Ish baig @ishbaig.bsky.social · 02/01/2025آج تک کی زندگی سے یہی معلوم پڑا ہے کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا اور پھر اسے کھانا ہے. اور زندگی کا مزہ بھی ہر انسان چکھتا ہے. مگر اسے کھانا صرف کچھ ہی لوگوں کے حصے آتا ہے۔ 020
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 25/12/2024عورت بڑی مضبوط ہوتی ہے ٹوٹتے ٹوٹتے عمر لگا دیتی ہے لیکن اولاد اگر مد مقابل آجائے تو لمحوں میں بھر جاتی ہے خدا کسی کو اولاد کا دُکھ نہ دے آمین 140
Reposted by Ish baig𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @ptif.bsky.social · 25/11/2024List:06 F4FB👇💯 Only #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @area22comicbooks.bsky.social @iktodaypiktodaypk.bsky.social @ik804804.bsky.social @ishbaig.bsky.social @mhr1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں 51513
Reposted by Ish baig𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @ptif.bsky.social · 24/11/2024List:15 F4FB👇💯 Only #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @ikm1234.bsky.social @mxdx99.bsky.social @ik804804.bsky.social @iktodaypiktodaypk.bsky.social @ishbaig.bsky.social @suny1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں 21811
Reposted by Ish baigشانی ملک @tasawar146.bsky.social · 21/11/202424 نومبر صرف احتجاج نہیں خان کی رہائی اور پاکستان کے مستقبل اور قوم کو غلامی کی نجات کا دن ہے @bilallatif.bsky.social @ishbaig.bsky.social 052
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 21/11/2024بریکنگ نیوز 🛑 اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج سے روک دیا لیکن احتجاج تو ہر صورت میں ہوگا 051
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 21/11/2024کوئی بندوق ،کوئی تلوار ،کوئی زبان سے لڑتا ہے ۔۔ کمال کا شخص ہے ،خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے __ اللہ ہمارے کپتان عمران خان کو لمبی زندگی نصیب کرے۔۔آمین 085
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 21/11/2024My Pakistanis, if we are all destined to die, then we will die fighting and not fearing. Shaukat Basra #PTI 0143
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 21/11/2024Army Chief's request to Hasan Nawaz, Hussain Nawaz. Other overseas Pakistanis also listen 084
Reposted by Ish baigIsh baig @ishbaig.bsky.social · 20/11/2024On the one hand, those who were martyred for the sake of the country and nation Dead bodies are being loaded on donkeys On the other hand, to the one who sinks the ship of the country and the nation Special aircraft of Pakistan Air Force is being brought. 21110
Reposted by Ish baigIsh baig @ishbaig.bsky.social · 20/11/2024وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھرا اور تم اپنے اپنے محلات میں زلیل ھوئے 0134
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 20/11/2024ساری رات ان پر کمبل دیتے رہو، جب دیکھو گے یہ مخلوق کمبل سے باہر ہی نظر آئے گی۔ 081
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 20/11/2024وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھرا اور تم اپنے اپنے محلات میں زلیل ھوئے 0134
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 20/11/2024پہلے آئین مذاق بنا اور اب شریعت کو مذاق بنادیا گیا ہے۔ 010
Reposted by Ish baigShining Science @shiningscience.com · 20/11/2024The skull nebula Image credit:- NASA Hubble 234179241107
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 20/11/2024If you read the news of other countries, you get information on many topics including economy, science, agriculture, climate change, culture. If you read the news of Pakistan, only Yazidism,(یزیدیت) barbariyat, terror (دہشت گردی ) 020
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 20/11/2024On the one hand, those who were martyred for the sake of the country and nation Dead bodies are being loaded on donkeys On the other hand, to the one who sinks the ship of the country and the nation Special aircraft of Pakistan Air Force is being brought. 21110
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 19/11/2024بچوں کی زبردستی ٹِنڈ کروانا انہیں انکی پسند کے بجاۓ اپنی پسند کے کپڑے پہنانا اور ایک سال پہلے ہی اگلے سال کے لیے ایک نمبر بڑا جوتا خرید کر لانا جو کہ کبھی پورا نہیں ہوتا۔ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ 4143
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 19/11/2024چلیں آیئں ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں اور اپنے فولّورس بڑھایئں اور ساتھ ساتھ پوسٹ کو ری ٹویٹ کرتے جایئں جزاکﷲ @ishbaig.bsky.social 060
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 19/11/2024جب تک فون وائر سے بندھا تھا انسان آزاد تھا اب فون آزاد ھے اور انسان قید😒 1160
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 19/11/2024اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💕 صبح بخیر زندگی💕 دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں معجزات کرنا اللّه کا کام ہے , ہمارا کام بہت آسان ہے دعا، یقین اور صبر اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمیـــــــــــــن الہی آمیـــــــــــــن یَارَبَّ 090
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 19/11/2024*صبح میں نومبر🌥' دوپہر میں *اگست🪴'شام میں اکتوبر⛅️' رات میں فروری*🌴' *اے موسم💥 تو کیوں ہمیں اپریل فول بنا رہا ہے*😆😋😄 050
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024میرے پیارے دوستو فاطمہ بہنا کو لازمی فالو کریں اور فالو بیک لازمی ملے گا ۔ نہیں یقین تو آزما کر دیکھ لیں ۔ @ishbaig.bsky.social 070
Reposted by Ish baigFatima PTI @fatimaptiik.bsky.social · 18/11/2024Plzzz Follow me I am new here... 9221
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024It is a matter of feeling. Of course, a trivial thing for you can be a great joy of life for someone else. Try to support. 1134
Reposted by Ish baigIsh baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024ایک پیر پر الو بیٹھتے تھے ، ایک دن پیڑ کاٹ دیا گیا ۔۔۔ پیر بہت خوش ہوا۔۔۔ !! سوچا ، مر کر ہی سہی الوؤں سے پیچھا تو چھوٹا ۔ مگر پیڑ کی خوشی ۔۔۔۔ اس وقت خاک میں مل گئی جب ۔۔۔۔ اس کی لکڑی سے ۔۔۔۔۔۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی کرسیاں بنا دی گئیں تاریخ گواہ ہے آج بھی ۔۔۔۔۔ ان کرسیوں پر " الو " ہی بیٹھتے ہیں ۔ 0188
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024ایک پیر پر الو بیٹھتے تھے ، ایک دن پیڑ کاٹ دیا گیا ۔۔۔ پیر بہت خوش ہوا۔۔۔ !! سوچا ، مر کر ہی سہی الوؤں سے پیچھا تو چھوٹا ۔ مگر پیڑ کی خوشی ۔۔۔۔ اس وقت خاک میں مل گئی جب ۔۔۔۔ اس کی لکڑی سے ۔۔۔۔۔۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی کرسیاں بنا دی گئیں تاریخ گواہ ہے آج بھی ۔۔۔۔۔ ان کرسیوں پر " الو " ہی بیٹھتے ہیں ۔ 0188
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/202420 نومبر کے بعد انٹرنیٹ بند ہو جائے گا بعض علاقوں میں موبائل سروس بھی بند کرنے کا پلان ٹرانسپورٹ اور ریل گاڑیاں بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا موٹر وے جی ٹی روڈ اور سی پیک جیسے اہم روڈ بھی بند کرنے کے احکامات پٹرول پمپ اور ہوٹل بھی بند کرنے کے احکامات ہیں اس لیے آج سے ہی متبادل نظام پر کام کریں 1102
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کی رھائی عدالتوں سے ھی ھو گی۔۔احتجاج کا مقصد نئے امریکی صدر کو پاکستان میں ظلم کی طرف توجہ دلانا ھے۔۔جس ظلم پر کافی حد تک جو بائیڈن نے چھپ رکھی تھی۔ 0154
Ish baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024جس چیز کو بار بار دہرائگا بلا وجہ اسکی ویلیو ختم ہو جا تی ہے جیسا کہ دفعہ 144 061
Reposted by Ish baigIsh baig @ishbaig.bsky.social · 17/11/2024❤️---- منو بھائی لافانی------ ایناں دی شاعری ، کالم نگاری تے ترقی پسند خیالات لافانی تے ساڈی مرشد نال محبت وی لافانی @ImranKhanPTI @ptiofficial.bsky.social 0104
Reposted by Ish baigIsh baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024Blue app is good, receive my congratulations. Second, the speed of the app, the video upload speed is a bit slow, everything else is fine. Best wishes from me. @bsky.app 1111
Reposted by Ish baigIsh baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024Another blemish in the never-ending series of reprisals by puppet regimes in the name of fascist regimes There are 62 bogus cases registered against Imran Khan in different police stations of Islamabad, the report was presented in the Islamabad High Court. 1215
Reposted by Ish baigIsh baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024کبھی یوں بھی تو ہو دریا کا ساحل ہو پورے چاند کی رات ہو اور تم آؤ کبھی یوں بھی تو ہو سونی ہر محفل ہو کوئی نہ میرے پاس ہو اور تم آؤ کبھی یوں بھی تو ہو یہ بادل ایسا ٹوٹ کہ برسے میرے دل کی طرح ملنے کو تمہارا دل بھی ترسے تم نکلو گھر سے کبھی یوں بھی تو ہو 1152
Reposted by Ish baigIsh baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024میں چائے کی پتی بنو تم چینی کے دانے ہائے کوئی تو ملا دے ہمیں چائے کے بہانے تم میں اور اک کپ چائے. 2112
Reposted by Ish baigIsh baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024Australia sealed a thrilling 3-0 T20I series victory over Pakistan, dominating the third and final match. #AUSvsPAK 0101
Reposted by Ish baigIsh baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024Mastij Lake, Kalam, Swat Valley, #Pakistan 🇵🇰 153
Reposted by Ish baigIsh baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024برگر کی ایجاد سے پہلے دیسی مُرغا ہوتا تھا #funnyreels #funnyvideo 2149
Reposted by Ish baigIsh baig @ishbaig.bsky.social · 18/11/2024منتیں مرادیں،خوشی حاصل ،لاحاصل،ملنا بچھڑنا سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں ۔۔ @ishbaig.bsky.social 1164
Reposted by Ish baigabdullahmashwani.bsky.social @abdullahmashwani.bsky.social · 18/11/2024@ishbaig.bsky.social 24نومبر ازادی۔کا۔دن💖💯😎 161