Reposted by @aachee.bsky.social
امریکہ اس وقت چالبازیاں کرتا ہے۔
کوئی مسلمان حکمران اگر ان حالات میں بھی خاموش ہے، ان کی زبانیں گنگ ہیں میں ان مسلمان حکمرانوں کو بھی اس جبر و استبداد کا حامی سمجھتا ہوں اس سے لا تعلق نہیں ہو سکتا۔
#استحکام_پاکستان_کانفرنس