Nauman Khurshid @naumankhurshid.bsky.social · 23/11/2024#نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران 000
Nauman Khurshid @naumankhurshid.bsky.social · 23/11/2024نکلو پاکستان کی خاطر۔۔۔ نکلو اپنے خان کی خاطر۔۔۔ عطم اعلی شان کی خاطر #FinalCall 000
Nauman Khurshid @naumankhurshid.bsky.social · 18/11/2024اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل: پاکستان تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈنگ کے شدید مسائل کا سامنا ہے فنڈ ریزنگ ویب سائٹ: ptioverseas.com 24 نومبر کی فائنل کال سے پہلے ذیادہ سے ذیادہ افراد کو اس ویب سائٹ کے ذریعے فنڈنگ کی تلقین کریں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں۔۔ 000
Nauman Khurshid @naumankhurshid.bsky.social · 17/11/2024برطانوی گزٹ میں اپ ڈیٹ کے مطابق کہانی کچھ یوں ہے کہ نواز شریف کے بیٹے نے ٹیکس چوری کی جس کے بعد عدالت میں سرکار نے کیس کیا۔ کمپنی کے ساتھ بیٹے کو بھی پارٹی بنایا اور بالآخر دیوالیہ قرار۔ 000
Nauman Khurshid @naumankhurshid.bsky.social · 17/11/2024@imrankhanpti.bsky.social مرشد ہم کھڑے تھے۔۔۔ ہم کھڑے ہیں 020
Nauman Khurshid @naumankhurshid.bsky.social · 17/11/2024@imrankhanpti.bsky.social #pti #imrankhan 052