Ideas2024Pakistan in Karachi Expo Center. #IDEASPakistan2024 #IDEAS_BadarExpo 1234
Reposted by MashaMasha @mashanoor0.bsky.social · 18/11/2024ایک عامر لیاقت تھے جنکی ویڈیو لیک ہوئی وہ ڈپریشن سے اللہ کے پاس جا پہنچے اور کچھ ٹک ٹاکر ہیں جنکی روزانہ ویڈیو آتی ہیں وہ ڈھٹائی سے پھر بھی سوشل میڈیا پر بیٹھی ہیں پروگراموں میں انٹرویو دیتی ہیں یہی قیامت کی نشانی ہے 🥺😔 6366
Masha @mashanoor0.bsky.social · 19/11/2024ایک نام نہاد سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ہر ٹوئٹ " یوتھیے" سے شروع ہوتی ہے دیکھتے ہی اگنور کردیتی ہوں آگے بڑھ جاتی ہوں اس لیے نہیں کی میں تحریک انصاف کی سپورٹر ہوں بلکہ اس لیے کہ اس انسان کے گھر والے اسکو کیسے برداشت کرتے ہونگے سارا دن یوتھیے یوتھیے کرتا ہے اللہ معاف کرے اتنا بغض 😒 381
Masha @mashanoor0.bsky.social · 19/11/2024وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو فالو کریں سب 😍 150
Reposted by Masha★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024بلیو اسکائی بھی وی پی این کی نظر ہوگیا۔ ویسے تو پورا پاکستان ہی VPN پر چل رہا ہے ایپ کا نام حکومت ہے اور VPN آبپارہ ہے جس دن وی پی این (آبپارہ) بند ہوا اُس دن ایپ (حکومت) کریش کرجائے گی #VPNBan #BlueSky @mashanoor0.bsky.social تم نے یہ کیا کروادیا 1173
Reposted by MashaUmair Siddiqui @ommiyar.bsky.social · 19/11/2024ماشا نور کے سارے دوست فالو کریں ہمیں بھی @mashanoor0.bsky.social 121
Masha @mashanoor0.bsky.social · 19/11/2024The 12th International Defence Exhibition and Seminar (IDEAS) 2024 is underway at the Karachi Expo Centre from Nov 19-22, bringing together defense leaders from 55 nations, including the UK and Iran. @IDEASPakistan @BadarExpoSol #BadarExpo_Ideas2024 0103
Masha @mashanoor0.bsky.social · 18/11/2024ایک عامر لیاقت تھے جنکی ویڈیو لیک ہوئی وہ ڈپریشن سے اللہ کے پاس جا پہنچے اور کچھ ٹک ٹاکر ہیں جنکی روزانہ ویڈیو آتی ہیں وہ ڈھٹائی سے پھر بھی سوشل میڈیا پر بیٹھی ہیں پروگراموں میں انٹرویو دیتی ہیں یہی قیامت کی نشانی ہے 🥺😔 6366
Masha @mashanoor0.bsky.social · 18/11/2024Indians followers Kahan hain??? wo nahi @bsky.app per ???? 2100
Reposted by MashaJunaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 18/11/2024اردو لکھنے پڑھنے بولنے والے یعنی دلوں کو چھو لینے والے رنگ ، نسل مذہب ، لسان کی قید سے آزاد ہوکر بےدھڑک فالو کریں 😀 فالو بیک بھی ملے گا بس شرط غالب کی پہیلی خسرو کی سہیلی اردو 🙏 شرط بھی ہے عشق بھی ہے #اردو #اردوزبان #Urdu 1163
Reposted by MashaAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024برٹش راج کے دوران ایک پنجابی کہاوت بہت مشہور ہوئی ۔۔۔ دن نوں راج فرنگی دا تے رات نوں راج ملنگی دا 812224
Reposted by MashaAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024اس کا مطلب یہ ہے کہ ملنگی نے انگریز حکومت کے لئے پریشانی پیدا کی ہوئی تھی۔ اور انگریزوں کی حکومتی رٹ صرف دن کے اُجالے میں ہوتی تھی۔ رات کو انگریز راج پنجاب کے کافی سارے علاقے سے ختم ہو جاتا تھا۔ صرف ملنگی کا راج چلتا تھا۔ 171